Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم ڈسٹرکٹ شیخوپورہ زیراہتمام قائدتحریک الطاف حسین سے ’’اظہاریکجہتی ‘‘ریلی کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ ڈسٹرکٹ شیخوپورہ زیراہتمام قائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے پروقارریلی کاانعقادکیاگیاجس میں شیخوپورہ ڈسٹرکٹ کے کارکنان اورعوام نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ریلی ڈسٹرکٹ آفس شیخوپورہ سے نکالی گئی جومختلف علاقوں اورشاہراہوں اورچوراہوں ہوتی ہوئی پریس کلب پراختتام پذیرہوئی۔ریلی کی قیادت ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیراحمدقائم خانی کررہے تھے
Read More
Posted on:
02 May 2016
رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق ، حق پرست میئر کراچی وسیم اختر اور نامزد چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل ریحان ہاشمی نے عبد الستار ایدھی کی عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق ، نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر اور نامزد حق پرست چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل ریحان ہاشمی نے معروف ملکی و بین الاقوامی سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی ان کی رہائشگا پر جاکر عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا
Read More
Posted on:
02 May 2016
خیابانے چلو۔۔۔ورنہ تھانے چلو
حاکمِ وقت کا یہ ہی فرمان ہے بچ نہ پائے گا وہ جس میں ایمان ہے اب مقدر ہی بس اس کا زندان ہے تھانیداروں کا بھی اب یہ اعلان ہے اب سزا اپنے حصے کی پانے چلو خیابانے چلو ورنہ تھانے چلو
Read More
Posted on:
02 May 2016
استحصالی عناصر کی یہ بھول ہے کہ وہ ایم کیوایم کو جبر و تشدد کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ختم کردینگے ،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان گلفراز خان خٹک اور اسماعیل قریشی نے کہا ہے کہ استحصالی عناصر کی یہ بھول ہے کہ وہ ایم کیوایم کو جبر و تشدد کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ختم کردینگے ،ایم کیوایم ایک نظریاتی تحریک ہے جو جناب الطاف حسین کے فکر وفلسفہ اور نظریئے سے آراستہ ہے ۔ان خیالات کاظہار انہوں نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے ذمہ داران کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
02 May 2016
یکم مئی محنت کشوں کا نظریاتی دن ہے، مرکزی رہنما ایم کیوایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ یکم مئی محنت کشوں کا نظریاتی دن ہے اور دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی انقلاب آئے ہیں ان میں محنت کشوں کا کردار اولین اور اہمیت کا حامل رہا ہے ،ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد میں بھی محنت کش طبقہ شروع دن سے ہی تحریک کی آبیاری کررہا ہے
Read More
Posted on:
02 May 2016
کراچی بھر میں شیڈول سے زائد بجلی کی لوڈشیڈنگ پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں شیڈول سے زائد بجلی لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ شہر میں گرمی عروج پر ہے اورکے الیکٹرک نے اپنی بجلی پیداواری صلاحیت میں اضافے کے بجائے شیڈول سے زائد لوڈشیڈنگ کرکے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنا رکھی ہے
Read More
Posted on:
02 May 2016
رینجرز نے پاک کالونی اورشاہ فیصل کالونی سے ایم کیوایم کے چار کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاک کالونی اورشاہ فیصل کالونی میں ایم کیوایم کے چار کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ آج صبح پاک کالونی کے علاقے میں بھی رینجرزنے ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے اورپاک کالونی یوسی 6 سے تعلق رکھنے والے تین کارکنوں حیدرعلی ولد ہاشم علی ، عابد شیخ ولد معین الدین اورعمران عزیزولدعزیزاحمدکوان کے گھروں سے گرفتارکرلیا۔ تینوں گرفتارشدگان کونامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے اوران کے اہل خانہ کو کچھ نہیں بتایاجارہاہے کہ انہیں کیوں گرفتارکیاگیاہے
Read More
Posted on:
01 May 2016
ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام ’’ اینٹ ورپن ‘‘ میں قائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے کارکنوں کا اجلاس
ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام ’’ اینٹ ورپن ‘‘ میں قائدتحریک الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے کارکنوں کاایک اجلاس ہواجس میں مقامی شہرکے کارکنوں اورذمہ داروں نے شرکت کی ۔اجلاس کی صدارت ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزرفریداحمدنے کی۔اجلاس میں شرکانے پاکستان میں ایم کیوایم کے خلاف کی جانے والی سازشوں کی شدیدمذمت کی
Read More
Posted on:
01 May 2016
لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں اورکونسلروں کے گھروں پر حملوں اورانکے اہل خانہ کوتشددکانشانہ بنانے اوردھمکیاں دیناقابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں اورکونسلروں کے گھروں پر حملوں اوران کے اہل خانہ کوتشددکانشانہ بنانے اوردھمکیاں دینے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں نے اپنی روایت کے تحت ایک بارپھرغنڈہ گردی کابازارگرم کرناشروع کردیاہے
Read More
Posted on:
01 May 2016
معروف ادبی وسماجی شخصیات جاوید منظر، عبدالمالک اور میرجاوید اقبال کی ایم کیوایم میں شمولیت پر قائد تحریک الطاف حسین کا خیرمقدم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف ادبی وسماجی شخصیات جاوید منظر، عبدالمالک اور میرجاوید اقبال کی ایم کیوایم میں شمولیت کا خیرمقدم کیاہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایسے موقع پر جب عوام کوبدظن کرنے کیلئے ایم کیوایم کے خلاف من گھڑت اورجھوٹے الزامات عائد کیے جارہے ہیں اور ایم کیوایم کو کچلنے کیلئے ریاستی وسائل کا ناجائز استعمال کیاجارہاہے
Read More
Posted on:
01 May 2016
...
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
...
News
3521
to
3530
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us