Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیبرڈویژن کے یوم تاسیس پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کا لیبرڈویژن کے ایک ایک کارکن کو سلام تحسین


  ایم کیوایم لیبرڈویژن کے یوم تاسیس پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کا  لیبرڈویژن کے ایک ایک کارکن کو سلام تحسین
 Posted on: 2/28/2026


 ایم کیوایم لیبرڈویژن کے یوم تاسیس پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کا
 لیبرڈویژن کے ایک ایک کارکن کو سلام تحسین 

لندن…28فروری 2026ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیبرڈویژن کے یوم تاسیس پر لیبر ڈویژن کے کارکنوںسمیت تحریک کے تمام کارکنوں کو مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کی جدوجہد میںلیبرڈویژن کاکردار اہمیت کاحامل ہے جس سے وابستہ کارکنوں نے اپنے اپنے اداروںمیں محنت کشوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے کے ساتھ ساتھ نامساعد حالات میں بھی تحریک کی جدوجہدکوآگے بڑھانے کے لئے مثالی کردار اداکیاہے ۔جس پر میں لیبرڈویژن کے ایک ایک کارکن کودل کی گہرائیوں سے سلام تحسین پیش کرتاہوں اورامیدکرتاہوں کہ ایم کیوایم لیبرڈویژن کے کارکنان اسی طرح تحریک کی جدوجہد کوجاری رکھنے کے لئے اپناکرداراداکرتے رہیں گے۔  



3/1/2026 4:44:52 PM