Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
تعلیمی اداروں میں خودسوزی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم عبد الباسط کی خودسوزی انتہائی افسوسناک ہے۔ سرفراز احمد صدیقی
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی کا اپنے ایک بیان میں کہا کہ تعلیمی اداروں میں خودسوزی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم عبدالباسط کی خود سوزی انتہائی افسوسناک ہے گزشتہ دنوں گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج کی طالبہ ثاقبہ کا کڑ نے تعلیم سے محروم کئے جانے پر دلبراشتہ ہوکر خودسوزی کر لی تھی اور 
Read More    Posted on: 12 Apr 2016
ایم کیوایم ملیر کے ٹاؤن آرگنائزر اور کورنگی ڈسٹرکٹ کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ایم کیوایم کے امیدوار سید نیر رضا کو گھرسے گرفتار کرلیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ملیرٹاؤن کے ٹاؤن آرگنائزراورکورنگی ڈسٹرکٹ کونسل کی مخصوص نشستوں کے لئے ایم کیوایم کے امیدوار سید نیر رضاکی گرفتاری کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سیدنیررضاکے خلاف کوئی مقدمہ نہیں ہے اوروہ ایک سیاسی کارکن کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے ۔ وہ علاقے میں ایک اچھی شہرت کے حامل شخص ہیں اور بلدیاتی انتخابات میں وہ کورنگی کی ڈسٹرکٹ کونسل میں لیبرکی مخصوص نشست پر ایم کیوایم کے امیدواربھی تھے کہ رینجرز نے پیراورمنگل کی درمیانی شب سید نیر رضا کو 
Read More    Posted on: 12 Apr 2016
ایم کیوایم کینیڈا کی جانب سے کراچی کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی شاندار کامیابی پر قائد تحریک الطاف حسین اور تمام حق پرست عوام کو مبارکباد کا پیغام۔ آصف قاضی
ایم کیو ایم کینیڈاکی جانب سے کراچی کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی شاندار کامیابی پرایم کیو ایم کینیڈاکے نگرانِ اعلیٰ ندیم احسان‘ سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی ‘جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر‘ سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران ‘یونٹ انچارجز‘ممبر یونٹ کمیٹیز کے ممبران نے قائد تحریک الطاف حسین اور تمام حق پرست عوام کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
Read More    Posted on: 12 Apr 2016
نجی یونیورسٹی کے طالب علم عبدالباسط کے استاد کے ناروا سلوک پر خود سوزی کے باعث جاں بحق ہونے پر را بطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے امتحان میں شرکت کی اجازت نہ دینے کے باعث خو دسوزی کر نے والا نجی یونیورسٹی کے طالب علم عبدالباسط کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہیں۔ ایک بیان میں را بطہ کمیٹی نے کہا کہ عبد الباسط کو تاخیر سے امتحانی مرکز پہنچنے اوراس کی وجہ بتانے باوجود کمرہ امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی گئی اور امتحان میں شرکت کا اسرار کرنے پر مزید اشتعال دلایا گیا جس کے باعث اس نے دل برداشتہ ہوکر خود کو آگ لگا لی۔ رابطہ کمیٹی

Read More    Posted on: 12 Apr 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت کا ایم کیوایم امریکہ کے سینئرذمہ دارجنیدفہمی کی اہلیہ کی علالت پر اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے ایم کیوایم امریکہ کے سینئرذمہ دارجنیدفہمی کی اہلیہ کی علالت پر سخت تشویش کااظہارکیاہے اوران کی جلد او رمکمل صحتیابی کے لئے دعاکی ہے ۔ واضح رہے کہ جنیدفہمی کی اہلیہ گزشتہ ایک ہفتہ سے شدیدعلیل ہیں اورامریکہ میں مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں
Read More    Posted on: 12 Apr 2016
حق پرست امیدوارو ں کی کامیابی سے واضح ہوگیا کہ عوام کل بھی الطاف حسین کے ساتھ تھے اور آج بھی ہیں
نارتھ ناظم آباد حلقہ این اے245 اور لائنز ایریا حلقہ پی ایس115 کے ضمنی انتخابات میں حق پرست امیدواروں کمال ملک اورفیصل رفیق کی کامیابی پر پاکستان کے مختلف شہروں او رعلاقوں سمیت دنیا بھر سے عوام وکارکنان نے ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن میں فیکس ،ای میل اور ٹیلی فون کے ذریعے مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے ہیں
Read More    Posted on: 11 Apr 2016
مسلم لیگ ق کی سابق رکن سندھ اسمبلی محترمہ افشاں عمران کا مسلم لیگ (ق) سندھ کے نائب صدر غلام حسین عطاء ، جوائنٹ سیکریٹری محترمہ گل رانی سمیت 200سے زائد عہدیداران اور سینکڑوں کارکنان کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان
مسلم لیگ ق کی سابق رکن سندھ اسمبلی و سابق صدر وومن ونگ محترمہ افشاں عمران نے مسلم لیگ (ق) سندھ کے نائب صدر غلام حسین عطاء ، جوائنٹ سیکریٹری محترمہ گل رانی سمیت 200سے زائد عہدیداران اور سینکڑوں کارکنان کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے
English Viewers
وڈیو
Read More    Posted on: 11 Apr 2016
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کاکراچی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں او ر مہاجر کارکنان کے ماورائے عدالت قتل پروہائٹ ہاؤس پر مظاہر ہ
متحدہ قومی موومنٹ امریکا کے زیر اہتمام امریکی صدر کی رہائشگاہ المعروف وائٹ ہاؤس کے سامنے کراچی و شہری سندھ میں جاری حالیہ آپریشن کی آڑ میں مہاجر قوم اور اسکی واحد نمائندہ جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو دیوار سے لگانے، ایم کیو ایم کے دفاتر پر غیر قانونی چھاپوں، بے گناہ مہاجر کارکنان کی بلا جواز گرفتاریوں اور جبری لاپتہ کئے جانے، دھونس دھمکی، جبر و تشدد سے وفاداریاں تبدیل کرائے جانے کی کوششوں، مہاجر کارکنوں کے ماورائے آئین و عدالت قتال کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
Read More    Posted on: 11 Apr 2016
پاسبان کے نمائندہ وفدکی سینئرنائب صدرطارق جمیل کے ہمراہ خورشیدبیگم سیکرٹریٹ عزیزآبادمیں شبیراحمدقائمخانی اورمحمدکمال ملک سے ملاقات

پاسبان پاکستان کے سینئرنائب صدرطارق جمیل کے ہمراہ پاسبان کے نمائندہ وفدنے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل خورشیدبیگم سیکرٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان شبیراحمدقائمخانی اورمحمدکمال ملک سے ملاقات کی اورقومی اسمبلی کے حلقہ این اے245پرواضح اکثریت سے کامیابی پرمحمدکمال ملک کومبارکبادپیش کی 
Read More    Posted on: 11 Apr 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا پکا قلعہ حیدرآباد کی دیوار کا ایک حصہ گرنے کے باعث متعدد شہریوں کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآباد کے پکا قلعہ کی دیوار کا ایک حصہ گرنے کے باعث متعدد شہریوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیاہے
Read More    Posted on: 11 Apr 2016

Urdu News Archive