Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سانحہ مسجد عثمان کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر حق پرست نمائندوں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کردیں
نارتھ ناظم آباد میں واقع مسجد عثمان کی چھت کا شیڈ گرنے کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر حق پرست اراکین سندھ اسمبلی رؤف صدیقی ،انور رضا نقوی ، جمال احمد اورنامزد حق پرست چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل ریحان ہاشمی نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کردیں 
Read More    Posted on: 10 Jun 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی کے ۔ الیکٹر ک کے دعوؤں کے بر عکس کراچی کے مختلف مقامات پر بجلی کی طویل بندش کی سخت مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کے- الیکٹر ک کے دعوؤں کے بر عکس کراچی کے مختلف مقامات پر بجلی کی طویل بندش کی سخت مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سحری اور افطار کے وقت شہریوں کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے 
Read More    Posted on: 10 Jun 2016
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں مسجد کی چھت گرنے سے متعدد نمازیوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر افسوس کا اظہارکیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل میں مسجد کی چھت گرنے سے متعدد نمازیوں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 10 Jun 2016
تمام تر دعوؤں کے باوجود رمضان المبارک کے مہینے میں کراچی میں پانی کا بحران اور بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری رہنا شہریوں پر کھلا ظلم ہے ، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کراچی میں پانی کی شدید قلت اور بجلی کی طویل دورانئے کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو لاحق مشکلات اور پریشانیوں پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ تمام تر دعوؤں کے باوجود رمضان المبارک کے مہینے میں شہر میں پانی کا بحران اور بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری رہنا شہریوں پر کھلا ظلم ہے 
English
Read More    Posted on: 09 Jun 2016
پی اینڈ ٹی کالونی میں جاری غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز تجاوزات کا دھند ہ فی الفور بند کرایاجائے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈیفنس کلفٹن کے علاقے P&Tکالونی میں غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز تجاوزات کے قیام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ P&Tکالونی میں جاری غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز تجاوزات کا دھند ہ فی الفور بند کرایاجائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ غیر قانونی تعمیرات اورناجائز تجاوزات کے قیام سے P&Tکے عوام سراپا احتجاج ہیں لیکن اس کے باوجود حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات اورناجائز تجاوزات کا مکروہ کاروبار بند کرنے کیلئے کسی قسم کے اقدامات نہیں کئے جارہے ہیں 
English
Read More    Posted on: 09 Jun 2016
اے پی ایم ایس او کے 38ویں یوم تاسیس کے موقع پر مجلہ نقیب اور مرکزی پوسٹر کا اجراء کردیا گیا
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 38 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اے پی ایم ایس او نے سالانہ مجلہ نقیب اور مرکزی پوسٹر کا اجراء کردیا ہے
Read More    Posted on: 09 Jun 2016
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے نام وزیراعظم نوازشریف کا تہنیتی پیغام
زیراعظم نوازشریف نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے نام ایک تہنیتی پیغام بھیجاہے جس میں انہوں نے جناب الطاف حسین کو ان کے لئے گلدستہ اورنیک خواہشات کا پیغام بھیجنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے ان کیلئے نیک جذبات، خیرسگالی کے پیغام اور صحتیابی کی دعاؤں کو قابل قدر قرار دیا
Read More    Posted on: 09 Jun 2016
کراچی صوبے کی بازگشت کینیڈین پارلیمنٹ کی دیواروں سے ٹکرا گئی۔ ایم کیو ایم کینیڈا
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کی جانب سے کینیڈا کے دارالخلافہ اوٹاوہ میں پارلیمینٹ ہاؤس کے سامنے پر امن مظاہرے کا اہتمام کیا گیا اس مظاہرے کا مقصد حکومت کینیڈا کے ارباب اختیار کی توجہ پاکستان میں صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں مہاجر قوم کے ساتھ رواں رکھے جانے والے نازیبا سلوک، غیر قانونی گرفتاریوں، کارکنان کی گمشدگی، کارکنان کے ماورائے عدالت قتل اور قائد تحریک الطاف حسین پر عائد غیر قانونی و غیر جمہوری میڈیا پابندی کی طرف توجہ دلوانے کے ساتھ ساتھ حکومت پاکستان کی جانب سے سندھ میں مقیم اردو زبان بولنے والوں کے ساتھ مسلسل ناروا سلوک رکھے جانے
Read More    Posted on: 08 Jun 2016
جنرل راحیل شریف صاحب آپ کے ادارے کیا چاہتے ہیں؟ آخر پاکستان کے محب وطن اور سچے پاکستانی طبقے کو کیوں دیوار سے لگایا جارہا ہے؟ ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پی آئی بی کالونی میں رینجرز کی جانب سے میرے گھرکے محاصر ے کا سب سے سنگین پہلو یہ ہے کہ لوگوں کو عشاء کی نمازوں اور تروایح سے بھی محروم کردیا گیا، ہماری اطلاعات کے مطابق شمالی علاقوں میں رمضان میں سیز فائر ہوجاتا ہے ، لوگوں کو روزہ رکھنے ، نماز پڑھنے اور تروایح پڑھنے کی آزادی ہوتی ہے۔ انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ یہ آپ کیاکررہے ہیں؟ آپ کے ادارے کیا چاہتے ہیں؟ آخر پاکستان کے ایک محب وطن اور سچے پاکستانی طبقے کو کیوں دیوار سے لگایاجارہا ہے؟ ہم نے کسی کا کیا بگاڑا ہے؟ ہم نے کونسا پاکستان کا آئین توڑا ہے؟ ہم نے چار ہزارچھاپوں کو برداشت کیا ، چار ہزارلوگوں کی گرفتاریاں رضاکارانہ طور پر دیں اور ان کی گرفتاریوں میں کوئی مزاحمت نہیں کی اس کے باوجود ہر بار ہمارے اور صرف ہمارے ہی صبر کا امتحان لیا جارہا ہے؟ آخر ایسا
تصاویر
Read More    Posted on: 08 Jun 2016
رینجرز کی جانب سے ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر کے محاصرے کے خلاف حق پرست اراکین پارلیمنٹرین اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کا کراچی پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر کا رینجرز کی جانب سے محاصر ہ کرنے اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام کراچی پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ،حق پرست بلدیاتی چیئرمین ،وائس چیئرمین اور کونسلروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور زبردست نعرے بازی کر کے ڈاکٹر فارو ق ستار کے گھر کے محاصرہ ، کارکنان کے گھروں پر بلاجواز چھاپے وگرفتاریوں اورجھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے پرشدید احتجاج ریکارڈ کرایا ۔ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے ڈاکٹر فاروق ستار
تصاویر
Read More    Posted on: 08 Jun 2016

Urdu News Archive