Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
وزیراعظم اور آرمی چیف نے یقین دہانی کرائی تھی کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہوگا لیکن ایک مرتبہ پھر ایم کیو ایم کے ساتھ دھوکہ کیا گیا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ ہمیں وزیراعظم اور آرمی چیف نے یقین دہانی کرائی تھی کہ ملک میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہوگا بلکہ ان ’’ بلیک جیٹ ‘‘ دہشت گردوں کے خلاف ہوگا جو مساجد ، امام بارگاہوں ، فوجی تنصیبات اور بازاروں میں بم دھماکے کرتے ہیں لیکن حسب سابق ایک مرتبہ پھر ایم کیو ایم کے ساتھ دھوکہ کیا گیا اور آپریشن کا رخ ایم کیو ایم کی جانب موڑ دیا گیا ۔
تصاویر کراچی
تصاویر حیدرآباد
Read More    Posted on: 17 Apr 2016
ایم کیوایم کے زیراہتمام کراچی،حیدرآباد،میرپورخاص،سکھر،نوابشاہ،ٹنڈوالہیاراورسانگھڑمیں حق پرست نمائندوں اورایم کیوایم کے ذمہ دارن وکارکنان کااہم اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام حق پرست اراکین پارلیمنٹرین،نامزدمیئروڈپٹی میئر،یوسی چیئرمین،وائس چیئرمین،کونسلرز،مخصوص نشستوں پرایم کیوایم کے نمائندوں اورشعبہ جات کااہم اجلاس ہفتے کی شام کراچی میں لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادسمیت حیدرآباد،میرپورخاص،سکھر،نوابشاہ،ٹنڈوالہیار،سانگھڑمیں بیک وقت منعقد ہوا 
تصاویر کراچی
تصاویر حیدرآباد
Read More    Posted on: 16 Apr 2016
جنرل راحیل شریف مہاجر کش آپریشن بند کروا کر محب وطن مہاجروں کو دیوار سے لگانے کا عمل بند کروائیں۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیاہے کہ وہ سندھ کے شہری علاقوں میں جاری مہاجر کش آپریشن بند کرواکر محب وطن مہاجروں کو دیوار سے لگانے کا عمل بند کروائیں
Read More    Posted on: 16 Apr 2016
امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ کنٹری رپورٹ 2015ء میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاخصوصی تذکرہ
امریکی محکمہ خارجہ( اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ )نے انسانی حقوق کے بارے میں2015ء کی اپنی سالانہ کنٹری رپورٹ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورذیوں کاخصوصی تذکرہ کیاہے۔ رپورٹ میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے صوبہ کی دوسری بڑی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کی جبری گمشدگی اورانسانی حقوق کی دیگرخلاف ورزیوں کے واقعات کو نمایاں کیاگیاہے۔
Read More    Posted on: 16 Apr 2016
رابطہ کمیٹی نے کر اچی شہر میں طو یل بند ش کے بعد بھی لو ڈشیڈنگ کے دورانئے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
متحد ہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے شہر بھر میں مختلف حیلے اور بہا نو ں سے کے الیکٹر ک کی طر ف سے کر اچی شہر میں طو یل بند ش کے بعد بھی لو ڈشیڈنگ کے دورانئے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 16 Apr 2016
معروف سما جی شخصیت اور ایدھی فا ؤنڈیشن کے سر بر اہ عبد الستار ایدھی کی علا لت پر جنا ب الطاف حسین کا اظہا ر تشویش
متحد ہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے معروف سما جی شخصیت اور ایدھی فا ؤنڈیشن کے سر بر اہ عبد الستار ایدھی کی علا لت پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے ان کی جلد مکمل صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More    Posted on: 16 Apr 2016
عبد الستار ایدھی کی پا کستان کیلئے فلا حی کا مو ں میں خد مت قابل تحسین ہیں ،را بطہ کمیٹی
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے معروف سما جی شخصیت عبد الستار ایدھی کی علا لت پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے ۔را بطہ کمیٹی نے کہا کہ عبد الستار ایدھی کی پا کستان کیلئے فلا حی کا مو ں میں خد مت قابل تحسین ہیں را بطہ کمیٹی نے عوام وکا رکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ عبد الستار کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالی کے حضور دعا ئیں کر یں ۔
Read More    Posted on: 16 Apr 2016
بول نیٹ ورک کے ڈائریکٹرمعروف ہدایتکارحیدرامام رضوی اورسندھ ہائی کورٹ کے سینئروکیل اوریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن جج کرم چندکنگرانی نے قائد تحریک الطاف حسین کے فکروفلسفے سے متاثر ہوکر متحدہ قومی موومنٹ میں غیرمشروط طورپرشمولیت اختیارکرلی
بول نیٹ ورک کے ڈائریکٹرمعروف ہدایتکارحیدراما م رضوی اورسندھ ہائی کورٹ کے سینئروکیل وریٹائرڈایڈیشنل سیشن جج کرم چندکنگرانی نے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کے فکروفلسفے سے متاثرہوکر باقاعدہ متحدہ قومی موومنٹ میں غیرمشروط طورپرشمولیت اختیارکرلی۔حیدرامام رضوی اورایڈوکیٹ کرم چندنے ایم کیوایم میں شمولیت کااعلان خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں اراکین رابطہ کمیٹی محفوظ یارخان ایڈووکیٹ،عارف خان ایڈووکیٹ،گلفرازخان خٹک،ڈاکٹرعبدالقادرخانزادہ اورمحترمہ ریحانہ نسرین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا
Read More    Posted on: 15 Apr 2016
حیدر امام رضوی اور جسٹس کرم چند کی ایم کیوایم میں شمولیت تحریک کیلئے ایک نئی توانائی اور طاقت کا باعث ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان ٹیلی وژن کے ممتازاورسینئرڈائریکٹرحیدرامام رضوی اورسینئر ریٹائرڈ جج جسٹس کرم چند کی ایم کیوایم میں شمولیت کازبردست خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ان دونوں علمی شخصیات کی ایم کیوایم میں شمولیت تحریک کے لئے ایک نئی توانائی اورطاقت کا باعث ہے ۔ نائن زیروپر حیدرامام رضوی اور جسٹس کرم چندسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے دونوں شخصیات کوایم کیوایم میں شمولیت پر مبارکبادپیش کی اور کہا کہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی، تمام منتخب نمائندوں، تمام تنظیمی شعبہ جات کے ارکان اورپاکستان سمیت دنیابھرمیں پھیلے ہوئے کارکنوں، ماؤں،بہنوں اوربزرگوں کی جانب سے
Read More    Posted on: 15 Apr 2016
ایم کیوایم پر پابندی لگانے کے مطالبہ کرنے والے ضمیر فروشوں کا اصل ایجنڈا قوم کے سامنے آگیا ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم پر پابندی لگانے کے مطالبہ کرنے والے ضمیرفروشوں کا اصل ایجنڈا قوم کے سامنے آگیا ہے کہ یہ عناصر خفیہ قوتوں کے اشارے پرصرف اورصرف مہاجروں سمیت تمام مظلوموں کی واحداورآخری امیدایم کیوایم کو ختم کرنے کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ یہ ضمیرفروش عناصر خفیہ قوتوں کی ایماء پر مہاجروں کوگمراہ کرنے کی سرتوڑکوششیں کررہے ہیں، ایک طرف خود کومہاجروں کا سب سے بڑاہمدرداورخیرخواہ ظاہر کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور دوسری جانب کروڑوں مہاجروں اورمظلوموں کی قیادت کے خلاف زہر اگل رہے
Read More    Posted on: 15 Apr 2016

Urdu News Archive