Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
این اے 245 اورپی ایس 115 کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کے نامزد امیدواران کی بھاری اکثریت سے کامیابی کی خوشی میں نائن زیرو پر شاندار جشن فتح منایا گیا
کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کے نامزد حق پرست امیدواران کی بھاری اکثریت سے کامیابی کی خوشی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پرجشن فتح منایا گیا جس میں بزرگوں ،خواتین ، نوجوانوں اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
08 Apr 2016
رابطہ کمیٹی کی رینجرز کے ہاتھوں ایم کیوایم کے چارکارکنان کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جمعرات کو رینجرز کے ہاتھوں ایم کیوایم کے چارکارکنان کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بروز جمعرات رینجرز کے اہلکاروں نے ایم کیو ایم کے چار کارکنان کو شہر کے مختلف علاقوں سے بلاجواز گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
Read More
Posted on:
08 Apr 2016
ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا اور رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصور کے چھوٹے بھائی مسعود صدیقی کو رہا کیا جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینرشاہدپاشااوررابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکے چھوٹے بھائی مسعود احمدصدیقی کورہاکیاجائے ۔وہ جمعرات کی شب ایم کیوایم کے مرکرزنائن زیروعزیزآباداورحیدرآبادمیں زونل آفس پر مبارکباد کیلئے جمع ہونے والے کارکنوں اورہمدردنوجوانوں،بزرگوں اورخواتین سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
این اے 245 پر کمال ملک اور سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 پر ضمنی انتخابات میں کامیابی پرفیصل رفیق کو قائدتحریک الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے محمد کمال کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 اور فیصل رفیق کوسندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے ۔وہ جمعرات کی شب ایم کیوایم کے مرکرزنائن زیرو عزیزآباد اور حیدرآباد میں زونل آفس پر مبارکبادکیلئے جمع ہونے والے کارکنوں اور ہمدرد نوجوانوں،
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
این اے 245اور پی ایس 115کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر حق پرست عوام وکارکنان کو ندیم نصرت کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے تمام حق پرست عوام وکارکنان کو این اے 245اور پی ایس 115کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کر تے ہوئے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کامیابی پر جمعہ کے روز خدا کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم نے این اے 245اور نومبر دسمبر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی طرح اس الیکشن میں بھی انتہائی نامساعد اور غیر معمولی حالات میں کامیابی حاصل کی ہے
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
ایم کیوایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن محمدعظیم کی گرفتاری قابل مذمت ہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق رکن اورسینئرذمہ دار محمدعظیم کی گرفتاری کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ محمدعظیم آج صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115میں فیملی کے ساتھ اپناووٹ ڈالنے گئے تھے ۔وہ ووٹ ڈالنے کے بعدوہ اپنی فیملی کے ساتھ واپس جارہے تھے
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
پی ٹی آئی کی قیادت کے رویئے نے بہت مایوس کیاجس کے بعدمیں نے بغیرکسی دباؤایم کیوایم میں شمولیت اختیارکی،امجداللہ خان
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے245سے ایم کیوایم کے امیدوارمحمدکمال کے حق میں دستبردارہونے والے تحریک انصاف کے نامزدامیدوارامجداللہ خان نے کہاہے کہ میں پی ٹی آئی کی قیادت کے رویئے سے بہت مایوس ہواجس کے بعدمیں نے فیصلہ کیاکہ ایم کیوایم میں شمولیت اختیارکی جائے۔انہوں نے کہاکہ میں نے کسی دباؤکے بغیرایم کیوایم میں شمولیت اختیارکی ہے
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
ایم کیو ایم ایک سمندر ہے اورسمندر مردار وں کو اپنے اندر نہیں رکھتا ، مردہ ضمیر لوگ ایم کیو ایم سے باہر نکل رہے ہیں،عبدالحسیب
ایم کیو ایم ایک سمندر ہے اورسمندر مردار وں کو اپنے اندر نہیں رکھتا ، مردہ ضمیر لوگ ایم کیو ایم سے باہر نکل رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب نے حیدرآباد زونل آفس پر ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
تہمینہ درانی کوالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
سچ، حقائق اورطویل تجربات سے گزرکر سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ کراسے سچ اورحق کے ساتھ بیان کرنے پر میں تہمینہ درانی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ میں دعاگوہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ وامان میں رکھے اورسچ اورحق بات کہتے رہنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
امجد اللہ خان پرپی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں ۔ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے تحریک انصاف سے ایم کیوایم میں شمولیت اختیارکرنے والے امجد اللہ خان کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے اورپی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے ان پرلگائے جانے والے الزامات کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
07 Apr 2016
...
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
...
News
3571
to
3580
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us