Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
صحافی معاشرے کیلئے ایک آئینے کی مانند ہیں،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
صحافی معاشرے کیلئے ایک آئینے کی مانند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست ایم این اے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قائد تھریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر دیال داس کلب حیدرآباد میں صحافیوں کی اعزاز میں " عصرانہ " کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تصاویر
Read More
Posted on:
03 Apr 2016
پی ٹی آئی کی جانب سے الزامات ،مارپیٹ اورگندی زبان کااستعمال سراسر غلط ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ سیاست کرنااورالیکشن میں حصہ لیناسب کاحق ہے لیکن سب کوتہذیب وشائستگی اورآداب کا خیال رکھناچاہیے،پی ٹی آئی کی جانب سے الزامات ،مارپیٹ اورگندی زبان کااستعمال سراسر غلط ہے۔انہوں نے یہ بات آج قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں نارتھ ناظم آبادمیں قائم ایم کیوایم کے الیکشن کیمپ پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
03 Apr 2016
جھوٹے الزامات سے تاریخی حقائق تبدیل نہیں کئے جاسکتے ، ہم پاکستان کے شہری تھے ، شہری ہیں اورہمیشہ رہیں گے۔ رشید گوڈیل
متحدہ قومی موومنٹ زیر اہتمام ایم کیو ایم کا 32 واں یوم تاسیس امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں نہائت جوش و خروش سے منایا گیا۔ ایم کیو ایم امریکہ کے ہیوسٹن چیپٹر کے تحت منعقدہ تقریب میں ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید احمد گوڈیل، رکن صوبائی اسمبلی فیصل سبزواری ہیوسٹن چیپٹر کے کارکنان و ذمہ داران سمیت ہیوسٹن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
03 Apr 2016
ایم کیو ایم آسٹریلیا کی جانب سے سانحہ گلشن پارک لاہور میں شہیدہونے والے بے گناہ اور معصوم بچوں ، مرد اور خواتین کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا
متحدہ قو می موومنٹ آسٹریلیا کے زیراہتمام سڈنی میں سانحہ گلشن پارک لاہورخودکش حملے میں شہید ہونے والے نہتے اور معصوم بچوں، مرد اورخواتین کی یاد میں شمیعں روشن کی گئیں اور شہداء کوخراجِ تحسین پیش کیا گیا۔جبکہ شہداء کے ایصال وثواب اورزخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعائیں کی گئیں۔ تقریب میں سڈنی کے حق پرست ہمدردوں اور کارکنوں نے بڑی شرکت کی۔
Read More
Posted on:
03 Apr 2016
ایم کیوایم کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں ہیٹ اسٹروک سے قیمتی انسانی جانوں کے بچاؤ کیلئے ’’نگہداشت کیمپس قائم کرے گی
متحدہ قومی موومنٹ کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں ہیٹ اسٹروک سے قیمتی انسانی جانوں کے بچاؤ کیلئے ’’نگہداشت کیمپس ‘‘ قائم کرے گی جہاں ہیٹ اسٹروک کے مریضوں کیلئے پانی کی بوتلیں ، جوس ، برف ، تولیہ اور ادویات بھی وافر مقدار میں رکھی جائیں گی ۔ دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے عوام اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ ہیٹ اسٹروک سے انسانی جانوں کے بچاؤ کیلئے لگائے جانے والے نگہداشت کیمپوں میں ضروری اشیاء زیادہ سے زیادہ مقدار میں جمع کرائیں
Read More
Posted on:
03 Apr 2016
نارتھ ناظم آباداورلائنزایریا میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ ایم کیوایم کے اجتماعات میں چادرفنڈ
ہفتہ کی شب نارتھ ناظم آباداورلائنزایریا میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ اجتماعات سے بیک وقت خطاب کے موقع پر ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین نے مردوخواتین کارکنوں سے کہاکہ وہ چادریں لیں اوراجتماع میں موجود عوام کے پاس جائیں،انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایک روپے، دو روپے، پانچ روپے، دس روپے یاجوبھی توفیق ہووہ اس چادرمیں ڈالیں تاکہ الیکشن کے اخراجات کے سلسلے میں مدد ہوسکے۔
Read More
Posted on:
03 Apr 2016
جینے کامنصوبہ ہوگا ۔۔۔ رہنے کوجب صوبہ ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ہفتہ کی شب نارتھ ناظم آباداورلائنزایریا میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ اجتماعات سے بیک وقت خطاب کے موقع پر ملک میں 20صوبوں کے قیام کامطالبہ کرتے ہوئے یہ نعرہ لگایا ، جینے کامنصوبہ ہوگا ۔۔۔ رہنے کوجب صوبہ ہوگا
Read More
Posted on:
03 Apr 2016
ایم کیوایم کی ریلی پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے شرپسندعناصر کوگرفتارکیاجائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کراچی میں فائیواسٹارچورنگی پر ایم کیوایم کی ریلی پر پی ٹی آئی کے شرپسندعناصر کے حملے کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
03 Apr 2016
ایم کیوایم نے ’’پیمرا ‘‘ کے خلاف کراچی پریس کلب ے باہر ہونے والا پرامن احتجاجی مظاہرہ موخر کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آج ’’پیمرا‘‘ کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ موخر کردیا گیا ہے ۔ ایم کیوایم کے اعلامیہ کے مطابق پیمرا نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بیہودہ اور نازیبا زبان کے استعمال پر ایکشن لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔پیمرا کی جانب سے ایکشن لینے کی یقین دہانی کے بعد احتجاجی مظاہرے کو موخر کرنے کا فیصلہ آج ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔
Read More
Posted on:
03 Apr 2016
ایم کیو ایم جمہوری طریقے سے پرامن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے ایم کیو ایم جمہوری طریقے سے پرامن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ ہم ملک میں ایک ایسے نظام کے قیام کے لئے جہدوجہد کررہے ہیں جہاں ہر شہری کو بلا رنگ ، نسل ، مذہب و جنس برابری کی بنیاد پر سیاسی، معاشی، تعلیمی اور سماجی ترقی کے مکمل مواقع حاصل ہوں۔
Read More
Posted on:
03 Apr 2016
...
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
...
News
3611
to
3620
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us