Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حقیقی دہشت گردوں کا ملیرسعودآباد میں ایم کیوایم کے ٹاؤن آفس پرحملہ ،توڑ پھوڑ اورخواتین کو تشددکانشانہ بنانے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے ملیرسعود آباد، آر سی گراؤنڈ کے قریب قائم ایم کیوایم کے ٹاؤن آفس پر حملہ ،توڑ پھوڑ اور خواتین کو تشددکانشانہ بنانے پر سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے مسلسل ایم کیوایم ٹاؤن آٖفسزپر حملے ، توڑ پھوڑ ، ایم کیوایم کے ذمہ داران، کارکنان کو تشدد کانشانہ بنایا جارہاہے
Read More
Posted on:
25 Apr 2016
باغ جناح میں ہونے والے جلسہ میں زبردستی لائے گئے کنٹینرزکی واپسی اورانہیں رقوم کی ادائیگی نہ کئےجانے کانوٹس لیاجائے ۔ وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ اورآئی جی سندھ سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ اورآئی جی سندھ سے مطالبہ کیاہے کہ گزشتہ روز باغ جناح میں ہونے والے ایک جلسہ میں زبردستی لائے گئے کنٹینرزکی واپسی اورانہیں رقوم کی ادائیگی نہ کئے جانے کانوٹس لیاجائے
Read More
Posted on:
25 Apr 2016
ضمیرفروشوں کے جلسہ کومستردکر نے پرسندھ خصوصاً کراچی کے حق پرست عوام کوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے سندھ خصوصاً کراچی کے حق پرست عوام کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے جنہوں نے تمام تر دباؤ کومستردکرتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی میں آنے والے ضمیرفروشوں کی پارٹی اوراس کے جلسہ کومستردکردیا۔ ندیم نصرت نے کہاکہ عوام ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں،نوجوانوں نے اپنے مثالی اتحادسے ایک مرتبہ پھرثابت کردیاہے کہ ان کااتحاد چٹان کی طرح مضبوط ہے اورریاستی جبرکاکوئی حربہ ان کوایم کیوایم اورقائدتحریک الطاف حسین سے دورنہیں کرسکتا
Read More
Posted on:
24 Apr 2016
حکومت سندھ کی مسلسل بے حسی کے باعث کراچی پریس کلب پرایم کیوایم احتجاج دھرنے کے شرکاء یادداشت جمع کروانے کے لئے وزیراعلٰیٰ ہاؤس کے قریب پہنچ گئے
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے لاپتہ اوراسیرکارکنان کی بازیابی اوررہائی کے لئے کراچی پریس کلب کے باہرجاری احتجاجی دھرنے کے شرکاء نے حکومت سندھ کی مسلسل بے حسی کے خلاف اوروزیراعلیٰ ہاؤس میںیادداشت پیش کرنے کے لئے کراچی پریس کلب سے ریلی کی شکل میں وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب روانہ ہوگئے ،اس موقع پرانتظامیہ کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرکے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے والے راستے بلاک کردیئے
تصاویر
Read More
Posted on:
24 Apr 2016
کراچی پریس کلب کے باہرایم کیوایم کے احتجاج کیمپ میں اہل خانہ کی جانب سے پلے کارڈز
جیلوں میں اسیر ولاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے باہرجاری احتجاجی دھرنے کے دوسری روزشرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈزاٹھارکھے تھے
Read More
Posted on:
24 Apr 2016
ایم کیوایم کے اسیراورگرفتاری کے بعدلاپتہ کیے گئے کارکنان کے اہل خانہ سے اظہاریکجہتی کے لئے ایم کیوایم کاکراچی پریس کلب کے باہردھرنادوسرے روزبھی جاری رہا،
ایم کیوایم کے جیلوں میں اسیر وگرفتاری کے بعدلاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنے کا سلسلہ اتوار کو دوسرے روز بھی جاری رہا۔اس سلسلے میں ایم کیوایم اسیراورلاپتہ کارکنان کی فیملیزبیویاں،بچے،والدین ،بہن بھائی اوردیگر اہل خانہ مقررہ وقت صبح گیارہ بجے سے پہلے پریس کلب کے باہرجمع ہوناشروع ہوگئے
Read More
Posted on:
24 Apr 2016
ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اور167لاپتہ کارکنان کے مسئلہ کوسیاست کی نذرنہ کیاجائے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریاں اور167لاپتہ کارکنان کامعاملہ خالص انسانی مسئلہ ہے اس مسئلہ کوسیاست کی نذرنہ کی جائے۔یہ بات انہوں نے کراچی پریس سکلب کے باہراحتجاجی دھرنے کے دوسرے روزپریس بریفنگ دیتے ہوئے کہی
تصاویر
Read More
Posted on:
24 Apr 2016
میرے معصوم بچے کورینجرزکے نقاب پوش اہلکار گھرسے اٹھاکرلئے گئے تھے، 7ماہ سے لاپتہ ایم کیوایم کورنگی کے کارکن فیصل کی والدہ محترمہ پروین
کراچی پریس کلب کے باہر اسیرولاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے اظہاریکجہتی کے لئے جاری دوروزہ کیمپ میں اسیرولاپتہ کارکنان کے غم ذدہ فیملیزاوردیگراہل خانہ نے میڈیاکے سامنے اپنے پیاروں گرفتاریوں کی دکھ بھری دانستان اور آب بیتی بیان کیں۔اس سلسلے میں گزشتہ 7ماہ سے لاپتہ ایم کیوایم کورنگی کے کارکن فیصل کی والدہ محترمہ پروین نے کہاکہ ہمیں اردوبولنے کی وجہ سے سزادی جارہی ہے
تصاویر
Read More
Posted on:
24 Apr 2016
فیس بک یاسوشل میڈیاپرمیرا کوئی آفیشل اکاؤنٹ نہیں ہے۔ایم کیوایم خیبرپختونخوا کے صدرسینیٹربیرسٹرمحمدعلی سیف کی وضاحت
ایم کیوایم خیبرپختونخوا کے صدرسینیٹربیرسٹرمحمدعلی سیف نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاہے کہ ان کا فیس بک یاسوشل میڈیاپر کوئی آفیشل اکاؤنٹ نہیں ہے ،انکے نام سے فیس بک پر جواکاؤنٹ بناہواہے وہ جعلی ہے اوراس قسم کے جعلی اکاؤنٹ سے جاری کئے جانے والے پیغامات سے ان کاکوئی تعلق نہیں ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Apr 2016
ایم کیوا یم اور اے پی ایم ایس او کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف ایم کیو ایم کے احتجاجی دھرنے کا رخ وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔
احتجاجی دھرنے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین، منتخب نمائندے سمیت ایم کیو ایم کے لاپتہ اور اسیر کارکنان کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔
Read More
Posted on:
24 Apr 2016
...
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
...
News
3451
to
3460
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us