Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گلشن اقبال ، گلستان جوہر اور اسکیم 33میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے ، رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی
حق پرست رکن قومی اسمبلی محمد قریشی نے کہا ہے کہ گلشن اقبال ، گلستان جوہر اور اسکیم 33میں پینے کے پانی کی عدم فراہمی کا بحران شدید ہوگیا ہے جبکہ جگہ جگہ گڑ ابل رہے ہیں اور سیوریج کے گندے اور بدبو دار پانی نے عوام کی زندگیاں اجیرن کی ہوئی ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پہلے جن علاقوں میں روزانہ پانی آتا تھا وہاں اب ہفتوں نہیں آتا
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
7 اپریل 2016ء کے ضمنی انتخابات میں انشاء اللہ حق پر ست امیدواربھاری تعداد میں ووٹ لیکر کامیاب ہونگے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم مخالفین عوام وکارکنان کو چاہے کتنے ہی ظلم وتشدد کانشانہ بنا لیں 7اپریل 2016کو ہونے والے نارتھ ناظم آباد اور لائنزیر یا کے ضمنی انتخابات میں انشاء اللہ حق پر ست امیدواربھاری تعداد میں ووٹ لیکر کامیاب ہونگے۔
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
لائنزایریامیں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر حملوں اورمارپیٹ کےواقعات قابل مذمت ہیں۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لائنزایریا کے علاقوں میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر حملوں اورمارپیٹ کے واقعات کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
این او سی کی شرط آزادکشمیر میں ایم کیو ایم کا مینڈیٹ چرانے کی سازش ہے ایم کیو ایم آزادکشمیر
آزادکشمیر اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھر اور حق پرسست ممبر اسمبلی سلیم بٹ نے کراچی پریس کلب میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آزادکشمیر میں این او سی کی شرط کو ایم کیو ایم کا مینڈیٹ چرانے کی سازش ہے انہوں نے چیف جسٹس آزادکشمیر سے سوموٹوایکشن لینے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس شرط پر فوری نظر ثانی کی جائے
Read More
Posted on:
04 Apr 2016
پی ایس 115کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے
پی ایس 115کی نشست پر نامزد ایم کیوایم کے حق پرست امیدوار فیصل فیق کی انتخابی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز لائینز ایریا ٹاؤن کی یوسی 9کے علاقوں ہاشوانی اسپتال ، قصائی چوک اور چھ سوچوک ورک شاپ میں کارنر میٹنگز منعقد ہوئیں جبکہ یوسی 11جھنڈا چوک ، انکوائری آفس اوربلال روڈ میں گھر گھر عوام سے رابطہ کیا گیا
Read More
Posted on:
04 Apr 2016
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے ، انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد ٹاؤن حیدری مارکیٹ پر بڑا انتخابی جلسہ ہوا جبکہ حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگوں اور گھر گھر عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ بھی جاری ہے
Read More
Posted on:
04 Apr 2016
گلگت بلتستان اورآزادکشمیرمیں حالیہ طوفانی بارشوں اورسیلابی ریلوں سے پیداہونیوالی صورتحال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلگت بلتستان اورآزادکشمیرمیں حالیہ طوفانی بارشوں اورسیلابی ریلوں سے پیداہونیوالی صورتحال پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اورمطالبہ کیاہے کہ گلگت بلتستان اورآزادکشمیرمیں عوام کی جان ومال کے تحفظ اورنقصانات کے ازالے کے لئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات بروئے کارلائیں جائیں
Read More
Posted on:
04 Apr 2016
لائنزایریا میں حقیقی دہشت گردوں نے ایم کیوایم کے یوسی آفس کو توڑپھوڑ کرآگ لگادی چیف الیکشن کمشنر اورچیف جسٹس سپریم کورٹ واقعہ کا فوری نوٹس لیں ، واقعہ میں ملوث افرادکوگرفتارکیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لائنزایریا میں ایم کیوایم کے یوسی آفس پر حقیقی دہشت گردوں کے حملے ، توڑپھوڑ اوردفترکوآگ لگانے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اوراسے کھلی دہشت گردی قراردیاہے ۔
Read More
Posted on:
04 Apr 2016
ایم کیو ایم لائنزایریاٹاؤن کی یوسی نمبر 09کو حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے حملہ دفتر کو اگ لگانے ،ایم کیوایم کے بینرز، پرچموں کوجلانے کی شدیدالفاظ میں مذمت رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لائنزایریاٹاؤن کی یوسی نمبر 09کو حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے حملہ دفتر کو آگ لگانے،ایم کیوایم کے،بینرز، پرچموں کوجلانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کوکھلی دہشت گردی قراردیاہے
Read More
Posted on:
04 Apr 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا خیبر پختونخوا میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے خیبر پختونخوا میں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی ناقص کارکردگی پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات نہ کئے جانے کی وجہ سے اتنی بڑی تعداد میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔
Read More
Posted on:
04 Apr 2016
...
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
...
News
3601
to
3610
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us