Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے حضرت خواجہ نظام الدین اولیارحمت اللہ علیہ کی درگاہ کے گدی نشین سید ناظم علی نظامی کی علالت پر سخت تشویش کااظہار کیاہے


 ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے حضرت خواجہ نظام الدین اولیارحمت اللہ علیہ کی درگاہ کے گدی نشین سید ناظم علی نظامی کی علالت پر سخت تشویش کااظہار کیاہے
 Posted on: 2/19/2026

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے حضرت خواجہ نظام الدین اولیارحمت اللہ علیہ کی درگاہ کے گدی نشین سید ناظم علی نظامی کی علالت پر سخت تشویش کااظہار کیاہے جن کا چند روزقبل دل آپریشن ہواہے،وہ اس وقت صاحب فراش ہیں۔ جناب الطا ف حسین نے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ سید ناظم علی نظامی کوصحت کاملہ عطافرمائے اوران کی عمردراز فرمائے۔ جناب الطاف حسین نے کارکنان اورعوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ سیدناظم علی نظامی کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ 

2/20/2026 3:01:33 PM