Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے سینئررکن اور رابطہ کمیٹی کے سابق رکن خالدمرتضیٰ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی
ایم کیوایم کے انتہائی سینئررکن، رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور پاکستان اسٹیل کی یونائٹڈ ورکرزفرنٹ کے سابق چیئرمین خالدمرتضیٰ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے آج انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی اورخالدمرتضیٰ مرحوم کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا
Read More    Posted on: 06 Mar 2021
خالدمرتضیٰ مرحوم کے بھائی سے رابطہ کمیٹی کے کنوینرطارق جاوید ،اراکین رابطہ کمیٹی،رابطہ کمیٹی کے معاونین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور ایم کیوایم یوکے کے ذمہ داران کی فون پرتعزیت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرطارق جاوید اوراراکین رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے انتہائی سینئررکن اور رابطہ کمیٹی کے سابق رکن خالدمرتضیٰ مرحوم کے انتقال پر ان کے چھوٹے بھائی بلال سے فون پر تعزیت کی۔ انہوںنے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ خالدمرتضیٰ مرحوم تحریک کے ایک سچے اوروفاپرست ساتھی تھے جنہوں نے کسی بھی موڑ پر تحریک اورقائدتحریک الطاف حسین کاساتھ نہیں چھوڑا۔
Read More    Posted on: 06 Mar 2021
ایم کیوایم کے سینئر کارکن، رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور پاکستان اسٹیل کی یونائٹڈ ورکرزفرنٹ کے سابق چیئرمین خالدمرتضیٰ مرحوم کنوینر طارق جاوید اوراراکین رابطہ کمیٹی کا خراج عقیدت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرطارق جاوید اورتمام اراکین رابطہ کمیٹی نے تحریک کے سینئر کارکن، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور پاکستان اسٹیل کی یونائٹڈ ورکرزفرنٹ کے سابق چیئرمین خالدمرتضیٰ کے انتقال پر دلی صدمہ اورشدیدرنج وغم کا اظہارکیاہے
Read More    Posted on: 06 Mar 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن اور چینل '' میری آوازسنو '' کے اینکر سہیل یوسف زئی سے ان کے والد محمدیوسف خان کے انتقال پر فون پر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے سینئررکن اور آن لائن چینل '' میری آوازسنو '' کے اینکر سہیل یوسف زئی کے والد محمدیوسف خان کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکیاہے ۔ محمد یوسف خان کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ جناب الطاف حسین نے سہیل یوسف زئی سے انکے والد کے انتقال پرفون پر تعزیت کی
Read More    Posted on: 02 Mar 2021
ایم کیوایم لیبرڈویژن کے یوم تاسیس پر تمام کارکنوں اورمحنت کشوں کو قائدتحریک جناب الطاف حسین کی دلی مبارکباد
Read More    Posted on: 27 Feb 2021
بعض اخبارات میں ایم کیوایم کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
Read More    Posted on: 26 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا صحتیابی کیلئے دعائیں اور صدقات کرنے والے ، شکرانے کے نوافل اداکرنے والے اورآڈیو، وڈیو اورتحریری پیغامات بھیجنے والے کارکنوں،ہمدردوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بچوںسے اظہارتشکر
Read More    Posted on: 25 Feb 2021
کنوینرطارق جاوید کی زیرصدارت متحدہ قومی مووومنٹ کی رابطہ کمیٹی کااجلاس قائدتحریک الطاف حسین کی صحتیابی کیلئے دعائیں کرنے والے کارکنوں، ہمدردوں ، سیاسی وسماجی شخصیات، صحافیوں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے دیگرافراد سے رابطہ کمیٹی کا دلی تشکرکااظہار
Read More    Posted on: 25 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو طبیعت بہتر ہوجانے پراسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کو طبیعت بہتر ہوجانے کے بعد بدھ کی شام لندن کے مقامی اسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا ہے اوروہ اسپتال سے گھرپہنچ گئے ہیں۔جناب الطاف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث ایک ہفتہ قبل بدھ کے روز ہی 17فروری کولندن کے مقامی اسپتال میں دوبارہ داخل کیا گیاتھا۔
Read More    Posted on: 24 Feb 2021
ایم کیوایم یوکے کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ کی بھانجی کے انتقال پر قائدتحریک جناب الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ سے ان کی بھانجی کے انتقال پر دلی افسوس اورگہرے ر نج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سہیل خانزادہ کی مرحومہ بھانجی کواپنی جواررحمت میںجگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے
Read More    Posted on: 24 Feb 2021
News 101 to 110 of 12560

Urdu News Archive