بلدیہ ٹاؤن نمبر3میں پانی کی بندش کے خلاف حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی کے ہمراہ مظاہرہ کرنے والوں پرانتظامیہ کی جانب سے لاٹھی چارج،ہوائی فائرنگ اورآنسوگیس کی شیل پھینکنے پر رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت۔
پرامن مظاہرین پرانتظامیہ کی جانب سے متعصبانہ سلوک کانوٹس لیاجائے اورعلاقے میں پانی کی فراہمی کویقینی بنایاجائے،رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
بلدیہ ٹاؤن نمبر3 میں پانی کی فراہمی کے لئے مظاہرین سے مذاکرات کرنے کے بجائے الٹاان پرظلم وتشددکاواقعہ انتظامیہ کی بدنیتی اورغندہ گردی کامنہ بولتاثبوت ہے،رابطہ کمیٹی