Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تحریک سے وابستہ پر عزم کارکنان مشکل اورکڑے وقت میں استقامت کی اعلی مثال بن جاتے ہیں ۔الطاف حسین
تحریک سے وابستہ پر عزم کارکنان مشکل اورکڑے وقت میں استقامت کی اعلی مثال بن جاتے ہیں ۔ان خیالا ت کا اظہار ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد متحدہ قومی موومنٹ کے زونل آفس پرسندھ تنظیمی کمیٹی،زونل کمیٹی و شعبہ جات کے ذمہ داران سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری انقلابی تحریک کا مرکزنائن زیرو ہے
Read More
Posted on:
19 Mar 2016
ایم کیوایم کے زیراہتمام آج ارتھ آور (EARTH HOUR)منایاگیا
دنیابھرکی طرح متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بھی ہفتہ19،مارچ 2016 ارتھ آور (EARTH HOUR)کے طورپرمنایاگیا اوراس سلسلے میں رات8:30بجے سے لیکر 9:30بجے تک نائن زیرو اور دیگر دفاتر کی تمام لائٹیں بند رکھی گئی۔ایم کیوایم واحدسیاسی جماعت ہے جوارتھ آور آلودگی سے بچاؤ ، ماحولیات کی بہتری ، گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے لاحق خطرات سے نمٹنے اور عالمی برادری کا ساتھ دینے کیلئے ہر سال باقاعدگی سے منایاجاتا ہے
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Mar 2016
آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورمسلح افواج کی جانب ایک مرتبہ پھر دوستی کا ہاتھ بڑھاتاہوں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اورمسلح افواج کی جانب ایک مرتبہ پھر دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے پیشکش کی ہے کہ پاکستان کی سلامتی ، بقاء اور ترقی کیلئے ماضی کو فراموش کیاجائے اور مہاجروں کا ہاتھ تھام کر انہیں گلے لگایاجائے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ایم کیوایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر لندن اور پاکستان کے 37سے زائد مقامات پر ویڈیولنک کے ذریعہ بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد کیا گیا جہاں نہ صرف پنڈال بلکہ عائشہ منزل ، کمپری ہینسو اسکول ، سنگم گراؤنڈ اور حسین آباد تک انسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دکھائی دے رہا تھا ۔ اجتماع میں خواتین بھی بہت بڑی تعداد میں موجود تھیں ۔ اس موقع پر خواتین او ر بچوں کا جوش و خروش قابل دید تھا ۔ کراچی ، حیدرآباد میر پور خاص ، سکھر ، نوابشاہ ، اندرون سندھ کے دیگر شہروں اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان سمیت صوبہ پنجاب، صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبرپختونخوا میں منعقدہ اجتماعات کے شرکاء قائد تحریک جناب الطاف حسین سے والہانہ عقیدت و محبت کااظہا رکرتے رہے اور وقفے وقفے سے جناب الطاف حسین کے حق میں فلک شگاف نعرے لگاتے رہے ۔
کراچی
حیدرآباد
میرپور خاص
ٹنڈو الہ یار
لاہور
نواب شاہ
وڈیو
حصہ اول
حصہ دوم
Read More
Posted on:
19 Mar 2016
ایم کیوایم کے زیراہتمام آج ارتھ آور منایاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیز آباد اور ملک بھر میں قائم دفاتر پر آج19، مارچ 2016 بروز ہفتہ کو ارتھ آور منایاجائے گا اور رات 8:30بجے سے لیکر 9:30بجے تک نائن زیرو اور دیگر دفاتر کی لائٹیں بند رکھی جائیں گی
Read More
Posted on:
19 Mar 2016
