Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ہم نے پورا پاکستان جن کو بناکر دیا آج پاکستان کی تاریخ سے ہمارے کردار کو مٹا نا چاہتے ہیں، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مسئلہ ہماری تباہی کا نہیں ہے ، ایم کیو ایم کے ساتھ ایم کیو ایم کے کارکنوں اور حامیوں کے ساتھ ، مہاجروں کے ساتھ اور اس شہر کراچی کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہا ہے ، جو ظلم و زیادتی اورنا انصافیاں ہورہی ہیں یہ اگر صرف ہماری تباہی کا پیش خیمہ ہوتا تو شاید ہم اسے برداشت کرلیتے ، فیصلہ یہ کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کو ختم کردو ، مہاجروں کو دیوار سے لگاکر پاکستان میں ان کے کردار کو ختم کیا جائے
تصاویر
Read More
Posted on:
18 Aug 2016
پاکستان میں متحدہ قومی موومنٹ کے ذمہ داران و کارکنان کے گھروں پر چھاپوں، غیر قانونی گرفتاریوں اور مہاجر کرش متعصبانہ آپریشن کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ متین یوسف
مہاجر قوم کے سیاسی، معاشی، سماجی و جسمانی قتل عام، مہاجر کارکنان پر غیر قانونی جبر و تشدد، ماورائے عدالت قتل ، مہاجر کارکنان کو رینجرز اور قانون کے نفاذ کے ذمہ دار دیگر اداروں کی جانب سے جبری لاپتہ کئے جانے، دھونس و دھمکی و لالچ سے وفاداریاں تبدیل کرانے، جرائم پیشہ و ناپسندیدہ سرگرمیوں میں ملوث ایم کیو ایم
Read More
Posted on:
18 Aug 2016
کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف ایم کیوایم کی بھوک ہڑتال۔۔۔تحریر:ریاض سہیل،بشکریہ بی بی سی اردو
کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف ایم کیو ایم کی بھوک ہڑتال
Read More
Posted on:
18 Aug 2016
ایم کیوایم کے اعتراضات کا سدباب کیا جائے، ملک میں آئین سے کھلواڑ ہوا اور قانون کا مذاق اڑا گیا ہے، خورشید شاہ
قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سیدخورشیدشاہ نے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے اعتراضات کاسدبات کیاجائے، ملک میں آئین سے کھلواڑ ہوا اور قانون کا مذاق اڑا گیا ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے ایم کیوایم کے جمعرات کے روزکراچی پریس کے باہرتادم مرگ بھوک ہڑتالی کے کیمپ کے دورے کے موقع پرمیڈیاکے نمائندوں سامنے کیا۔سیدخورشیدشاہ نے کہاکہ آج ہمارے یہاںآنے کامقصدایم کیوایم سے اظہارِیکجہتی کرناہے ایم کیوایم سندھ کی دوسری اورملک کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت ہے ۔خورشیدشاہ نے کہاکہ آج یہاں میں نے نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین بھی دیکھا جوتادم مرگ بھوک ہڑتال پربیٹھے ہیں
تصاویر
Read More
Posted on:
18 Aug 2016
اداروں، سپریم کورٹ، ہائی کورٹ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ، آرمی چیف، وزیراعظم اور صدر سے کی جانے والی فریادوں سے مایوس ہوکر ساری امیدیں صرف اللہ تعالیٰ سے لگالی ہیں، ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیوایم کی جانب سے تادم مرگ شروع کی جانے والی بھوک ہڑتال میں 10مزیدمنتخب نمائندے ، ذمہ داران و کارکنان کا اضافہ ہوا ہے اور اس طرح اب تادمِ مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے والوں کی تعداد 16ہوگئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ تادمِ مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کیلئے جن افراد کے نام موصول ہوئے ہیں ان کی تعداد سینکڑوں سے بڑھ کر ہزاروں تک پہنچ چکی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ رینجر ز کراچی میں پرسنل ہوچکی ہے اور اپنا ایجنڈا رکھتی ہے ،ادارے اپنے کو عدالتوں، قانون اور حکومت سے ماورا سمجھنے لگے ہیں، ان کیلئے کراچی کے لوگ زمین پر رینگتے ہوئے کیڑے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اداروں کی ضد نے پہلے بھی پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے،ملٹری بیورو کریسی
تصاویر
Read More
Posted on:
18 Aug 2016
نائن زیرو عزیزآباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس رینجرز اورپولیس کے غیرقانونی چھاپوں، اندھادھندگرفتاریوں کے واقعات پر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے رویوں کا تفصیلی جائزہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں ہوا ۔ اجلاس کی صدارت رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان نے کی ۔ اجلاس میں ایم کیوایم کے دفاتراور ذمہ داروں ، منتخب نمائندوں اورکارکنوں کے گھروں پر رینجرز اورپولیس کے غیرقانونی چھاپوں، اندھادھندگرفتاریوں اور حراست کے دوران ان پر وحشیانہ تشددکے مسلسل واقعات پر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے رویوں کا تفصیلی جائزہ لیاگیا
Read More
Posted on:
17 Aug 2016
ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان کا کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال کا آغاز
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت کراچی پریس کلب کے باہر مہاجروں کے سیاسی، معاشی، سماجی، جسمانی قتل عام، ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدردوں کے گھروں اور دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال کا آغاز۔ بھوک ہڑتال کا باقاعدہ آغاز تلاقت قرآن پاک سے کیا گیا۔
تصاویر
Read More
Posted on:
17 Aug 2016
کراچی میں ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان کے گھروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ پنجاب کے صدر و حق پرست سینیٹر میاں عتیق نے کراچی میں ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان کے گھروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف تعصب اور نفرت کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
17 Aug 2016
رینجرز، پولیس اور دیگر ایجنسیاں مکمل طور پر ایم کیو ایم دشمنی پر اتر آئی ہیں اور روزانہ صبح و شام آئین و قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا کہ رینجرز، پولیس اور دیگر ایجنسیاں مکمل طور پر ایم کیو ایم دشمنی پر اتر آئی ہیں اور روزانہ صبح و شام آئین و قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں۔ سرکاری ادارے شرافت و لحاظ ، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کررہے ہیں اور ایم کیوایم کے کارکنوں کی اندھا دھند گرفتاریاں کی جارہی ہیں
Read More
Posted on:
17 Aug 2016
گلستان جوہر میں قرآن خوانی کے اجتماع کے دوران سرکاری اہلکاروں کا چھاپہ قابل مذمت ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آباداور گلستان جوہر میں ایم کیوایم کے دفاتراورکارکنوں کے گھروں پررینجرز اورپولیس کے غیرقانونی چھاپوں اورکارکنوں کی بلاجواز گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ قانون نافذکرنے والے ادارے کھلم کھلا مہاجروں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہے ہیں
Read More
Posted on:
16 Aug 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3041
to
3050
of
13727
Urdu News Archive
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
73rd Birthday celebration of Mr.Altaf Hussain-Live from London 19 Sep
...
19 Sep 2026
“I was not afraid yesterday, nor am I afraid of yesterday’s attack. Al
...
19 Sep 2026
If the army focuses on defending the country's bordersthepeople of th
...
18 Sep 2026
Central Coordination Committee MQM Condemn Attack on Residence of Alta
...
18 Sep 2026
MQM F&L Mr. Altaf Hussain provided details regarding the incident of
...
17 Sep 2026
Planting trees Is a form of prayer and the service of humanity
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 3
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 2
...
13 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us