Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ اسپتال میں داخل کرلیا گیا


 متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ اسپتال میں داخل کرلیا گیا
 Posted on: 2/1/2026 1

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ اسپتال میں داخل کرلیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی شدید ذہنی دباؤ(Too much stress) ٹینشن اور 18سے 20 گھنٹے تحریکی کاموں میں دن رات مصروف رہنے کی وجہ سے طبیعت خراب ہوگئی۔ طبیعت کی ناسازی کے باعث انہیں آج مورخہ یکم فروری بروزاتوار طبی معائنے کیلئے لندن کے مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے مختلف طبی ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرلیا ہے ۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک کے کارکنان اورعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بانی وقائد جناب الطاف حسین کی صحتیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں۔ 



2/3/2026 4:34:53 PM