Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے سلسلے میں ایم کیو ایم ڈسٹرکٹ سکھر میں ریلی کاانعقاد
متحد ہ قومی موومنٹ سکھر ڈسٹرکٹ کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے سکھر ڈسٹرکٹ آفس جناح چوک سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
وطن اسٹوڈینٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر و جمہوری وطن پارٹی کے رہنما عبد الناصر بڑیچ کی سربراہی میں دیگر رہنماؤں کا اپنے سینکڑوں سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان
وطن اسٹوڈینٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر و جمہوری وطن پارٹی کے رہنما عبد الناصر بڑیچ نے دیگر رہنماؤں اور اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔ ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں ایم کیوایم کوئٹہ زون کے زونل انچارج ملک جنگ گل کاکٹر اور ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے انچارج سید سلیم ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
کارکنان ایم کیو ایم کی پہچان ہیں اور ان کا ہر مثبت عمل تحریکی پیغام کی ترویج کرتا ہے ، ارکان رابطہ کمیٹی اقبال مقدم ، محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اقبال مقدم او رمحمد حسین نے کہا ہے کہ کارکنان ایم کیو ایم کی پہچان ہیں ،دشمن بھی ایم کیو ایم کے مثالی نظم وضبط کے معترف ہیں اورکارکنان کا ہر مثبت عمل تحریکی پیغام کی ترویج کرتا ہے
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد ایم کیوایم کے حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد ایم کیوایم کے حق پرست امیدوار محمد کمال نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطا ف حسین ہی ملک و قوم کے نجات دہندہ ثابت ہوں گے لہٰذا جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کو حاصل عوامی مینڈیٹ کو کھلے دل سے تسلیم کیاجائے کیونکہ عوامی مینڈیٹ کو پیروں تلے روندھ کر کوئی بھی ملک ترقی و خوشحالی کی منازل طے نہیں کرسکتا
Read More
Posted on:
26 Mar 2016
ایم کیوایم یوکے کے زیر اہتمام کل بروز ہفتہ ایم کیوایم کا 32واں یوم تاسیس منایا جائے گا
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام کل بروزہفتہ ایم کیوایم کا 32واں یوم تاسیس منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں کل بروزہفتہ لندن کے علاقے ایجویئر کے مقامی ہال لارچز ہاؤس واقع 1 Rectory Lane, Edgware, HA8 7LF میں شام پانچ بجے یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی جائے گی
Read More
Posted on:
25 Mar 2016
جسم کی طاقت کا دارومدار دماغ سے ہوتا ہے، دماغ اگر مضبوط ہو توجسم بھی مضبوط ہوتا ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ جسم کی طاقت کا دارومدا دماغ سے ہوتا ہے، دماغ اگر مضبوط ہوتو جسم بھی مضبوط ہوتا ہے۔ دماغ اگر مضبوط ہو تو تحریکی کارکن نظریاتی طور پر مضبوط ہوتا ہے۔نظریاتی مضبوطی کے لئے ضروری ہے کہ تحریکی لٹریچر کا باربار مطالعہ کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے شعبہ خواتین اور ایلڈرونگ حیدرآباد زون کے ذمہ داران اور کارکنان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اپنے آپ کو نظریاتی طور پر مضبوط کرنے کے لئے کارکنان انقلابی اور تحریکی لٹریچر کا مطالعہ کریں تاکہ
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Mar 2016
حلقہ 245میں ہونے وا لے ضمنی انتخاب کے لئے نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم جاری ہے
ضمنی الیکشن برائے قومی اسمبلی حلقہ 245کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال ملک نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی مقبولیت میں ذرہ برابر کمی واقع نہیں ہوئی ہے اور وہ عناصر جو مائنس الطاف حسین کی سازش پر عمل پیرا ہیں انہیں خود اپنے منہ کی کھانا پڑے گی
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Mar 2016
عوام کی بلاامتیاز رنگ و نسل، مذہب و مسلک اور بے لوث خدمت ہی قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات اور ایم کیو ایم کا منشور ہے۔ نامزد حق پرست امیدوار پی ایس ۔۱۱۵ فیصل رفیق
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم کے سلسلے میں لائنزایریا کی یوسیز 07، 09، 10 اور 11 میں علیحدہ علیحدہ کارنر میٹنگز کا انعقاد کیا اور انتخابی دفاتر کا افتتاح کیا۔
Read More
Posted on:
25 Mar 2016
ایم کیوایم کو انتظام حکومت ملا تو چائناکٹنگ ، پلاٹوں اور زمینوں پرقبضوں میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کوجب بھی انتظام حکومت ملا تو جولوگ بھی چائناکٹنگ اورلوگوں کے پلاٹوں اور زمینوں پرقبضوں میں ملوث ہوں گے ان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی اورجن لوگوں کی زمینوں اورپلاٹوں پر قبضے ہوئے ہیں انہیں انصاف دلایا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کی صبح نائن زیروپر رابطہ کمیٹی اورتنظیمی شعبہ جات کے ارکان سے گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
25 Mar 2016
حیدرآباد کی ماؤں بہنوں نے حق پرستی کی تحریک میں حق وفا نبھا دی ہے اور صف اول کے مجاہدوں کا کردار ادا کیا ہے۔ الطاف حسین. تاریخی ریلی میں شرکت کرنے پر حیدرآباد کے حق پرست عوام سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ حیدرآباد کی ماؤں بہنوں نے حق پرستی کی اس تحریک میں حق وفا نبھا دی ہے اور انہوں نے صف اول کے مجاہدوں کا کردار ادا کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ تمام تر آزمائشوں اور مشکلات کے باوجود حیدرآباد میں تحریک کے وفاداروں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Mar 2016
...
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
...
News
3891
to
3900
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us