تمام ترمظالم ،جھوٹے الزامات اورپروپیگنڈوں کے باوجود ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے اجتماع میں لاکھوں عوام کی شرکت ایم کیوایم اورالطاف حسین کے حق میں ریفرنڈم ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ تمام ترمظالم ،جھوٹے الزامات اورپروپیگنڈوں کے باوجود ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے اجتماع میں لاکھوں عوام کی شرکت ایم کیوایم اورالطاف حسین کے حق میں ریفرنڈم ہے۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر لندن اور پاکستان کے 37سے زائد مقامات پر ویڈیولنک کے ذریعہ بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کہی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ آج 32ویں یوم تاسیس میں اتنی بڑی تعداد میں کارکنان وعوام آئے ہیں کہ اس سے پہلے نہیں آئے تھے، آج اتنی بڑی تعداد میں عوام کی شرکت ایم کیوایم اورالطاف حسین کے حق میں ریفرنڈم ہے
Read More
Posted on:
19 Mar 2016
قائدتحریک الطاف حسین خطاب کے دوران انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں کارکنوں،خواتین اوربچوں میں گھل مل گئے کارکنوں نے قائدتحریک کے حق میں زوردارنعرے لگائے تو الطاف حسین نے بھی کارکنوں کے درمیان آکران کے پرجوش نعروں کا ہاتھ ہلاکرجواب دیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جمعہ کی شب ایم کیوایم کے 32ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے خطاب کے دوران ایک موقع پرکہاکہ گزشتہ چندروز کے دوران میرے بارے میں طرح طرح کی افواہیں پھیلائی گئیں، کسی نے کہاکہ الطاف حسین شدیدبیمار ہیں، کسی نے کہاآئی سی یو میں ہیں ، کسی نے کہاالطاف حسین چل نہیں سکتے ،وہ الیکٹرونک اسکوٹرپر چلتے ہیں،ایک ٹی وی پرتو یہ خبرآگئی کہ الطاف حسین کاانتقال ہوگیااگران لوگوں کونظرآتاہے تووہ دیکھ لیں اوراگران کی آنکھیں کمزورہیں تووہ مہدب عدسہ لگاکردیکھ لیں کہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2016
جنا ب الطاف حسین کا لندن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ آمد کا منظر جلسے میں لگائی گئی مرکزی اسکرین پر لائیو دیکھایا گیا
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین کا لندن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ آمد کا منظر جلسے میں لگائی گئی مرکزی اسکرین پر لائیو دیکھایا گیا۔ جس میں جناب الطاف حسین پیدل چلتے ہوئے سیکریٹریٹ کے اندر داخل ہوئے چلتے ہوئے اپنی نشست پر بیٹھ گئے
Read More
Posted on:
18 Mar 2016
ایم کیو یم کے 32 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناب الطاف حسین کے ایک، دو، تین کہتے ہی ہزاروں کے مجمیں میں خاموشی
ایم کیو ایم کے قائد جنا ب الطاف حسین کی قیا دت کا جا دو آج بھی سر چڑ ھ کر بو ل رہا ہے ۔ایم کیو ایم کے 32واں یو م تا سیس کے اجتما ع سے ویڈیو لنک کے ذریعہ خطا ب کر تے ہو ئے جناب الطاف حسین نے ایک دو تین کہا تو لا کھو ں کے مجمع پر گہر ی خا مو شی طا ری ہو گی ایک مر تبہ پھر ایسی خا مو شی دیکھنے میں آئی کہ اگر سوئی بھی گرے تو اسکی آواز صاف سنا ئی دے ۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2016
ایم کیو ایم لیبرڈویژن کی آفیشل ویب سائٹ www.labourdivisionmqm.orgکا افتتاح ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا
ایم کیو ایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ میں منعقد مرکزی جلسے میں ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کی آفیشل ویب سائٹ http://labourdivisionmqm.org/ کا افتتاح ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا
Read More
Posted on:
18 Mar 2016
ایم کیو ایم کا 32 واں یوم تاسیس جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں تحریکی جوش و جذبے سے منایا گیا۔
جلسے میں لاکھوں کی تعداد میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد، خواتین، نوجوان، بچے، بچیوں اور بزرگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2016
...
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
...
News
3771
to
3780
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us