Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
عشرت علی خان صاحب کا شعری مجموعہ ’’خوشبوئے سخن ‘‘ علم و ادب سے لگاؤ رکھنے والوں کے لیئے بہترین تحفہ ہے، احمد سلیم صدیقی رکن سینٹرل ایگزیکیٹو کو نسل ایم کیو ایم
عشرت علی خان صاحب کا شعری مجموعہ ’’خوشبوئے سخن ‘‘ علم و ادب سے لگاؤ رکھنے والوں کے لیئے بہترین تحفہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے مہران آرٹس کونسل حیدرآباد کے مقامی ہال میں دانشور ، قلم کار اور کئی کتابوں کے مصنف عشرت علی خان کے شعری مجموعہ’’ خوشبوئے سخن‘‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2016
اے پی ایم ایس اوکے تحت 09 مارچ 2016 کو جامعہ کراچی کی آرٹس لابی میں عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے ’’ینگ وومین کانفرنس‘‘ کا انعقادکیاجائے گا
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے پاکستان میں خواتین کے درپیش مسائل، معاشرے کی ترقی میں خواتین کے کے کردار پر رشنی ڈٖالنے اور نوجوان نسل کو ان کے حقوق سے آگہی کے سلسلے میں آرٹس لابی جامعہ کراچی میں ’’ینگ وومین کانفرنس‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
08 Mar 2016
حیدرآبادمیونسپل کارپوریشن کے میئرکیلئے ایم کیوایم کے امیدوار سیدطیب حسین ہوں گے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ حیدرآبادمیونسپل کارپوریشن کے میئرکیلئے ایم کیوایم کے امیدوار سیدطیب حسین ہوں گے۔ اس بات کا فیصلہ آج رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا جس کی صدارت کنوینرندیم نصرت نے کی۔قائدتحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے
Read More
Posted on:
08 Mar 2016
ڈاکٹر صغیر احمد کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیاگیا ہے،ندیم نصرت
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے اراکین نے متفقہ طورپر فیصلہ کیا ہے کہ ڈاکٹر صغیر احمد کو تنظیم کی نظم و ضبط کے خلاف ورزی پر پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 Mar 2016
ایم کیو ایم کے قائدجناب الطاف حسین کے آزادکشمیر میں ٹیلی فونک خطاب پر پابندی کے حکومتی فیصلہ کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھر نے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
ایم کیو ایم قائدجناب الطاف حسین کے آزادکشمیر میں ٹیلی فونک خطاب پر پابندی کے حکومتی فیصلہ کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھرنے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاہے اورحکومتی اقدام کو غیرآئینی اور بنیادی انسانی حقو ق کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے جناب الطاف حسین پر سے غیر جمہوری پابندی ہٹانے کامطالبہ کیا ہے
Read More
Posted on:
08 Mar 2016
سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہبازتاثیر کی بازیابی پر انکے اہل خانہ کوایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کی قائدتحریک کی جانب سے مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے سابق گورنرپنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہبازتاثیر کی بازیابی پر انکے اہل خانہ کو قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سلمان تاثیرکے بہیمانہ قتل کے بعد ان کے صاحبزادے شہباز تاثیر کے اغواکاواقعہ ان کے اہل خانہ پر دوسری بڑی قیامت تھی
Read More
Posted on:
08 Mar 2016
ممالک کی ترقی و خوشحالی اور اچھے معاشرے کے قیام کیلئے خواتین کے بنیادی حقوق کا حصول لازم و ملزوم ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کے بنیادی حقوق سے انکار نہیں کیاجاسکتا اور خواتین کو حقیر ، غلام اور دوسرے درجہ کی حیثیت دینے والے ممالک کبھی بھی ترقی و خوشحالی کی منازل طے نہیں کرسکتے ۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ ممالک کی ترقی و خوشحالی اور اچھے معاشرے کے قیام کیلئے خواتین کے بنیادی حقوق کا حصول لازم و ملزوم ہے ، ایم کیوایم دنیا بھر کی خواتین کا نہ صرف احترام کرتی ہے بلکہ ملک میں خواتین کے ساتھ رونما ہونے والے تشدد ، ظلم اور فرسودہ رسومات کی بھینٹ چڑھانے کے واقعات کے خاتمے کیلئے عملی جدوجہد کررہی ہے اور اس سلسلے میں خواتین کے قانونی ، آئینی اور بنیادی حقوق کے حصول کیلئے ملک کے منتخب ایوانوں میں ایم کیوایم بھر پور اور عملی کردار ادا کررہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ اکیسویں صدی کے جدید عہد میں بھی پاکستان کے دیہی علاقوں میں خواتین آج بھی غلاموں جیسی زندگی بسر کررہی ہیں اور انہیں فرسودہ اور خود ساختہ رسومات کے تحت ظلم کا نشانہ بنایاجارہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم ملک میں خواتین کے حقوق کی سب سے بڑی علمبردار جماعت ہے جس کے پرچم تلے خواتین نے نہ صرف بیش بہا قربانیاں دیں بلکہ حق پرستی کی جدوجہد میں آج بھی ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں ہیں
Read More
Posted on:
08 Mar 2016
چاہے کتنی ہی سازشیں کیوں نہ کرلی جائیں اللہ تعالیٰ کی تائید اور پرعزم و وفادار کارکنان میرے ساتھ ہیں، مجھے کسی چیز کا خوف نہیں ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم ہے جنہوں نے پاکستان بنانے کیلئے لاکھوں جانوں کی قربانی دی، اگرمہاجرنہ ہوتے توپاکستان نہ بنتا۔چاہے کتنی ہی سازشیں کیوں نہ کرلی جائیں، ظلم وجبرکاکیساہی ہتھکنڈہ کیوں نہ اختیار کرلیا جائے ،اللہ تعالیٰ کی تائید اور پرعزم ووفادار کارکنان میرے ساتھ ہیں اورمجھے کسی چیز کا خوف نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرجمع ہونے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر کارکنوں کاجوش وخروش قابل دید تھا اور وہ قائد تحریک کے حق میں وقفہ وقفہ سے زوردارنعرے لگاتے رہے۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ
تصاویر
Read More
Posted on:
07 Mar 2016
آپریشن ضرب عضب کے تحت دہشت گردی کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابیوں کے ثمرات کو کم نہ ہونے دیاجائے ، چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں سیشن کورٹ کے قریب خود کش بم دھماکہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں سیشن کورٹ کے قریب خود کش بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بم دھماکہ کھلی دہشت گردی اور بزدلانہ ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے خود کش بم دھماکہ میں متعدد پولیس اہلکاروں کے جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ اندرونی اور بیرونی سطح پر ملکی استحکام کیلئے ضروری ہے کہ جیٹ بلیک دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ڈھیل نہ دی جائے اور آپریشن ضرب عضب کے تحت دہشت گردی کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابیوں کے ثمرات کو کم نہ ہونے دیاجائے اور ملک میں بچے کچے دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے عوام کی جان ومال کا تحفظ اور ملک کا استحکام یقینی بیاجائے
Read More
Posted on:
07 Mar 2016
ایم کیوایم کوختم کرنے کی سازشیں ماضی میں بھی ناکام ہوئیں اورانشاء اللہ آئندہ بھی ناکامی سے دوچارہوں گی، مسلسل ناانصافیوں کے خلاف اورمہاجروں کے حقوق کیلئے ایم کیوایم وجودمیں آئی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم حق اورسچ کی تحریک ہے،اس کوختم کرنے کی سازشیں ماضی میں بھی ناکام ہوئیں ہیں اورانشاء اللہ آئندہ بھی ناکامی سے دوچارہوں گی۔انہوں نے یہ بات اتوار کی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر اظہاریکجہتی کے لئے جمع ہونے والے کارکنوں سے فون پرخطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر نائن زیرواورآس پاس کی گلیاں کارکنوں سے بھری ہوئی تھیں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ قیام پاکستان کے بعدسے ہی مہاجروں کے ساتھ ناانصافیوں کاسلسلہ جاری ہے، ان کے ساتھ زندگی کے ہرشعبہ میں دوسرے درجے کے شہری کاسلوک کیا جارہاہے اورانہیں ناانصافیوں کے باعث ایم کیوایم نے جنم لیا۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے تمام مخالفین ایم کیوایم کی پالیسیوں پرتوتنقیدکرتے ہیں لیکن وہ مہاجروں کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں اوران پر ہونے والے مظالم کا ذکر نہیں کرتے
تصاویر
Read More
Posted on:
07 Mar 2016
...
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
...
News
3861
to
3870
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us