|
اس وقت ملک میں اتحاد ویکجہتی کی بہت ضرورت ہے، اختلافات گھر میں بھی ہوتے ہیں لیکن اختلافات کی وجہ سے گھر والے ایک دوسرے کوقتل تونہیں کردیتے۔ میں اسٹیبلشمنٹ سے یہی کہوں گاکہ حقیقت یہی ہے کہ ملک میں اصل طاقت آپ ہی ہیں، بچہ بچہ جانتا ہے کہ صدرمملکت کی کیا حیثیت ہے اور وزیراعظم کی کیا… pic.twitter.com/Dwq5Y9zDSM
— Altaf Hussain (@AltafHussain_90) December 8, 2025
|