ڈاکٹر جمیل اشفاق کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہارتعزیت
کراچی:21؍ اگست 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر جمیل اشفا ق کی والد ہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹر جمیل اشفا ق ودیگرسوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر جمیل اشفاق کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطا کرے