ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز جمعرات مورخہ 19 فروری 2026 کو لندن کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ #GetWellSoonAltafBhai جناب الطاف حسین گزشتہ 19 دنوں سے شمال مغربی لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ جناب الطاف حسین کو یکم فروری 2026 کو طبیعت کی ناسازی کے… pic.twitter.com/GGWiaZSYtD — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) February 19, 2026
ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز جمعرات مورخہ 19 فروری 2026 کو لندن کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ #GetWellSoonAltafBhai جناب الطاف حسین گزشتہ 19 دنوں سے شمال مغربی لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ جناب الطاف حسین کو یکم فروری 2026 کو طبیعت کی ناسازی کے… pic.twitter.com/GGWiaZSYtD