Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ٹنڈو الہیار زون کے تحت پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا


ایم کیوایم ٹنڈو الہیار زون کے تحت پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا
 Posted on: 6/2/2016 1
ایم کیوایم ٹنڈو الہیار زون کے تحت پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا
ٹنڈو الہیار۔۔2جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہیارزون کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور انہیں گھروں سے گرفتاری ظاہر کیے بغیر غیر قانونی طور پر غائب کرنے اور دوران حراست ماورائے عدالت قتل کیے جانے کے خلاف ٹنڈو الہیارپریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور دھرنا دیا گیا ۔ احتجاجی دھرنے سے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی سید محمد علی شاہ،قائم مقام زونل انچارج و اراکین زونل کمیٹی اوراراکین سندھ اسمبلی صابر قائم خانی ،راشد خلجی ،یونٹ انچارجز و اراکین یونٹ کمیٹیز ،شعبہ خواتین ،الیکشن سیل ، میڈیا سیل ،دیگر شعبہ جات کے ذمہ داران ،ہمدرد و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس دھرنے میں سنی تحریک کے کنوینر حافظ علی اصغر نقشبندی ،جماعت اہلسنت کے امیر ڈاکٹر اسلام الدین شاہ بخاری کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں کے افراد اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔احتجاجی دھرنے کے شرکا ء نے بڑی تعداد میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔جن پر ندیم قاضی کو رہا کیا جائے ،لاپتہ کارکنوں کو بازیاب کرایا جائے اور ماورائے عدالت قتل کیے جانے والے کارکنان کے اہل خانہ کو انصاف دلایا جائے تحریر تھا۔ دھرنے کے دوران شرکا ء نے کارکنان کی بلا جواز گرفتاریاں ،قید و بند کی صعوبتیں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف نعرے بھی لگائے اور بعد ازاں پرامن طور پر منتشر ہوگئے۔



تصاویر

10/8/2024 12:10:44 AM