Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون، امریکہ ، برطانیہ، یورپی یونین اورتمام مغربی ممالک خدارا مہاجروں پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون، امریکہ کے صدربارک اوباما، برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈکیمرون، یورپی یونین اورتمام مغربی ممالک سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ وہ خدارا انسانیت کے نام پر آگے آئیں اور مہاجروں پرڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ انہوں نے یہ بات آج کراچی، حیدرآباد،سکھر، میرپورخاص، نوابشاہ ،ٹنڈوالہ یاراورسانگھڑمیں خواتین اور بزرگوں کے اجلاسوں سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں مہاجروں کوریاستی مظالم کے ذریعے کچلنے کی کوشش کی جارہی ہے اورکوئی انہیں انصاف فراہم کرنے والانہیں ہے
تصاویر
کراچی
حیدرآباد
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
ڈاکٹرعاصم کے ساتھ ظلم اسلئے ہورہاہے کہ وہ مہاجرہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم کے ساتھ ظلم اسلئے ہورہاہے کہ وہ مہاجرہیں۔ انہوں نے یہ بات آج کراچی، حیدرآباد،سکھر، میرپورخاص، نوابشاہ ،ٹنڈوالہ یاراورسانگھڑمیں خواتین اوربزرگوں کے اجلاسوں سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
آرمی چیف، 60 کارکنوں کے قاتل رینجرز کے 60 اہلکاروں کو گرفتارکرکے پھانسی کی سزا دلوائیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد ب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ اگرآپ انصاف پسند ہیں اور مہاجروں کے ساتھ انصاف کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ایم کیوایم کے 60 کارکنوں کو ماورئے عدالت قتل کرنے والے رینجرز کے60 اہلکاروں کو گرفتارکرکے پھانسی کی سزا دی جائے۔ انہوں نے کہاکہ مہاجرنوجوانوں نے میرے نام پر اپنی جانیں قربان کردیں
تصاویر
کراچی
حیدرآباد
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
منہاج قاضی اورڈاکٹرعاصم کے وڈیوبیانات میڈیا پرنشرکئے جانے کے بارے میں چوہدری نثار کابیان قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے سرکاری حراست میں لئے گئے ایم کیوایم کے کارکن منہاج قاضی اورسابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم کے وڈیوبیانات میڈیا پرنشرکئے جانے کے بارے میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری نثارعلی کابیان قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہے
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
مسلم لیگ (ق) سے ایم کیوایم میں حالیہ شمولیت اختیارکرنیو الی سابق رکن اسمبلی افشاں عمران کوسی ای سی میں شامل کرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ میں حالیہ دنوں بطورکارکن شمولیت اختیارکرنے والی مسلم لیگ (ق )کی سابق رکن صوبائی اسمبلی محترمہ افشاں عمران کوایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹوکونسل میں بطوررکن شامل کرلیاگیاہے ،سی ای سی میں شامل کرنے کافیصلہ ایم کیوایم کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں پاکستان بالخصوص سندھ اورکراچی کی صورتحال اورایم کیوایم کوختم کرنے کے لئے جاری گھناؤنی سازشوں کابھی جائزہ لیاگیا۔
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
پاکستان مشین ٹول فیکٹری میں محنت کشوں کے ساتھ نارواسلوک بندکیاجائے
یونائیٹڈلیبرفیڈریشن کے جنرل سیکریٹری نے مطالبہ کیاہے کہ پاکستان مشین ٹول فیکٹری میں محنت کشوں کے ساتھ نارواسلوک بندکیاجائے اورریٹائرڈملازمین کے پرویڈنیٹ فنڈفی الفوربحال کیے جائیں اورملازمین میں پائی جانے والی بے چینی کوختم کیاجائے۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان مشین ٹول فیکٹری کی انتظامیہ نے اداے کے لیبریونین عہدیداران اورملازمین کے ساتھ انارواسلوک اپناکر ملازمین کوان کے جائز حق سے محروم کررکھاہے
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
پی ین ٹی کالونی میں جاری غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز تجاوزات کا دھند ہ فی الفور بند کرایاجائے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈیفنس کلفٹن کے علاقے P&Tکالونی میں غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز تجاوزات کے قیام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ P&Tکالونی میں جاری غیر قانونی تعمیرات اور ناجائز تجاوزات کا دھند ہ فی الفور بند کرایاجائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ غیر قانونی تعمیرات اورناجائز تجاوزات کے قیام سے P&Tکے عوام سراپا احتجاج ہیں لیکن اس کے باوجود حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات اورناجائز تجاوزات کا مکروہ کاروبار بند کرنے کیلئے کسی قسم کے اقدامات نہیں کئے جارہے ہیں
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
ایم کیو ایم کے زیراہتمام پاکستان سمیت دنیابھرمیں 19جون کا دن یوم سیاہ کے طورپرمنایاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہرسال کی طرح امسال بھی پاکستان سمیت دنیابھرمیں19؍جون کادن’’یوم سیاہ‘‘کے طورپرمنایاجائے گا۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم کے مرکز ’’نائن زیرو‘‘سمیت پاکستان بھرمیں قائم ایم کیوایم کے تمام صوبائی ،زونل ،ضلعی دفاتراورٹاؤن آفسزپرسیاہ پرچم لہرائیے جائیں گے
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
پاکستان کو مسائل و مشکلات سے نکالنے کے لئے ایم کیو ایم کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جائے۔ہاشم اعظم
ایم کیوا یم برطانیہ کے آرگنائزر ہاشم اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کو مسائل و مشکلات سے نکالنے کے لئے ایم کیو ایم کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جائے۔ایم کیو ایم کو جب بھی موقع ملا اس نے عوام کی بلاامتیاز خدمت کی مثالیں قائم کیں۔ یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم برطانیہ ویسٹ لندن یونٹ کی دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
ایم کیو ایم کینیڈاکی جانب سے سانحہ اورلانڈو کی سخت الفاظوں میں مذمت‘ میئر مسسز ساگاہ بونی کرومبی‘ البرٹا کے وزیر ہیومین سروسز عرفان صابر اور ڈیموکریٹک ایڈوانسمنٹ پارٹی آف کینیڈا کے سربراہ اسٹیفین گاروی کی شرکت۔
ایم کیو ایم کینیڈاکے زیر اہتمام مختلف شہروں کیلگری، ایڈمنٹن، ٹورنٹو، ونڈ سر اور مانٹریال میں سانحہ اورلینڈو امریکا میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے بے گناہ افراد سے یکجہتی کے لیے شمعیں روشن کی گئیں جس میں کینیڈا بھر کے ایم کیو ایم کے کارکنان کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کینیڈین پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
18 Jun 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3051
to
3060
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us