Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرشاہدپاشا کی اہلیہ سے فون پرگفتگو جرات وہمت کامظاہرہ کرنے پر خراج تحسین پیش کیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرشاہدپاشا کی اہلیہ سے فون پر گفتگوکی اورشوہر کی گرفتاری کے باوجود جرات وہمت کامظاہرہ کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
Read More
Posted on:
24 Mar 2016
ضمیر کی پکار ۔۔۔۔ اپنے ضمیرکاسوداکرنے والوں کے نام :تحریر، مصطفےٰؔ عزیزآبادی
ضمیر کی پکار ہوں ، ضمیر کی پکار ہوں جو سارے ہوش چھین لے میں ایسا اک خمار ہوں ہزیمتِ بلند ہوں ، تماشہء وقار ہوں ضمیر کی پکار ہوں ، ضمیر کی پکار ہوں
Read More
Posted on:
24 Mar 2016
حیدرآبادقائدتحریک کے وفاداروں کا شہرہے ،عبدالحسیب
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اوراقبال مقدم نے حیدرآبادزونل آفس پر ایلڈونگ کے ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حیدرآباد شہر وفاداروں کا شہرہے چند مفاد پرست عناصر اس شہر پر بدنماداغ ہیں
Read More
Posted on:
24 Mar 2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں میر پورخاص میں ریلی کا انعقاد
قائد تحریک الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے سلسلے متحدہ قومی موومنٹ میرپورخاص کے زیراہتمام اسٹیٹ لائف بلڈنگ حیدرآباد روڈسے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں میرپورخاص کے بزرگوں، خواتین ، نوجوانوں اور بچوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ریلی کی سربراہی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین محمد حسین، عبدالحسیب اور اقبال مقدم نے کی
تصاویر
Read More
Posted on:
24 Mar 2016
فراہمی آب کے منصوبے ’’کے فور ‘‘ کو گزشتہ ایک سال سے سرخ فیتے کی نذر کئے جانے اور شہر میں گزشتہ کئی برس سے پانی کے کوٹے میں کسی قسم کا اضافہ نہ کرنے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کو فراہمی آب کے منصوبے ’’کے فور ‘‘ کو گزشتہ ایک سال سے سرخ فیتے کی نذر کئے جانے اور شہر میں 10برس سے پانی کے کوٹے میں کسی قسم کا اضافہ نہ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث پانی کا استعمال بھی بڑھ چکا ہے لیکن حکومت سندھ کی جانب سے گزشتہ برس پانی کی فراہمی کے منصوبے ’’کے فور ‘‘ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے باوجود اس پر عملی طور پر کام شروع نہیں کیاجاسکا ہے
Read More
Posted on:
24 Mar 2016
ماسکو ایئر پورٹ پر گزشتہ روز سے پھنسے ہوئے پاکستانی تاجروں کی واپسی کیلئے ہر سطح پر سفارتی تعلقات اور روابط استعمال کئے جائیں ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ماسکو ایئر پورٹ پر 150سے زائد پاکستانی تاجروں کو ایئر پورٹ پر گزشتہ روز سے بلاجواز روکے جانے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی تاجروں کی واپسی کیلئے فی الفور سفارتی تعلقات استعمال کئے جائیں ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ڈیڑھ سو سے زائد پاکستانی تاجر سالانہ کنونشن میں شرکت کیلئے ماسکو گئے تھے اور گزشتہ روز واپسی پر ماسکو ایئر پورٹ پر سیکورٹی ایجنسی انہیں ایک کمرے میں بند کردیا گیا ہے اور انہیں کھانے پینے کی اشیاء سمیت دیگر سہولیات کیلئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
Read More
Posted on:
24 Mar 2016
ایم کیو ایم تمام مذاہب کے ماننے والوں سے یکساں سلوک پر یقین رکھتی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم تمام مذاہب کے ماننے والوں سے یکساں سلوک پر یقین رکھتی ہے۔ ایم کیو ایم میں شامل مسلمان، عیسائی، ہندو ، سکھ اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے ایک گلدستہ کی مانند ہیں ۔یہ بات انہوں نے میرپورخاص شہر میں اظہار یکجہتی کے لئے نکالی جانے والی ریلی کے اختتام پر زونل آفس میں جمع ہونے ذمہ داران و کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
تصاویر
Read More
Posted on:
24 Mar 2016
این اے 245کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ایم کیوایم کے نامزد امیدوار محمد کمال نے ناظم آباد گلبہار ٹاؤن کی یوسی 46، 47اور 48میں مزید 3،الیکشن دفاتر کا افتتاح کردیا
این اے 245کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدوار محمد کمال نے کہا ہے کہ 7اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں عوامی ووٹ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سچائی اور موقف پر ایک مرتبہ پھر مہر ثبت کردیں گے اور جناب الطاف حسین کے خلاف جھوٹے ، بے بنیاد الزامات اور ان کی کردار کشی کرنے والے عناصر کی اوقات سب کے سامنے عیاں ہوجائے گی
تصاویر
Read More
Posted on:
23 Mar 2016
جو قومیں اپنی تاریخ کو مسخ کرکے پیش کرتی ہیں اس کی نئی نسل صحیح راستے پر نہیں چل سکتی۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ تاریخ کو مسخ نہیں کیا جاسکتا مگر ہمارا المیہ ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو مسخ کر کے تاریخ پڑھا تے ہیں اور ایسی غلط تاریخ پڑھنے والے بچے گمراہ ہوجاتے ہیں۔یہ بات انہوں نے آج خورشید بیگم میموریل ہال عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران وارکان اور حیدر آباد میں زونل کمیٹی کے ارکان اور مختلف شعبہ جات کے کارکنوں خواتین اوربزرگوں سے خطاب کر تے ہوئے کہی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ قوم کویہ بتایاجاتاہے کہ 23مارچ 1940ء کو لاہورمیں قراردادپاکستان منظورہوئی تھی اورقیام پاکستان کا مطالبہ کیا گیا تھا اور اسی مناسبت سے 23مارچ کویوم پاکستان کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ تاریخی حقیقت یہ ہے کہ 23مارچ 1940ء کو لاہورمیں
تصاویر
Read More
Posted on:
23 Mar 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت ہندو برادری کا مذہبی تہوار ہولی منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ اقلیتی امور کے زیر اہتمام خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ہندو برادری کا مذہبی تہوار ہولی منائی گئی ۔جس میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ،اراکین رابطہ کمیٹی سمیت حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے ۔خورشید بیگم سیکریٹریٹ آئے ہوئے ہندو برادری
Read More
Posted on:
23 Mar 2016
...
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
...
News
3731
to
3740
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us