Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شاہ فیصل کالونی ، ملیر اور لیاقت آباد سے رینجرز نے ایم کیوایم کے 6کارکنان کو گرفتار کرلیا ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شاہ فیصل کالونی ، ملیر اور لیاقت آباد میں رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر بلاجواز چھاپوں اور 6کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ چھاپے و گرفتاریاں ایم کیوایم کے کارکنان کے بلند حوصلوں کو نہ تو توڑ سکتے ہیں اورنہ ہی انہیں حق پرستانہ جدوجہد سے باز رکھا جاسکتا ہے۔
Read More
Posted on:
03 Jun 2016
پی ایس 106 اور پی ایس 117 کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں حق پرست امیدواران کی شاندار فتح پر ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر جشن فتح کی تقریب
سندھ اسمبلی کی نشستوں حلقہ پی ایس 106اورپی ایس117کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں حق پر ست امیدواران کی شاندار فتح پر ایم کیوایم کے مرکز نائن زیر وپر جشن فتح کی تقریب منعقد کی گئی جس میں نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس سلسلے میں نائن زیرو کے سامنے خوبصورت اسٹیج بنایا گیا تھا جس پر’’ جشن فتح ‘‘قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پی ایس 106اور پی ایس 117کے ضمنی انتخابات میں عظیم الشان کامیابی پر حق پرست عوام کو
تصاویر
Read More
Posted on:
02 Jun 2016
ایم کیوایم ٹنڈو الہیار زون کے تحت پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہیارزون کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور انہیں گھروں سے گرفتاری ظاہر کیے بغیر غیر قانونی طور پر غائب کرنے اور دوران حراست ماورائے عدالت قتل کیے جانے کے خلاف ٹنڈو الہیارپریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور دھرنا دیا گیا ۔ احتجاجی دھرنے سے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی سید محمد علی شاہ،قائم مقام زونل انچارج و اراکین زونل کمیٹی اوراراکین سندھ اسمبلی صابر قائم خانی ،راشد خلجی ،یونٹ انچارجز و اراکین یونٹ کمیٹیز ،شعبہ خواتین ،الیکشن سیل ، میڈیا سیل ،دیگر شعبہ جات کے ذمہ داران ،ہمدرد و کارکنان نے
تصاویر
Read More
Posted on:
02 Jun 2016
ایم کیوایم قمبرشہداد کوٹ، کشمور اور جیکب آباد زون کے زیر اہتمام زونل آفسوں سے پریس کلب تک احتجاجی ریلیوں اور دھرنے کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ قمبر شہداد کوٹ کی جانب سے لاپتہ و اسیر کارکنان اور ندیم قاضی کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔احتجاجی ریلی زونل آفس سے شروع ہوکر پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی ۔جہاں اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی نثار احمد پنہور اور عبدالخالق ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایم کیو ایم کے سابقہ سیکٹر انچارج ندیم احمد قاضی سمیت ایم کیوایم کے سیکڑوں بے گناہ کارکنان کو بازیاب کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ 1992 والا فلاپ ڈرامہ از سر نو نشر کرنے کی نا کام کوشش کررہی ہے ،حق پر ست عوام نے پہلے بھی اس ڈرامے کو مسترد کیا تھا اور آج بھی مسترد کرتے ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ کا ہر
Read More
Posted on:
02 Jun 2016
مصطفےٰ کمال اور اسکے ٹولے کا ایم کیوایم کو ختم کرنے کا ناپاک خواب کبھی پورے نہیں ہوگا۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ضمیرفروش ٹولے کے سربراہ مصطفےٰ کمال کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جنہوں نے ماضی میں مہاجروں کی واحد نمائندہ جماعت ایم کیوایم کوختم کرنے کی کوشش کی وہ دنیامیں ذلیل ورسواہوئے اورآج بھی مصطفےٰ کمال اوراس کے ٹولے کے لوگ جو اسٹیبلشمنٹ کے تیارکردہ منصوبے کے تحت مہاجروں کی اس واحد نمائندہ جماعت کوختم کرنے کے ناپاک خواب دیکھ رہے ہیں ان کے خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے بلکہ یہ ناپاک خواب دیکھنے والے اوران کے سرپرست ایک مرتبہ پھر زلیل ورسواہوں گے۔ ترجما ن نے کہاکہ
Read More
Posted on:
02 Jun 2016
رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق کا شکیل یامین کانگا کوجنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق نے جنگ ایمپلائیز یونین کے انتخابات میں شکیل یامین کانگاکو جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امیدظاہر کی ہے کہ نومنتخب جنرل سیکریٹری صحافتی برادری کو درپیش مسائل حل کرنے میں اپنا فعال اور بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Read More
Posted on:
02 Jun 2016
بلوچستان کے عوام میں پائی جانے احساس محرورمی کو دور کرنے کے لئے یہاں کے وسائل پرمقامی لوگوں کو دسترس دی جائے، رکن رابطہ کمیٹی شبیر قائم خانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے کہا ہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے خلاف بلاجواز آپریشن کیاجارہا ہے ،ایم کیوایم سے ہی نکالے گئے جرائم پیشہ لوگوں کو مد مقابل لا کر کھڑا کیاجارہا ہے جبکہ دوسری جانب ملک بھرمیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کا فکر وفلسفہ اورنظریہ تیزی سے فروغ پارہا ہے
Read More
Posted on:
02 Jun 2016
اسلام آباد ، راولپنڈی اور پشاور سمیت دیگر علاقوں میں تیز آندھی ، طوفان اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسلام آباد ، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی ، طوفان اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
02 Jun 2016
لانڈھی کے علاقے 36بی میں فائرنگ سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی کے علاقے 36 بی میں مسلح افرادکی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اورفائرنگ میں ایک نوجوان کے جاں بحق اوردیگرافرادکے زخمی ہونے پر دلی افسو س کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ بعض مذہبی انتہاپسند عناصراپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے فروعی اختلافات کوہوادینے کی کوششیں کررہے ہیں اوراپنی شرپسندانہ کارروائیوں کے ذریعے عوام کے درمیان فسادکی آگ بھڑکانے کی کوشش کررہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اگر علاقہ کی پولیس، رینجرزاورانتظامیہ صورتحال کو خراب ہونے سے روکنے کیلئے غفلت کامظاہر ہ نہ کرتی تو آج کایہ افسوسناک واقعہ رونمانہ ہوتا۔علاقے کے لوگ یہ شکایت کررہے ہیں کہ
Read More
Posted on:
02 Jun 2016
حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی اپیل
حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی اپیل میں آپ کا بیٹا اور بھائی الطاف حسین آپ سے درخواست گزارہوں کہ آپ یہ نہ بھولیں کہ آج 2، جون2016کی تاریخ ہے اور پی ایس 117 اورپی ایس 106میں ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔ کیاآپ نے ووٹ ڈالا۔۔۔؟ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتایئے ۔۔۔اگر نہیں ڈالا تو آپ کے بھائی کی التجا ہے کہ اٹھئے ۔۔۔تیاری کیجئے اور جائیے ، ووٹ ڈالیئے
Read More
Posted on:
02 Jun 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3131
to
3140
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us