Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام اور کارکنان رضوان الدین، ساجد علی اور شاہین پرویز کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالی کے حضوردعائیں کریں،الطاف حسین کی اپیل

حق پرست عوام اور کارکنان رضوان الدین، ساجد علی اور شاہین پرویز کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالی کے حضوردعائیں کریں،الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 6/20/2016
حق پرست عوام اور کارکنان رضوان الدین، ساجد علی اور شاہین پرویز کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالی کے حضوردعائیں کریں،الطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔۔20 جون2016 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم برطانیہ ٹوٹنگ یونٹ کے انچارج رضوان الدین ،ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی اور بریڈ فورڈ یونٹ کے کارکن ڈاکٹر خرم رضوی کی والدہ شاہین پرویز کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلدو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔(آمین )جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ مذکورہ تمام افراد کی جلد و مکمل صحت یابی کے لئے اللہ تعالی کے حضوردعائیں کریں۔

9/8/2024 3:27:22 PM