Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
عوام وکارکنان جنید فہیمی کی ذوجہ کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کہ سابق آرگنائزر جیند فہمی کی ذوجہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
ایم کیو ایم حید رآبا د سیکٹر جی کے جو ائنٹ سیکٹر انچارج عمران بشیر کو سادہ لبا س اہلکا رو ں نے لطیف آبا د پو نے پا نچ سے گرفتار کر لیا گیا
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے ایم کیوایم حید رآبا د زون سیکٹر جی کے جو ائنٹ سیکٹرانچارج عمران بشیر کی گر فتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ عمران بشیر ایک شریف آدمی ہے ان کے خلا ف کو ئی مقدمہ نہیں ہے اور وہ ایک سیا سی کا رکن کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریا ں انجام دے رہے تھے کہ سادہ لبا س اہلکا رو ں نے آج گھر جا تے ہو ئے لطیف آبا د پو نے پا نچ الحمد لیبا ٹر ی کے نزدیک سے سادہ لبا س اہلکا ر وں نے گر فتار کر لیا
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
وحید الزماں چا ئنا کٹنگ کے با دشاہ وسیم آفتاب کے زیر سا یہ اے پی ایم ایس اوکا زمینی خدا بن بیٹھا تھا، چیئرمین اے پی ایم ایس او سرفراز احمد صدیقی
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم کسی بھی قسم کے حربوں میں آکر اپنی وفاداریاں تبدیل نہیں کریں گے ، اے پی ایم ایس او اپنے مشن اور مقصد سے کسی طور پر پیچھے نہیں ہٹے گی اور ہم مرتے دم تک بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین سے وفاداری نبھائیں گے
Read More
Posted on:
13 Apr 2016
جراتمندانہ پریس کانفرنس پر اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی کوقائدتحریک الطاف حسین کازبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے جراتمندانہ پریس کانفرنس پر ’’ آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن ‘‘ کے چیئرمین سرفرازاحمد اور مرکزی کمیٹی کے ارکان کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ موجودہ اعصاب شکن حالات میں جہاں ملک کی طاقتورترین طاقتیں ایم کیوایم کوختم کرنے کے درپے ہوں، آئین وقانون کاکھلا مذاق اڑایا جارہاہے، ایم کیوایم کے کارکنوں کاماورائے عدالت قتل کیا جارہا ہے،ایم کیو ایم کے انتہائی صاف وشفاف اورایماندار رہنماؤں، کارکنوں ،ٹاؤن آرگنائزر، یوسی آرگنائزر کوگرفتارکیاجارہاہے، انہیں بغیرکسی الزام کے 90 دن کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیاجارہاہے،سینکڑوں ساتھی سرکاری حراست میں تشددکے دوران موت کے منہ میں جاچکے ہیں،کوئی مظلوموں کی داد رسی کرنے والا نہیں،
Read More
Posted on:
13 Apr 2016
ممتازعالم دین اور جامعہ ستاریہ کے ناظم شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد ادریس سلفی کے انتقال پرر ابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ممتا عالم دین اور جامعہ ستاریہ کے ناظم شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد ادریس سلفی کے انتقال پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہا رکیا ہے
Read More
Posted on:
13 Apr 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کی حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے ہمراہ ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین اور دیگر افسران سے ملاقات کی اور شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کے شدید بحران پر عوام میں پائی جانے والی تشویش سے آگاہ کیا
Read More
Posted on:
13 Apr 2016
حقیقی دہشت گردوں کی لانڈھی میں ایم کیوایم کے کارکن کے گھر پر فائرنگ ، نومنتخب حق پرست یوسی چیئرمین اور کارکنان کے گھروں اور کارخانوں پر جاکر اہلخانہ اور ملازمین کو ہراساں کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے لانڈھی میں ایم کیوایم کے کارکن کے گھر پر فائرنگ ، یوسی 19زمان آباد کے نومنتخب حق پرست چیئرمین سمیت دیگر کارکنان کے گھروں اور کارخانوں میں جاکر ان کے اہل خانہ اور ملازمین کو ہراساں کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
13 Apr 2016
اب وقت آگیا ہے کہ ہمارے لوگوں کی شہادتوں پر ایک جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اور ان کے سوگوار اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستارنے کہاہے کہ ملکی اسٹیبلشمنٹ نے ایک جماعت کی آڑمیں ڈرائی کلین کی مشین لگائی ہے جو اس طرف جارہے ہیں ان کے سو سو خون معاف کئے جارہے ہیں۔اب تک100سے زائد لوگوں کو گرفتار کرکے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اس طرف آجاؤ گے تو امان ہے ان گرفتاریوں کے ذریعے قائد تحریک کے لاکھوں چاہنے والوں کو یہ بتایا جارہا ہے کہ عزیزآباد میں ہوگے تو مجرم ہواور اگر خیابان سحر آؤ گے تو پاک صاف ہو جاؤ گے گویا کہ ان کی جانب آنے سے سیاسی حج ہو جاتا ہے اور آپ پاک صاف ہو جاتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ
Read More
Posted on:
12 Apr 2016
پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی جانب سے میرے خلاف بے بنیاد الزام پر مقدمہ قائم کرنے کی درخواست دینا الٹا چور کوتووال کو ڈانٹے کے مترادف ہے، امجد اللہ خان
پاکستان تحریک انصاف کے سابق نامزد امیدوار برائے این اے 245امجد اللہ خان نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء خرم شیر زمان کی جانب سے بے بنیاد الزام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں امجد اللہ خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے رہنماء کی جانب سے مجھے باقاعدہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے بعد اور تحریری طورپر ان کا دھمکی آمیز میسج مجھے موصول ہونے کے بعد میں نے اس کے جواب میں کے آپ کی اس دھمکی آمیز پیغام کے خلاف میں قانونی کاروائی
Read More
Posted on:
12 Apr 2016
...
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
...
News
3531
to
3540
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us