ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اتوار یکم مارچ کو واشنگٹن میں ہونےوالی اہم پریس کانفرنس پاکستان افغانستان جنگ اورایران، اسرائیل امریکہ جنگ کے باعث ملتوی کردی گئی
لندن ……28 فروری 2026ء
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اتوار یکم مارچ 2026ء کو واشنگٹن میں ہونے والی اہم پریس کانفرنس پاکستان افغانستان جنگ اور ایران، اسرائیل امریکہ کی جنگ اوراس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کردی گئی ہے۔ پریس کانفرنس ورجینیا میں Springfield کے کمفرٹ ان ہوٹل میں منعقدہونا تھی۔