Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم لیبرڈویژن کی آفیشل ویب سائٹ www.labourdivisionmqm.orgکا افتتاح ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا
ایم کیو ایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ میں منعقد مرکزی جلسے میں ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کی آفیشل ویب سائٹ http://labourdivisionmqm.org/ کا افتتاح ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا
Read More
Posted on:
18 Mar 2016
ایم کیو ایم کا 32 واں یوم تاسیس جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں تحریکی جوش و جذبے سے منایا گیا۔
جلسے میں لاکھوں کی تعداد میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد، خواتین، نوجوان، بچے، بچیوں اور بزرگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2016
ایمانداری سے مردم شماری کرائی جائے ، بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات ، وسائل دیئے جائیں اور ملک بھر میں 20صوبے بنائے جائیں ، ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار 24سال کے بعد پاکستان قائم نہیں رہ سکا اور ایم کیوایم اپنے قیام کے 32سال مکمل کررہی ہے،یہ ایک اشارہ بھی ہے کہ اب باقی ماندہ پاکستان کی بقاء و سلامتی کی ضمانت 32سال سے ہر چیلنجز کا مقابلہ کرنے والا ہی دے سکتا
تصاویر
Read More
Posted on:
18 Mar 2016
’’چھوڑیں گے نہ ہم تیر ا ساتھ‘‘ کے عنوان نے تحریکی ترانوں پر مشتمل سی ڈی کا اجراء سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کیا
جنا ح گر اؤنڈ میں ایم کیو ایم کے تحریکی تر انو ں پر مشتمل سی ڈی چھوڑیں گے نہ ہم تیر ا ساتھ کے عنو ان سیاجرا ٗ کیا گیا ۔تر انو ں کے شاعر اور گلوکا ر مر اد علی مر اد نے متحد ہ قومی مو ومنٹ کے سنےئر ڈپٹی کنو ئیر ڈاکٹر فا روق ستار کو تر انو ں کے سی ڈی پیش کی ، ڈاکتر فاروق ستار نے ترانے بجا کر سی ڈی کا اجراء کیا ،
Read More
Posted on:
18 Mar 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر پنڈال میں موجود عوام میں قرار داد پیش کی جسے عوام نے ہاتھ اٹھا کر منظور کی
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے 32ویں یوم تاسیس کے موقع پر پنڈال میں موجود عوام میں قرار داد پیش کی جسے عوام نے ہاتھ اٹھا کر منظور کی۔ پیش کردہ قرارداد درج ذیل ہیں، قراردار نمبر 1: آج کا یہ پنڈال قائد تحریک جنا ب الطاف حسین کی تحریر و تقریر اور تصویر کو نشر و شائع کرنے پر عائد پابندی کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتا ہے
Read More
Posted on:
18 Mar 2016
ایم کیو ایم کا 32واں یوم تاسیس جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں بھرپور تحریکی جوش و جذبے سے منایا گیا
ایم کیوایم کا 32 واں یوم تاسیس ملک بھر میں تحریکی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو اور اس کے اطراف کی گلیوں اور عمارات کو ایم کیو ایم کے سہ رنگی رنگ کے پرچموں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا
Read More
Posted on:
18 Mar 2016
غلط روایت سے بچنا ہوگا۔۔۔تحریر:ارشد حسین،بشکریہ روزنامہ جنگ
غلط روایت سے بچنا ہوگا۔۔۔تحریر:ارشد حسین،بشکریہ روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
17 Mar 2016
سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالمعیدکے والدعبدالحسیب کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالمعیدکے والدعبدالحسیب کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
17 Mar 2016
شہر کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کے 36کارکنان کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں پررابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں گزشتہ 12دن کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کے 36ذمہ داران وکارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی بلاجوازگرفتاریوں کاسلسلہ بندکیاجائے
Read More
Posted on:
17 Mar 2016
پروفیسرڈاکٹر شکیل اوج کے گھرپرہونیوالی آتشزدگی پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جامعہ کراچی کے پروفیسرڈاکٹر شکیل اوج کے گھرپرہونیوالی آتشزدگی کے واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر شکیل اوج کے گھر پرہونیوالی آتشزگی کے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل اوج کے سفاکانہ قتل کے بعد انکے اہل خانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
17 Mar 2016
...
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
...
News
3821
to
3830
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us