ایم کیوایم بیلجیئم کے زیراہتمام 19جون 1992ء کے شہداء کی 24ویں برسی کے سلسلے میں برسلزاوراینڈبرپن میں فاتحہ خوانی کی گئی
فاتحہ خوانی میں ذمہ داران وکارکنان کی شرکت ۔ شہداء ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ،تحریک کے تمام شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کیاگیا
شہداء نے جس مقصد کیلئے اپنی جانوں کی قربانیاں دی ہیں اس مقصدکے حصول کی جدوجہدجاری رکھی جائے گی۔شرکاء کاعزم
تحریک کے شہداء کی قربانیوں کوکسی بھی قیمت پر فراموش نہیں کیاجائے گا۔فریداحمد
قائدتحریک الطاف حسین نے جس مشن کاآغازکیاہے اسے پایہ تکمیل کوپہنچایاجائے گا ۔فریداحمد
برسلز ۔۔۔ 19 جون 2016ء