Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
19جون1992 کے شہداء کی 24ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیو ایم میرپورخاص زون کے تحت جناح ہال بلدیہ کمپلیکس میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد
)19جون1992 کے شہداء کی 24ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیو ایم میرپورخاص زون کے تحت جناح ہال بلدیہ کمپلیکس میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد ہوا جس میں زونل انچارج مجیب الحق،جوائنٹ زونل انچارج شہباز احمد خان و اراکین زونل کمیٹی،تمام یونٹس کے ذمہ داران و کارکنان،اے پی ایم ایس او، لیبر ڈویژن،لیگل ایڈ کمیٹی،شعبہ خواتین اور دیگر تمام شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان ،نومنتخب حق پرست کونسلرز اور حق پرست عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اختتام پر اجتماعی دعا کرائی گئی
Read More
Posted on:
19 Jun 2016
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زیر اہتمام خواتین اور بزرگ کارکنان کے اجلاس کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زیر اہتمام خواتین اور بزرگ کارکنان کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے خصوصی ٹیلیفونک خطاب کیا۔ اجلاس میں قائم مقام زونل انچارج عبدالرحمان ایڈوکیٹ و اراکین زونل کمیٹی، شعبہ خواتین ، ایلڈرز ونگ کے ذمہ داران و کارکنان ، حق پرست کونسلرز اور کارکنان نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
19 Jun 2016
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زیر اہتمام سانحہ 19جون 1992کے شہداء کی 24ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زیر اہتمام سانحہ 19جون 1992کے شہداء کی 24ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں 19جون 1992کو بدترین ریاستی آپریشن کے دوران شہید ہونے والے ایم کیوایم کے ہزاروں حق پرست شہداء کی روحوں کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا۔
Read More
Posted on:
19 Jun 2016
کورنگی رحیم آباد کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یوسی 29کے جوائنٹ آرگنائزرسہیل ولد رشید کی شہادت پر جناب الطا ف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کورنگی رحیم آباد کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یوسی 29کے جوائنٹ آرگنائزر سہیل ولد رشید کی شہادت پر گہرے رنج و الم کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More
Posted on:
19 Jun 2016
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یوسی 29کے جوائنٹ آرگنائزر سہیل ولد رشید کے بہیمانہ قتل پر را بطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یوسی 29کے جوائنٹ آرگنائزر سہیل ولد رشید کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ رینجرز ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شہر میں امن و امان کے قیام کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود ایم کیوایم کے کارکنان کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ اور ان کے قتل میں ملوث سفاک دہشت گردوں کا قانون کی گرفت سے محفوظ رہنا کراچی آپریشن کی جانبداری کا کھلا ثبوت ہے
Read More
Posted on:
19 Jun 2016
ڈاکٹرعاصم کے ساتھ ظلم اسلئے ہورہاہے کہ وہ مہاجرہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم کے ساتھ ظلم اسلئے ہورہاہے کہ وہ مہاجرہیں۔ انہوں نے یہ بات آج کراچی، حیدرآباد،سکھر، میرپورخاص، نوابشاہ ،ٹنڈوالہ یاراورسانگھڑمیں خواتین اوربزرگوں کے اجلاسوں سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے سوال کیاکہ کیاپورے پاکستان میں تمام لوگ فرشتے ہیں اور صرف ایک ڈاکٹرعاصم چورہیں؟
Read More
Posted on:
19 Jun 2016
اے پی ایم ایس او کے 38ویں یوم تاسیس کے مو قع پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے انٹر نیشنل سیکریٹر یٹ لندن میں بڑی تعداد میں مبارکباد کے پیغامات موصول
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 38 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹر یٹ لندن میں بڑی تعداد میں مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے ہیں
Read More
Posted on:
19 Jun 2016
19جون 1992ء پاکستان کی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ حق پرست شہداء کی قربانیاں ہرگزرائیگاں نہیں جائیں گی اور شہداء کی قربانیوں کی بدولت پاکستان سے ظلم وستم کے نظام کاخاتمہ ضرورہوگا۔ 19جون 1992ء کے شہداء کی 24 ویں برسی کے موقع پراپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ 19 ، جون ،پاکستان کی تاریخ سیاہ ترین دن ہے
English
Read More
Posted on:
19 Jun 2016
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون، امریکہ ، برطانیہ، یورپی یونین اورتمام مغربی ممالک خدارا مہاجروں پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون، امریکہ کے صدربارک اوباما، برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈکیمرون، یورپی یونین اورتمام مغربی ممالک سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ وہ خدارا انسانیت کے نام پر آگے آئیں اور مہاجروں پرڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ انہوں نے یہ بات آج کراچی، حیدرآباد،سکھر، میرپورخاص، نوابشاہ ،ٹنڈوالہ یاراورسانگھڑمیں خواتین اور بزرگوں کے اجلاسوں سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں مہاجروں کوریاستی مظالم کے ذریعے کچلنے کی کوشش کی جارہی ہے اورکوئی انہیں انصاف فراہم کرنے والانہیں ہے
تصاویر
کراچی
حیدرآباد
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
ڈاکٹرعاصم کے ساتھ ظلم اسلئے ہورہاہے کہ وہ مہاجرہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم کے ساتھ ظلم اسلئے ہورہاہے کہ وہ مہاجرہیں۔ انہوں نے یہ بات آج کراچی، حیدرآباد،سکھر، میرپورخاص، نوابشاہ ،ٹنڈوالہ یاراورسانگھڑمیں خواتین اوربزرگوں کے اجلاسوں سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3001
to
3010
of
13274
Urdu News Archive
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us