Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ پنجاب کی جانب سے کراچی کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی فتح پرپاکستان بھر کے حق پرست عوام کو مبارکباد
ایم کیو ایم پنجاب کے صدر و حق پرست سینیٹر میاں عتیق و سیکریٹری جنرل پنجاب ملک وسیم کھوکھر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے246 اور صوبائی اسمبلی سندھ کے حلقہ پی ایس 115 میں ایم کیو ایم کی تاریخ ساز فتح پر پاکستان بھر کے حق پرست عوام کو مبارکباد 
Read More    Posted on: 09 Apr 2016
ضمنی انتخابات میں تاریخ ساز کامیابی پر ایم کیو ایم امریکہ کے تمام شہروں میں خوشی کی لہر ،کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کیں
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے245کے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے نامزدامیدوارمحمدکمال ملک اورصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115کے امیدوار فیصل رفیق کی شاندار کامیابی پرایم کیو ایم امریکہ کے تمام شہروں میں کارکنان نے جشن منایااورایک دوسرے کو مٹھائیاں تقسیم کیں
Read More    Posted on: 09 Apr 2016
مہاجر کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پراقوام متحدہ کے سامنے ایم کیو ایم کا مظاہرہ
: متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے نیویارک چیپٹر کے زیر اہتمام کراچی میں جاری جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کے خلاف کئے جانے والے آپریشن کی آڑ میں شہری سندھ کی واحدنمائندہ جماعت کو دیوار سے لگانے، کرمنلائزیشن کی پالیسی کے تحت بالخصوص ایم کیو ایم اور اسکی قیادت اور بالعموم مہاجر عوام کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈہ، دفاتر پر غیر قانونی چھاپوں ، مہاجر کارکنان پر ظلم، تشدد، موارئے عدالت قتل سمیت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر نیویارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر کے سامنے ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ 

Read More    Posted on: 09 Apr 2016
کراچی این اے 245اور پی ایس115 کے ضمنی انتخابات میں حق پرست اُمیدواران کی کامیابی کی خوشی میں ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ اہتمام ہوم اسٹیڈ ہال میں دورکعت نمازِ شکرانہ کا انعقاد کیا گیا
کراچی این اے 245اور پی ایس115کے ضمنی انتخابات میں حق پرست اُمیدواران کی کامیابی کی خوشی میں ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ اہتمام ہوم اسٹیڈ ہال میں دورکعت نمازِ شکرانہ کا انعقاد کیا گیا
Read More    Posted on: 09 Apr 2016
ایم کیوایم کے ذمہ داروں، منتخب نمائندوں اور کارکنوں پر وفاداریاں تبدیل کرنے کے لئے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے رہنماؤں، ذمہ داروں، منتخب نمائندوں اور کارکنوں پر وفاداریاں تبدیل کرنے کے لئے ڈالے جانے والے دباؤ اور دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر ، وزیراعظم اور آرمی چیف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس کھلی لاقانونیت اور غنڈہ گردی کا فوری نوٹس لیا جائے
Read More    Posted on: 09 Apr 2016
سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افرادکے جاں بحق اورزخمی ہو نے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افرد کے جاں بحق اور درجنوں افراد سمیت معصوم بچوں اور خواتین کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔
Read More    Posted on: 09 Apr 2016
ہم ایم کیوایم اوراسٹیبلشمنٹ کے درمیان غلط فہمیوں کاخاتمہ چاہتے ہیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم ایم کیوایم اوراسٹیبلشمنٹ کے درمیان غلط فہمیوں کاخاتمہ چاہتے ہیں، ہم لڑائی جھگڑا اور بغض عناد نہیں بلکہ امن ومفاہمت کی فضاء چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کی شب ایم کیوایم کے مرکرزنائن زیرو عزیزآباد اور حیدرآبادمیں زونل آفس پر مبارکبادکیلئے جمع ہونے والے کارکنوں اورہمدردنوجوانوں،بزرگوں اورخواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تصاویر:کراچی
تصاویر:حیدر آباد
Read More    Posted on: 08 Apr 2016
ایم کیو ایم دشمنی میں اندھے ہو کر پی پی او رن لیگ کے زعماء مہاجرین کے ووٹ کے بنیادی حق سے ہی محروم کرنے پر تلے ہوئے ہیں، طاہر کھوکھر
آزادکشمیر اسمبلی میں ایم کیو ایم کے کے پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھر نے جمعہ کے روز سینٹرل پریس کلب مظفرآباد آزاد کشمیر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ مہاجرین کیلئے ووٹرزجسٹریشن میں صرف ایک دن باقی ہے جبکہ ابھی تک صرف10 فیصد ووٹرز کی رجسٹریشن ہوسکی ہے ‘ سندھ اور بلوچستان کے 90 فیصد ووٹرز قانونی پیچیدگیوں کے باعث اپنا ووٹ درج نہیں کرواسکے جبکہ دوسری جانب ن لیگ نے پنجاب میں اپنے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور بلدیاتی عہدیداران کو بوگس کاغذات پر زیادہ سے زیادہ ووٹ اندراج کا ٹاسک دے رکھا ہے
Read More    Posted on: 08 Apr 2016
شفیق موڑ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3افراد کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شفیق موڑ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورفسوس کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 08 Apr 2016
دہشت گردوں کی شفیق موڑ کے قریب کار پر فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہا ر مذ مت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی شفیق موڑ کے قریب کار پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 08 Apr 2016

Urdu News Archive