پرتگال میں ایم کیوایم کے یونٹ کاقیام ، تین رکنی آرگنائزنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان
آرگنائزنگ کمیٹی میں ساجدعلی خان ، اسد صدیقی اور ماجد خان شامل ہیں
لندن ۔۔12جون 2016ء
مغربی یورپ کی طرح پرتگال میں بھی ایم کیوایم کا یونٹ قائم کر دیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں پرتگال میں موجود ایم کیوایم ک کارکنوں کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے خطاب کیا ،اپنے خطاب میں ندیم نصرت نے پرتگال یونٹ کی تین رکنی آرگنائزنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا جس میں ساجدعلی خان ، اسد صدیقی اور ماجد خان شامل ہیں ۔