Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسیحی عوام کو ایسٹر کے تہوار کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسیحی عوام کو ایسٹرکے تہوارکی دلی مبارکبادپیش کی ہے۔ایسٹر کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے پاکستانی مسیحی بھائیوں، ماؤں،بہنوں، بزرگوں اوربچوں کوایسٹرکی خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم تمام مذاہب اوران کے ماننے والوں کا احترام کرتی ہے اور یہ
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
بلدیاتی اداروں کواختیارات منتقل نہ کئے جانے کا سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹس لینے کاخیرمقدم کرتے ہیں۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے بلدیاتی اداروں کواختیارات منتقل نہ کئے جانے کے معاملہ کا سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹس لئے جانے کاخیرمقدم کرتے ہوئے سپریم کورٹ کواس اقدام پر زبردست خراج تحسین پیش کیاہے۔
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
ضمنی الیکشن برائے پی ایس 115کی نشست پر نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم
ضمنی الیکشن برائے پی ایس 115کی نشست پر نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں فیصل رفیق نے گزشتہ روز لائیزایریا ٹاؤن کی یوسی 7کے وارڈ 4اور یوسی 9میں الیکشن آفس کا افتتاح کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم حیدرآباد زونل آفس پر خواتین ،بزرگوں اور شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا
بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم حیدرآباد زونل آفس پر خواتین ،بزرگوں اور شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب ،اقبال مقدم ،سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی واراکین ،ایم کیو ایم حیدرآباد کے نگراں زونل انچار ج ظفر خان واراکین زونل کمیٹی ، حق پرست ارکان اسمبلی سمیت کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے سلسلے میں ایم کیو ایم ڈسٹرکٹ سکھر میں ریلی کاانعقاد
متحد ہ قومی موومنٹ سکھر ڈسٹرکٹ کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے سکھر ڈسٹرکٹ آفس جناح چوک سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
وطن اسٹوڈینٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر و جمہوری وطن پارٹی کے رہنما عبد الناصر بڑیچ کی سربراہی میں دیگر رہنماؤں کا اپنے سینکڑوں سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان
وطن اسٹوڈینٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر و جمہوری وطن پارٹی کے رہنما عبد الناصر بڑیچ نے دیگر رہنماؤں اور اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔ ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں ایم کیوایم کوئٹہ زون کے زونل انچارج ملک جنگ گل کاکٹر اور ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے انچارج سید سلیم ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
کارکنان ایم کیو ایم کی پہچان ہیں اور ان کا ہر مثبت عمل تحریکی پیغام کی ترویج کرتا ہے ، ارکان رابطہ کمیٹی اقبال مقدم ، محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اقبال مقدم او رمحمد حسین نے کہا ہے کہ کارکنان ایم کیو ایم کی پہچان ہیں ،دشمن بھی ایم کیو ایم کے مثالی نظم وضبط کے معترف ہیں اورکارکنان کا ہر مثبت عمل تحریکی پیغام کی ترویج کرتا ہے
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد ایم کیوایم کے حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد ایم کیوایم کے حق پرست امیدوار محمد کمال نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطا ف حسین ہی ملک و قوم کے نجات دہندہ ثابت ہوں گے لہٰذا جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کو حاصل عوامی مینڈیٹ کو کھلے دل سے تسلیم کیاجائے کیونکہ عوامی مینڈیٹ کو پیروں تلے روندھ کر کوئی بھی ملک ترقی و خوشحالی کی منازل طے نہیں کرسکتا
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام کل بروز ہفتہ ایم کیوایم کا 32واں یوم تاسیس منایا جائے گا
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام کل بروزہفتہ ایم کیوایم کا 32واں یوم تاسیس منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں کل بروزہفتہ لندن کے علاقے ایجویئر کے مقامی ہال لارچز ہاؤس واقع 1 Rectory Lane, Edgware, HA8 7LF میں شام پانچ بجے یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی جائے گی
Read More
Posted on:
25 Mar 2016
جسم کی طاقت کا دارومدار دماغ سے ہوتا ہے، دماغ اگر مضبوط ہو توجسم بھی مضبوط ہوتا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ جسم کی طاقت کا دارومدا دماغ سے ہوتا ہے، دماغ اگر مضبوط ہوتو جسم بھی مضبوط ہوتا ہے۔ دماغ اگر مضبوط ہو تو تحریکی کارکن نظریاتی طور پر مضبوط ہوتا ہے۔نظریاتی مضبوطی کے لئے ضروری ہے کہ تحریکی لٹریچر کا باربار مطالعہ کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے شعبہ خواتین اور ایلڈرونگ حیدرآباد زون کے ذمہ داران اور کارکنان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اپنے آپ کو نظریاتی طور پر مضبوط کرنے کے لئے کارکنان انقلابی اور تحریکی لٹریچر کا مطالعہ کریں تاکہ
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Mar 2016
...
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
...
News
3751
to
3760
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us