Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کنور نوید کور ابطہ کمیٹی کا ڈپٹی کنوینر مقر ر کر دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کمیٹی کے سینئر رکن اور حق پرست رکن قومی اسمبلی کنورنوید جمیل کو رابطہ کمیٹی کا ڈپٹی کنوینر مقرر کر دیا ہے ۔ اس بات کا فیصلہ رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ، قائد تحریک الطاف حسین نے اس فیصلہ کی توثیق کر دی ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Apr 2016
ضمیر فروش عناصر کی جانب سے قائد تحریک الطاف حسین کے خلاف مسلسل نازیبا زبان کا استعمال قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ضمیرفروش عناصرکی نام نہاد جماعت کے سرغنہ کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف مسلسل نازیبا زبان استعمال کئے جانے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے حکومت سے کہاہے کہ اس مسلسل کی جانے والی بیہودگی اور اشتعال انگیزی کانوٹس لیاجائے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ چار ہفتوں سے بدعنوانی، لوٹ مار ، چائناکٹنگ اوردیگرجرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث سماج دشمن عناصرکوایک سوچی سمجھی سازش کے تحت عوام پر مسلط کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے اورقائدتحریک الطاف حسین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کروائی جارہی ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
31 Mar 2016
شرپسند گروپ کی میر پورخاص میں خواتین اورصحافی حضرات سے بد تمیزی اور ان پر تشدد قابل مذمت ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی مووومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میر پور خاص شہر میں پوسٹ آفس چوک کے قریب داخل ہونے والے شرپسند گروپ کی جانب سے خواتین اورکے ساتھ بد تمیز ی اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شرپسند گروپ کی یہ نازیبا حرکت سے انکے عزائم کی عکاسی کر تی ہے
Read More
Posted on:
31 Mar 2016
ایم کیوایم کو ریاستی طاقت کے ذریعے کچلنے کیلئے کارکنوں اور ہمدردوں کی گرفتاریوں کاسلسلہ تیز کردیاگیاہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے خلاف بنائی گئی تمام ترسازشوں میں ناکامی کے بعد ایم کیوایم کوختم کرنے اور اسے ریاستی طاقت کے ذریعے کچلنے کیلئے ایم کیوایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کاسلسلہ تیز کردیاگیا۔
Read More
Posted on:
31 Mar 2016
جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید کے داماد منظر حسین انصاری کا سوئم نائن زیرو عزیز آباد پر منعقد ہوا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصر حسین شہید کے داماد منظر حسین انصاری مرحوم کا سوئم ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد پرمنعقد ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی فاتحہ خوانی کی گئی
Read More
Posted on:
31 Mar 2016
ایم کیوایم کی جانب سے برطانیہ کے انگریزی روزنامہ ’’ڈیلی سن‘‘ کو قانونی مراسلہ بھیجا گیا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں برطانیہ کے انگریزی روزنامہ ’’ ڈیلی سن ‘‘ کے آن لائن ایڈیشن میں فلاحی ادارے سن چیریٹی اور ایم کیوایم کے بارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس رپورٹ کے حوالے سے ایم کیوایم کے وکلاء کی جانب سے مذکورہ اخبارکو قانونی مراسلہ بھیجا گیا
Read More
Posted on:
31 Mar 2016
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم میں عوام کا زبردست جوش و خروش
اے 245کی نشست پر ہونیو الے ضمنی انتخاب میں نامزد ایم کیوایم کے حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخا ب کے مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگوں کے انعقاد اورگھر گھر عوامی رابطہ مہم بھی جاری ہے جبکہ انتخابی مہم میں حق پرست عوام کا جوش و خروش بھی قابل دید ہے
Read More
Posted on:
31 Mar 2016
ایلڈرزونگ فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 33کے ذمہ دار عزیز احمد صدیقی اور اورنگی ٹاؤن یوسی 18کے کارکن کے بیٹے کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 33کے ذمہ دار عزیز احمد صدیقی اور اور ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن یوسی 18کے کارکن عامر غوری کے صاحبزادے محمد عباد غوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
31 Mar 2016
ایم کیوایم ایلڈزونگ فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 33کے ذمہ دار عزیز احمد صدیقی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈزونگ فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 33کے ذمہ دار عزیز احمد صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
31 Mar 2016
جاپان کے سفارتکار (ATSUSHI MURATA)کا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ
پاکستان میں متعین جاپان کے سفارتکار (ATSUSHI MURATA)نے جمعرات کے روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ کیا اور رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور رکن رابطہ کمیٹی امین الحق سے ملاقات کی
Read More
Posted on:
31 Mar 2016
...
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
...
News
3691
to
3700
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us