Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کی پنجاب کمیٹی میں پانچ نئے اراکین شامل کرلئے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پنجاب کمیٹی میں پانچ نئے اراکین شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب کمیٹی میں شامل ہونے والے اراکین میں شمشاد جعفری، عامر بلوچ، حاجی عتیق عباسی، رانا ابوبکر اور رحمت اللہ ورڑائچ شامل ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے پنجاب کمیٹی میں شامل ہونے والے اراکین کو مبارکباد پیش کر تے ہوئے کہاکہ پنجاب میں ایم کیوایم کے نظرئیے اور پیغام کو پھیلانے کیلئے اپنا بھر پور کردارادا کرنا ہوگا۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2016
کھارادرمیں گینگ وارکے دہشت گردوں کی جانب سے دکانوں پر دستی بم حملہ قابل مذمت ہے ۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کھارادرکے علاقے میں گینگ وارکے دہشت گردوں کی جانب سے دکانوں پر دستی بم کے حملے کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
06 Apr 2016
بانی و قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیشہ ہی خواتین کو برابری کے حقوق دلوانے کے لئے آواز حق بلند کی۔کشور زہرہ
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جامعہ کراچی میں جاری پیغام امن کر کٹ ٹورنامنٹ میں آج جامعہ کراچی کی طالبات پر مشتمل 8ٹیموں کے درمیان میچ کھیلے گئے
Read More
Posted on:
06 Apr 2016
ایم کیوایم سوشل فورم کی رکن فرح ناز کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ شب لائنز ایریا میں الیکشن آفس پر ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان سے گفتگو کی اس دوران ایم کیوایم سوشل فورم کی رکن فرح ناز نے جناب الطاف حسین سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی بیماری کے بارے میں آگاہی دی۔
Read More
Posted on:
06 Apr 2016
کراچی کے مختلف علاقوں سے رینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔رینجرزکے اہلکاروں نے آج شاہ فیصل کالونی میں ایم کیوایم یوسی 8 کے کارکن عبیداللہ اورایم کیوایم کے شہیدکارکن اشتیاق کے صاحبزادے فیضان کوگھرسے گرفتار کرلیا
Read More
Posted on:
06 Apr 2016
02؍ اپریل سے یہ سازش ہوئی ہے کہ این اے 245اور پی ایس 115کے ضمنی الیکشن کو سوالیہ نشان کے بغیر نہ جانے دیاجائے ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ این اے 245اور پی ایس 115کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم 2اپریل سے پہلے نارمل تھی ، ایم کیوایم واضح طور پر دونوں حلقوں کے ضمنی الیکشن جیتنے جارہی تھی تو ایم کیوایم کو اشتعال انگیزی اور شر انگیزی پھیلانے کی کیا ضرورت تھی
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
میں انڈیاکے دورے پرگیاتو مجھے غدار قرار دے دیا لیکن عمران خان نے انڈیاکادورہ کیاتو کسی نے انہیں غدارقرارنہیں دیا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں 2005ء میں انڈیاکے دورے پرگیاتومجھ پر راسے تعلق کاالزام لگادیاگیا اورمجھے غدار قرار دے دیاگیا لیکن گزشتہ دنوں عمران خان نے کرکٹ میچ کے نام پر انڈیاکادورہ کیالیکن کسی نے انہیں غدارقرارنہیں دیا۔انہوں نے یہ بات آج میرپورخاص زون پر ذمہ داروں اورکارکنوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
پانامہ لیکس کے ذریعے سامنے آنے والے الزامات کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا اعلان خوش آئندہے۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پانامہ لیکس کے ذریعے سامنے آنے والے الزامات کی تحقیقات کے لئے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے عدالتی کمیشن قائم کرنے کے اعلان کوخوش آئندقراردیاہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ یہ تحقیقات آزادانہ اورغیرجانبدارانہ ہونی چاہئیں اوران تحقیقات سے عوام کوآگاہ کیاجاناچاہیے ۔
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
لائنزایریامیں حقیقی دہشت گرد ایم کیوایم کے کارکنوں اورووٹرزکوتشددکانشانہ بنارہے ہیں۔فیصل رفیق
سندھ اسمبلی کے حلقہ PS - 115 سے ایم کیوایم کے نامزدامیدوارفیصل رفیق نے الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسر کولیٹرلکھاہے جس میں انہوں نے شکایت کی ہے کہ حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے لائنزایریاکے کئی علاقوں میں انہیں اپنی انتخابی مہم چلانے نہیں دی جارہی ہے
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
پانامہ لیکس میں عمران خان کی جانب سے شوکت خانم کے فنڈزآف شورکمپنی میں لگائے جانے کی بھی تحقیقات کرائے جائے ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صدر پاکستان ممنون حسین سے پر زو ر مطالبہ کیا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالہ سے پاکستان میں کی جانے والی کسی بھی تحقیقات میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے قائم کئے گئے شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ز کو ایک سمند پار (آف شور) کمپنی میں لگائے جانے کی بھی تحقیقات کی جائے
Read More
Posted on:
05 Apr 2016
...
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
...
News
3631
to
3640
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us