Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

محمدیوسف قریشی کوایم کیوایم یوکے کاجوائنٹ آرگنائزر مقررکردیاگیا* *بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق


محمدیوسف قریشی کوایم کیوایم یوکے کاجوائنٹ آرگنائزر مقررکردیاگیا* *بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق
 Posted on: 10/30/2026

محمدیوسف قریشی کوایم کیوایم یوکے کاجوائنٹ آرگنائزر مقررکردیاگیا* *بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق لندن …30 اکتوبر2026ئ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمدیوسف قریشی کوایم کیوایم یوکے کاجوائنٹ آرگنائزر مقررکردیاہے۔بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔ رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کااعلان جمعرات کوایم کیوایم یوکے کے جنرل ورکرزاجلاس میں کیاگیا۔ ٭٭٭٭٭


11/3/2026 3:28:44 PM