Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین کے انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیااور انہیں اختیارات نہیں دیئے تو پورے کراچی میں دمادم مست قلندر ہوگا، رکن رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈووکیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عار ف خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ میئر ، ڈپٹی میئر ، چیئرمین کے انتخابات کا نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا گیااور انہیں اختیارات نہیں دیئے تو پورے کراچی میں دھما دم مست قلندر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میئر ، ڈپٹی میئر اور ڈسٹرکٹ چیئرمین کے انتخابات کے غیر قانونی التواء پر سوموٹو ایکشن لے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں سے حلف لیکر اسے کینسل کیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Jun 2016
ممتازمحقق وادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پررابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ممتاز محقق و ادیب اورماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ڈاکٹر اسلم فرخی مرحوم نے علم و ادب کی روشنی ہزاروں افراد میں منتقل کی اور مرحوم کی ملنسار اور شفیق شخصیت کے لوگوں کو ان کی جانب کھنچتی تھی
Read More
Posted on:
16 Jun 2016
ممتاز محقق و ادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز محقق و ادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر اسلم فرخی مرحوم علم و ادب کا سرمایہ تھے اور ان کی بیش بہا خدمات قابل تحسین ہیں ۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2016
میلبرن یونٹ کے زیراہتمام امریکہ میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونیو الے افرادکی یادمیں شمعیں روشن کی گئیں
ایم کیوایم میلبرن یونٹ کے زیراہتمام اورلینڈومیں دہشت گردی کے افسوسناک سانحہ میں ہلاک ہونیو الے افرادکی یادمیں شمعیں روشن کی گئی اوردہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئیں۔اس سلسلے میں میلبرن میں تقریب منعقدکی گئی جس میں ایم کیوایم کے کارکنان اورامریکی عوام نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی اس موقع پرمیلبرن یونٹ کی جانب سے اورلینڈو سانحہ میں مرنے والوں کے سوگوارلواحقین سے اظہاریکجہتی کے لئے اپنی تمام سیاسی اور تنظیمی سرگرمیاں ایک روزکے لئے معطل کرنے کااعلان بھی کیا گیا
Read More
Posted on:
15 Jun 2016
ایم کیو ایم ایٹلانٹا چیپٹر کے زیر اہتمام سانحہ اورلینڈو کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے شمعیں روشن کی گئیں
ایم کیو ایم ایٹلانٹا چیپٹرکے زیر اہتمام امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ میں نشانہ بننے والے افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے شمعیں روشن کی گئیں جس میں ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف ، اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کامران حیدر، زونل انچارج سید فرخ سمیت بشرہ ثاقب چیپٹر انچارجزکارکنان، خواتین و حضرات اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
Read More
Posted on:
15 Jun 2016
چھاپے و گرفتاریوں اور جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی ڈرامہ سیریل بند کی جائے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے ایک ذمہ دار اور 2کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا کہ بلاجواز چھاپے وگرفتاریوں اور جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کے اوچھے ہتھکنڈے سراسر ظلم و ناانصافی ہے اور انصاف کے تمام تقاضوں کو پامال کرنے کے مترادف ہے
Read More
Posted on:
15 Jun 2016
ممتاز سماجی کارکن محترمہ ماوری سرمد کے ساتھ سینیٹر حمد اللہ کی بدتمیزی اور توہین آمیز سلوک قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ممتازسماجی کارکن محترمہ ماوری سرمد کے ساتھ سینیٹرحمداللہ کی بدتمیزی اورتوہین آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایک لائیوٹی وی ٹاک شو میں سینیٹر حمداللہ نے محترمہ ماوری سرمد کے ساتھ جس قسم کا توہین آمیزسلوک کیا، جوبدتمیزی کی اورتمام حدوں کوپارکرتے ہوئے محترمہ ماوری سرمدکے بارے میں جوغلیظ زبان استعمال کی ہے اسے دیکھ کر اور سن کرتمام لوگوں
Read More
Posted on:
15 Jun 2016
نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر نے میئر ، ڈپٹی میئر اور ڈسٹر کٹ چیئرمین کے انتخابات کو ملتوی کئے جانے کے خلاف کل بروز جمعرات دوپہر2:00بجے کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا
نامزد حق پرست میئر وسیم اختر نے میئر ، ڈپٹی میئر اور ڈسٹر کٹ چیئرمین کے انتخابات کو ملتوی کئے جانے کے خلاف کل بروز جمعرات دوپہر2:00بجے کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ، میئر ، ڈپٹی میئر اور ڈسٹرکٹ چیئرمین کے انتخابات ملتوی کئے جانے کے خلاف حیدرآباد ، سکھر ، میر پور خاص اور نوابشاہ میں بھی الیکشن کمیشن کے مقامی دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا
Read More
Posted on:
15 Jun 2016
سوشل میڈیا پر چلنے والی جس وڈیو کو جواز بنا کر رینجرز کی جانب سے مقدمہ قائم کیا گیا ہے اس سے امین الحق، شعبہ اطلاعات کے ارکان یا ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں۔ ندیم نصرت، کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق کے خلاف رینجرزکی جانب سے سوشل میڈیاپر چلنے والی کسی نامعلوم وڈیوکی بنیادپر مقدمہ درج کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ انٹرنیٹ سے تھوڑی سی بھی واقفیت رکھنے والا ہرفردیہ بات اچھی طرح جانتاہے کہ سوشل میڈیاایک ایسا آزاد میڈیم ہے جس پر کوئی بھی فرد کسی کے بھی نا م سے کسی بھی قسم کاکوئی نغمہ، تصویر یا کوئی بھی موادبناکر جاری کرسکتاہے اور دنیا بھر میں وزانہ بے شمار جعلی مواد سوشل میڈیا پرچل رہا ہوتا ہے جس پر کسی کا کوئی ذورنہیں ہوتا۔ مگر یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ رینجرز نے بغیرتحقیق کئے سوشل میڈیاپر چلنے والے کسی مواد کو بنیاد بناکرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئررکن اورمیڈیا سیل کے انچارج امین الحق کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے جونہایت مضحکہ خیز اوربدنیتی پر مبنی ہے ۔ ندیم نصرت نے واضح الفاظ میں کہاکہ سوشل میڈیا پر چلنے والی
English Viewers
Read More
Posted on:
15 Jun 2016
امین الحق پر جھوٹے مقدمہ کا اندارج سراسر بدنیتی پر مبنی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رینجرز کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے رکن اور ایم کیوایم میڈیا سیل کے انچارج سید امین الحق کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جھوٹے اورمن گھڑت مقدمات کے اندراج سے ایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں کو حق پرستانہ جدوجہد سے بازنہیں رکھا جاسکتا
English Viewers
Read More
Posted on:
15 Jun 2016
...
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
...
News
3481
to
3490
of
13727
Urdu News Archive
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
73rd Birthday celebration of Mr.Altaf Hussain-Live from London 19 Sep
...
19 Sep 2026
“I was not afraid yesterday, nor am I afraid of yesterday’s attack. Al
...
19 Sep 2026
If the army focuses on defending the country's bordersthepeople of th
...
18 Sep 2026
Central Coordination Committee MQM Condemn Attack on Residence of Alta
...
18 Sep 2026
MQM F&L Mr. Altaf Hussain provided details regarding the incident of
...
17 Sep 2026
Planting trees Is a form of prayer and the service of humanity
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 3
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 2
...
13 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us