Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آزادکشمیر میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقاریر و بیانات کی نشرو اشاعت پر کوئی پابندی عائد نہیں ‘ حکومت آزاد کشمیر نے وضاحت کردی
آزادکشمیر میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقاریر و بیانات کی نشرو اشاعت پر کوئی پابندی عائد نہیں ‘ حکومت نے وضاحت کردی ۔ ایم کیوایم آزادکشمیر کاخیر مقدم‘ تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر کی جانب سے ماہ فروری کے آخر میں یہ عندیہ دیاگیاتھا کہ آزادکشمیر میں ایم کیو ایم کے قائد کی تقار یر و بیانات پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اس کی میڈیا میں تشہیر بھی کی گئی تھی
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازار اور ڈسکو موڑ پر انسداد پولیو ٹیموں پر دہشت گردوں کی فائرنگ پر رابطہ کمیٹی کا شدید اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن بنگلہ بازار اور ڈسکو موڑ پرانسداد پولیو ٹیموں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
اے پی ایم ایس او کی مرکزی کابینہ نے بعض اخبارات میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان کے حوالے شائع ہونے والی جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کی ہے
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے بعض اخبارات میں اے پی ایم ایس او کے کارکنان کے حوالے شائع ہونے والی جھوٹی اور بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایم ایس او کا کوئی کارکن لڑکیوں کی فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کے عمل میں شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا
Read More
Posted on:
20 Apr 2016
کرپشن کے خاتمہ کے حوالے سے جنرل راحیل شریف کابیان مثبت ہے ،ملک سے کرپشن کاخاتمہ ہوناچاہیے ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ملک سے کرپشن کے خاتمہ کے حوالے سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کابیان مثبت ہے ، ملک سے کرپشن کاخاتمہ ہوناچاہیے،میں سمجھتاہوں کہ سیاستدانوں کا ضروربلاتفریق حتساب کیجئے تاہم ساتھ ساتھ جوجرنیل اورفوجی افسران کرپشن میں ملوث ہیں ان کا بھی احتساب کیجئے ۔انہوں نے یہ بات پیرکی شب لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوایم شعبہ خواتین کے تحت منعقد کئے گئے خواتین کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع میں کراچی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے
والی ہزاروں خواتین کارکنوں نے شرکت کی ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Apr 2016
ایم کیوایم کے شہید چیئرمین عظیم احمدطارق شہید کے صاحبزادے عامر طارق کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی
ایم کیوایم کے شہید چیئرمین عظیم احمدطارق شہید کے بڑے صاحبزادے عامر طارق، جن کا امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال ہوگیا ہے، ان کے ایصال ثواب کے لئے آج لندن میں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی
Read More
Posted on:
19 Apr 2016
نادرا کی طرف سے مشرقی پاکستانیوں کو غیرملکی قرار دینا نظریہ پاکستان کی نفی ہے، حق پرست ارکان قومی اسمبلی
حق پرست ارکان قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین اورمحترمہ کشو ر زہر انے کہا ہے کہ نا درا کی طر ف سے مشر قی پا کستا نیو ں کوغیرملکی قرا ردینانظر یہ پا کستا ن کی نفی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پا کستا ن کی محبت میں جنو بی ہندو ستا ن سے ہجر ت کر کے مشر قی پاکستان میں آبادہونے وا لو ں کو سقو ط ڈھا کہ 16 دسمبر1971 کے بعدجو عذ اب سہنے پڑ ے کہ ریڈکراس کے کیمپو ں میں لا کھو ں کی تعدا د میں سبز پر چم ا ٹھا ئے پا کستا ن ز ند ہ با د کے نعر ے لگا رہے ہیں
Read More
Posted on:
19 Apr 2016
شہید چیئرمین عظیم احمد طا رق کے صاحبزادے عامر طارق کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی مو ومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے شہید چیئرمین عظیم احمد طا رق کے صاحبزادے عامر طارق کے امریکہ میں ٹریفک حادثے کے دوران جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
19 Apr 2016
ایم کیوایم کے شہید چیئرمین عظیم احمد طا رق کے صاحبزادے عامر طارق کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے شہید چیئرمین عظیم احمد طا رق کے صاحبزادے عامر طارق کے امریکہ میں ٹریفک حادثے کے باعث جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
19 Apr 2016
ایم کیوایم کا عوامی مینڈیٹ تسلیم کیاجائے اورایم کیو ایم سے کل بات کرنے سے بہترہے کہ آج ہی بات کرلی جائے ،ایم کیوایم کنوینرندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ میڈیاپرایم کیوایم کے خلاف چارج شیٹ بناکرپیش کی جارہی ہے،ایم کیوایم کے عوامی مینڈیٹ کوتسلیم کیاجائے ،وفاداریاں تبدیل کروانے کے لئے کارکنان کے گھروں پربلاجوازچھاپے اورجھوٹے مقدمات میں گرفتاریوں کاسلسلہ بندکیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ کہاگیاتھاکہ یہ آپریشن جیٹ بلیک دہشت گردوں کے خلاف ہوگا ، نیررضا ، قمر منصور ، عامرخان ، سیدشاہد پاشا کہاں سے جیٹ بلیک دہشت گرد ہوگئے؟
Read More
Posted on:
18 Apr 2016
حق پرست اراکین اسمبلی کا گزشتہ کئی ماہ سے ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اظہار تشوش
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کا گزشتہ کئی ماہ سے ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اظہار تشوش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اراکین اسمبلی نے ایڈمنسٹر کراچی اور اسکروٹنی کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد ایجوکیشن بلدیات کے ملازمین کی رکی ہوئی تنخواہیں ادا کی جائے
Read More
Posted on:
18 Apr 2016
...
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
...
News
3491
to
3500
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us