Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گیارہ جون 1978ء کو جامعہ کراچی میں اے پی ایم ایس او کے قیام کے وقت کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ طلبہ تنظیم پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت کو جنم دے گی۔ متین یوسف
ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف و اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور ایم کیوا یم امریکہ کے ذمہ داران و کارکنان کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین، دنیا بھر میں مقیم تحریکی ساتھیوں اور حق پرست عوام کو اے پی ایم ایس او کا38 واں یوم تاسیس کی دل کی گہرائیوں سے مبارک۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امریکہ کے تمام بڑے شہروں میں اے پی ایم ایس او کے 38 ویں یوم تاسیس کے سلسلے تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا
Read More
Posted on:
11 Jun 2016
خاتون کے خلاف سینیٹرحمداللہ کی بیہودہ زبان کافوری نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹرحافظ حمداللہ کی جانب سے خاتون تجزیہ نگارمحترمہ ماروی سرمدکے خلاف نازیبازبان استعمال کرنے کی سخت مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
11 Jun 2016
اے پی ایم ایس او غریب ومتوسط طبقہ کے انقلاب اور اسٹیٹس کو کے خاتمہ کی جدوجہدکانام ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائداوربانی ء تحریک جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ’’ اے پی ایم ایس او ‘‘ پاکستان میں غریب ومتوسط طبقہ کے انقلاب اور اسٹیٹس کو کے خاتمہ کی پرعزم جدوجہدکانام ہے ۔ اے پی ایم ایس او کے 38 یوم تاسیس کے موقع پر تحریک کے تمام کارکنوں، ذمہ داروں، منتخب نمائندوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بالخصوص اے پی ایم ایس او کے تمام کارکنوں،طلبہ وطالبات کوخصوصی مبارکبادپیش کی ہے
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
نارتھ ناظم آباد میں مسجد کے چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد نمازیوں کے شہیدوزخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آبادمیں واقع مسجد کی چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد نمازیوں کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
اے پی ایم ایس اوکا38واں یوم تاسیس آج گیارہ جون کوعزم وحوصلے کے طورپرمنایاجائیگا
اے پی ایم ایس اوکے38ویںیوم تاسیس کے سلسلے میںآل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے تحت ہرسال کی طرح امسال بھی 11؍جون کاتاریخ ساز دن پاکستان سمیت دنیابھرمیں ’’عزم وحوصلے ‘‘کے طورپرمنایاگیاجائے گا اوراس سلسلے میں گلگت بلتستان اورآزادکشمیرسمیت ملک بھرمیں سہ3بجے یوم تاسیس کے اجتماعات منعقدکی جائینگے جبکہ مرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدکیاجائیگا
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
فیڈرل بی ایریا،محمودآباداورنارتھ ناظم آباد میں کارکنان وہمدردوں کی بلاجوازگرفتاریوں پررابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فیڈرل بی ایریا، محمودآباداورنارتھ ناظم آباد میں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کی بلاجوازگرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ تین برسوں سے ایم کیوایم کے رہنماؤں ، ذمہ داروں، منتخب نمائندوں اورکارکنوں کے گھروں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیرقانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کمال ملک ، محمد اظہار خان اور محفوظ یار خان کا عباسی شہید اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کمال ملک اور محمد اظہار خان اور محفوظ یار خان نے جمعہ کے روز عباسی شہیدہسپتال کا دورہ کرکے نارتھ ناظم آبامیں واقع مسجد عثمان کی چھت کا حصہ گرنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کی اور جلد اور مکمل حتیابی کیلئے دعا بھی کی
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
سانحہ مسجد عثمان کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر حق پرست نمائندوں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کردیں
نارتھ ناظم آباد میں واقع مسجد عثمان کی چھت کا شیڈ گرنے کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر حق پرست اراکین سندھ اسمبلی رؤف صدیقی ،انور رضا نقوی ، جمال احمد اورنامزد حق پرست چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل ریحان ہاشمی نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کردیں
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی کے ۔ الیکٹر ک کے دعوؤں کے بر عکس کراچی کے مختلف مقامات پر بجلی کی طویل بندش کی سخت مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کے- الیکٹر ک کے دعوؤں کے بر عکس کراچی کے مختلف مقامات پر بجلی کی طویل بندش کی سخت مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سحری اور افطار کے وقت شہریوں کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں مسجد کی چھت گرنے سے متعدد نمازیوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر افسوس کا اظہارکیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل میں مسجد کی چھت گرنے سے متعدد نمازیوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
10 Jun 2016
...
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
...
News
3461
to
3470
of
13663
Urdu News Archive
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
When violence and power take over a nation, and individuals are harme
...
28 Jun 2026
"The event of Karbala teaches selflessness and sacrifice, patience and
...
27 Jun 2026
VB: Members of MQM CCC has strongly condemned the illegal abduction of
...
26 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us