متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا محمد رفیق کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔ 14؍ جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم نائن زیرو ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے جوائنٹ انچارج محمد رفیق کی ہمشیراہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لوحقین کو یہ صدمہ سہنے کا حوصلہ عطاء فرمائے۔ (آمین)c