Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ظلم وتشدد او ربربریت کے باوجود پر امن ، ثابت قدم اور پر عزم رہنے پر میر پور خاص ،حیدر آباد اور ٹنڈوالہیار کے ذمہ داران وعوام کو جناب الطاف حسین کا خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میر پور خاص،حیدر آباد،اور ٹنڈوالہیار کے ذمہ دارانِ منتخب نمائندوں، ماؤں ،بہنوں ،بزرگوں ،نوجوانوں کو گرفتاریوں، ظلم وتشدد او ربربریت کے باوجود پر امن ، ثابت قدم اور پر عزم رہتے ہوئے تنظیمی کام کو جاری رکھنے پر خراج تحسین اور شاباش پیش کی ہے
Read More    Posted on: 03 Apr 2016
بلدیاتی انتخابات کو ہوئے پانچ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن تاحال میئر و ڈپٹی میئر اور ڈسٹرکٹ چیئرمین کے انتخابات نہیں کرائے گئے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات کوہوئے پانچ ماہ کاعرصہ گزرچکا ہے لیکن تاحال میئر و ڈپٹی میئر اور ڈسٹرکٹ چیئرمین کے انتخابات کرائے گئے اور نہ ہی عوام کے منتخب کردہ بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دیئے گئے ہیں ، اس غیرمنصفانہ طرزعمل سے اردوبولنے والے شہریوں میں پائے جانے والے احساس محرومی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ارباب اختیارکواس بات کو سمجھناچاہیے اور انٹرنیشنل کمیونٹی کے نمائندوں اورانسانی حقوق کی تنظیموں کوبھی سوچناچاہیے کہ ناانصافیوں اور زیادتیوں کے اس مسلسل عمل کی وجہ سے کیامہاجروں میں احساس پیدانہیں ہوگا؟ ان خیالات کا اظہار جناب الطاف حسین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں لائنزایریا اور حیدری مارکیٹ نارتھ ناظم آباد میں منعقدہ اجتماعات سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا 
تصاویر پی ایس115    تصاویر این اے 245
Read More    Posted on: 02 Apr 2016
شکست خوردہ سیاسی جماعت کی جانب سے بغیر این او سی کے فائیو اسٹار پر کیمپ لگایا گیا اور حیدری مارکیٹ میں منعقدہ ایم کیو ایم کے انتخابی جلسے میں آنے والے کارکنان و حق پرست عوام کو راستے میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جن میں سے دو شدید زخمی ہیں۔ ریحان ہاشمی
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے نامزد حق پرست چیئرمین ریحان ہاشمی کا NA-245 کے نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال اور رکن سندھ اسمبلی جمال احمدکے ہمراہ حیدری مارکیٹ نارتھ ناظم آباد میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ ایم کیو ایم کے انتخابی جلسے کے بعد پریس بریفینگ کے دوران کہا کہ آج ایک شکست خوردہ سیاسی جماعت کی جانب سے بغیر این او سی کے فائیو اسٹار پر کیمپ لگایا گیا
Read More    Posted on: 02 Apr 2016
قومی اسمبلی کی نشست NA-245 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام حیدری مارکیٹ نارتھ ناظم آباد میں عظیم الشان انتخابی جلسہ کا انعقاد
قومی اسمبلی کی نشست NA-245 کے لئے 07؍ اپریل 2016ء کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ کے پارکنگ ایریا میں عظیم الشا ن انتخابی جلسہ منعقد کیا گیا۔
Read More    Posted on: 02 Apr 2016
ضمیر فروش ٹولے کے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کا جواب نہیں دیں گے بلکہ ہر سازش ہر پروپیگنڈے کے باوجود قائد تحریک کی رہنمائی میں اپنی منزل کی جانب روا ں دواں رہیں گے۔ ڈاکٹر فاروق ستار
قومی اسمبلی کے حلقہ NA-245 پر 07؍ اپریل 2016ء کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام حیدری مارکیٹ پارکنگ ایریا نارتھ ناظم آباد میں انتخابی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیرز ڈاکٹر فاروق ستار، عامر خان، ڈپٹی کنونیر کہف الوریٰ، اراکین رابطہ کمیٹی، حق پرست اراکین اسمبلی، ایم کیو ایم کے نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال سمیت بڑی تعداد میں حلقہ NA-245 کی حق پرست عوام نے شرکت کی
تصاویر
Read More    Posted on: 02 Apr 2016
مائنس الطاف فارمولاایک بارپھر ناکام ہوگا،وسیم اختر
ایم کیوایم کے نامزدمیئرکراچی وسیم اخترنے کہاہے کہ مائنس الطاف فارمولاایک بارپھر ناکام ہوگا،پی ایس 115الطاف حسین کے چاہنے والوں کاعلاقہ ہے جہاں کے عوام نے ہمیشہ الطاف حسین کے نامزدامیدوارکو بھاری اکثریت سے کامیاب کروایاہے
تصاویر
Read More    Posted on: 02 Apr 2016
مجموعی خبر

cمتحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115میں7اپریل کوہونیو الے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں قائدتحریک جناب الطاف حسین کے نامزدحق پرست امیدوارفیصل رفیق کی انتخابی مہم کے سلسلے میں واٹرگراؤنڈ،خداداد چورنگی نزدلائنزایریامیں بڑی کارنرمیٹنگ منعقدکی گئی
Read More    Posted on: 02 Apr 2016
کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت ایم کیوایم کے ہرگرفتارکارکن کوٹارگٹ کلر ، عسکری ونگ اوردہشت گردبناکرپیش کیا جارہا ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لیبرڈویژن سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے یونٹ انچارج نجیب عالم کوجھوٹے مقدمہ میں ملوث کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پارلیمنٹ پر حملے کرنے والے ، سرکاری املاک کونذرآتش کرنے والے اورکھلے عام دہشت گردی کرنے والے مذہبی انتہاپسندوں کوہرطرح کی آزادی ہے
Read More    Posted on: 02 Apr 2016
پاکستان تحریک انصاف کے غنڈوں کی جانب سے ایم کیوایم کی ریلی پرحملے اورریلی میں شریک خواتین،بزرگوں اورنوجوان کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنانے اورقائدتحریک الطاف حسین کی تصاویر،بینرزاورایم کیوایم کے پرچموں کوپھاڑنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے غنڈوں کی جانب سے ایم کیوایم کی ریلی پرحملے اورریلی میں شریک خواتین،بزرگوں اورنوجوان کارکنان کوتشدد کا نشانہ بنانے اورقائدتحریک الطاف حسین کی تصاویر،بینرزاورایم کیوایم کے پرچموں کوپھاڑنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورواقعہ کوکھلی دہشت گردی قراردیاہے۔
Read More    Posted on: 02 Apr 2016
نام نہاد ضمیر فرشوں کے ٹولہ کا قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بے ہودہ اور غلیظ زبان استعمال کرکے عوامی جذبات بھڑکانے کا عمل فی الفور بند کرایاجائے، حق پرست سینیٹرز

متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹرز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چائنا کٹنگ ، گھروں پرقبضے ، بدعنوانی میں ملوث ٹولہ کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف بے ہودہ اور غلیظ زبان استعمال کرکے عوامی جذبات بھڑکانے کا عمل فی الفور بند کرایاجائے۔ 
Read More    Posted on: 02 Apr 2016

Urdu News Archive