Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سینئر صحافی و تجزیہ کار اویس توحید کی والدہ کے انتقال پرایم کیو ایم شعبۂ اطلاعات کے انچارج و رکن رابطہ کمیٹی امین الحق کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور ایم کیو ایم شعبۂ اطلاعات کے انچارج امین الحق نے سینئر صحافی و تجزیہ کار اویس توحید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے لواحقین کو صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ مرحومہ کے لواحقین و سوگواران کو یہ صدمہ سہنے کا حوصلہ اور صبر عطاء فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ (آمین)
Read More    Posted on: 20 Jun 2016
ظلم امریکہ میں ہو یا دنیا کہ کسی خطہ میں بھی ہمیشہ سب سے پہلے قائد تحریک الطاف حسین ہی اسکے خلاف آواز بلند کرتے ہیں، متین یوسف
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف نے کہا ہے کہ انسانیت پر ظلم امریکہ میں ہو یا دنیا کہ کسی خطہ میں بھی ہمیشہ سب سے پہلے قائد تحریک الطاف حسین ہی اسکے خلاف آواز بلند کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں کسی اور سیاسی یا مذہبی رہنما کو اس کی توفیق نہیں ہوتی ، امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں دہشت گردی کے دل ہلا دینے والے واقعہ نے انسانیت پر یقین رکھنے والے ہر فرد کو دکھی کردیا ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان امریکی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More    Posted on: 20 Jun 2016
جمہوریت کے چیمپئن ہی جمہوریت کے دشمن ۔۔۔تحریر:راشد اقبال ہاشمی،بشکریہ روزنامہ جنگ
جمہوریت کے چیمپئن ہی جمہوریت کے دشمن ۔۔۔تحریر:راشد اقبال ہاشمی،بشکریہ روزنامہ جنگ 
Read More    Posted on: 20 Jun 2016
کوئی کیسے دبا سکتا ہے الطاف کی آواز کو۔۔۔تحریر : آصف وصی صدیقی
کوئی کیسے دبا سکتا ہے الطاف کی آواز کو۔۔۔تحریر : آصف وصی صدیقی
Read More    Posted on: 20 Jun 2016
رابطہ کمیٹی کے ارکان اظہار احمد خان ، اسلم آفریدی اور نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر کی جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اظہار احمد خان ، اسلم آفریدی اور نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر نے معروف اسکالر اور جامعہ بنوری ٹاؤن کے مہتمم مفتی نعیم سے ملاقات کی

Read More    Posted on: 20 Jun 2016
حق پرست عوام اور کارکنان رضوان الدین، ساجد علی اور شاہین پرویز کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالی کے حضوردعائیں کریں،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم برطانیہ ٹوٹنگ یونٹ کے انچارج رضوان الدین ،ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی اور بریڈ فورڈ یونٹ کے کارکن ڈاکٹر خرم رضوی کی والدہ شاہین پرویز کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلدو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے
Read More    Posted on: 20 Jun 2016
بی بی سی اردو: نثار علی ملنگ وسعت اللہ خان
پاکستانی ناظرین کے لیے یہ ایک معمول کی بات ہے کہ ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر عبدالقدیر ٹی وی سکرین پر جوہری سمگلنگ میں ملوث ہونے کا ’رضاکارانہ‘ اعتراف کریں یا پھر پھانسی کی کوٹھڑی سے ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر صولت مرزا کا وڈیو بیان نجی ٹی وی چینلوں پر نشر ہوجائے یا ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی سازش کے مبینہ ملزم خالد شمیم ایف آئی اے کی تحویل میں ہونے کے باوجود اپنا اعترافی بیان ٹیلی کاسٹ ہوتا دیکھ لیں۔
ویب لنک
Read More    Posted on: 19 Jun 2016
ایم کیوایم کے زیراہتمام 19جون 1992ء کے شہداء کی 24برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی 19جون 1992ء متحدہ قومی موومنٹ نے یوم سیاہ کے طور پر منایا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 19جون 1992ء ’’یوم سیاہء ‘‘ کے طور پر منایا گیا اور شہداء کی 24ویں برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ برسی کے سلسلے میں صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ،خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا 
تصاویر- حیدرآباد : کراچی
Read More    Posted on: 19 Jun 2016
وائس آف امریکہ واشنگٹن: ایم کیو ایم کے کارکنوں کا اورلینڈو متاثرین سے اظہار یکجہتی
شمع روشن کرنے کی اس تقریب میں خواتین، بچے اور مرد سب ہی شامل تھے، جنھوں نے اپنے ہاتھوں میں موم بتیاں اور پلے کارڈ تھام رکھے تھے۔
ویب لنک
Read More    Posted on: 19 Jun 2016
پونے تین سالہ کراچی آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ایک اے پی سی ضرور ہونی چاہئے، ڈاکٹر فارو ق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فارو ق ستار نے کہا ہے کہ 19جون 1992ء کو ایم کیوایم کے خلاف پہلا باقاعدہ ریاستی آپریشن ،جبر اور تشدد کا سلسلہ شروع ہواتھا اور اس کا مقصد ایم کیوایم کو تقسیم کرنا ، کمزور کرنا اور دیوار سے لگانا تھا ، اس مقصد کیلئے ہزاروں بے گناہ کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ، جھوٹے مقدمات بنائے گئے 
Read More    Posted on: 19 Jun 2016

Urdu News Archive