سابق وفاقی وزیروسینئرسیاستدان جنرل (ر) مجید ملک کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔4جون 2016ء
متحدقومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے سابق وفاقی وزیروسینئرسیاستدان جنرل (ر) مجید ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مجید ملک مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین۔ انہوں نے کہاکہ دکھ اس گھڑی میں مجھے سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ غم میں برا بر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صبر جمیل عطا کریں۔ امین