Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سندھی ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں کے نام الطاف حسین کا خصوصی پیغام
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم غریب ومظلوم سندھیوں کو جاگیرداروں اوروڈیروں کے چنگل سے نجات دلانا چاہتی ہے اوراس جدوجہد میں حقوق سے محروم سندھیوں کو الطاف حسین کا ساتھ دینا چاہیے۔
Read More
Posted on:
17 Jun 2016
کراچی اور سندھ میں میئر ، ڈپٹی میئر اور ڈسٹرکٹ چیئرمینز کے انتخابات کو التواء میں ڈالنے پر عدالت عظمیٰ سوموٹو نوٹس لے ، حق پرست سینیٹرز
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست سینیٹرز نے عدالت عظمیٰ سے اپیل کی ہے کہ وہ کراچی اور سندھ میں میئر ، ڈپٹی میئر اور ڈسٹرکٹ چیئرمینز کے انتخابات کو التواء میں ڈالنے پر سوموٹو نوٹس لے اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کے انتخابات کرانے ، انہیں اختیارات اور وسائل کی منتقلی کے اپنے حک
Read More
Posted on:
17 Jun 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی نارتھ ناظم آباد بلاک ’’بی‘‘ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آباد بلاک ’’بی‘‘ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ’’بی‘‘ میں نامعلوم افراد کی جانب سے بوہری برادری سے تعلق رکھنے والے ادریس حسین اور حسین پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد دونوں کو انتہائی تشویش ناک حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا
Read More
Posted on:
17 Jun 2016
قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کے بنک اکاؤنٹس کے حوالہ سے شائع و نشر ہونے والی خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے، ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے مختلف ذرائع ابلاغ میں قائد تحریک جناب الطاف حسین اورایم کیوایم کے بنک اکاؤنٹس کے حوالہ سے شائع ونشر ہونے والی خبرکی سختی سے تردید کی ہے اور اس خبرکو بے بنیاداور حقائق کے منافی قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے بنک اکاؤنٹس کے حوالہ سے سامنے آنے والی کہانی میں لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے، قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کے ایک وقت میں ہمیشہ اتنے ہی بنک اکاؤنٹس رہے ہیں جتنے کے کسی عام شہری کے ہوتے ہیں ۔ترجمان نے کہاکہ مذکورہ خبرکے ذریعہ قائد تحریک جناب الطاف حسین
Read More
Posted on:
17 Jun 2016
ایم کیوایم نے کراچی کے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے ہمیشہ بھرپورکردارادا کیا ہے ، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہداللہ سید کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) نے اقتدار میں آکر کراچی کے شہریوں کا سیاسی ، معاشی اور جسمانی قتل عام کیا ہے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی تاریخ کراچی دشمنی اورانتقامی سیاست سے عبارت ہے
Read More
Posted on:
16 Jun 2016
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام ہائیڈ پارک لندن میں سانحہ اورلینڈو کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی
امریکہ کے شہر اورلینڈو میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعہ پر لندن کے ہائیڈ پارک میں ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام شمعیں روشن کی گئی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعائیں کی گئی۔ کینڈل لائٹ ویجل میں ایم کیوایم برطانیہ کے مختلف یونٹس سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران و کارکنان ، خواتین ، بچوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے برٹش پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
16 Jun 2016
کراچی اورسندھ کے میئر، ڈپٹی میئر، ڈسٹرکٹ چیئرمین اوروائس چیئرمین کے انتخابات کے التواء کے خلاف الیکشن کمیشن پاکستان کراچی کے دفتر کے سامنے ایم کیوایم کے تحت منتخب حق پرست بلدیاتی چیئرمینز ، وائس چیئرمینز کا احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی اور سندھ کے میئر ، ڈپٹی میئر ، ڈسٹرکٹ چیئرمین اوروائس چیئرمین کے انتخابات کے التواء کے خلاف الیکشن کمیشن پاکستان کراچی کے دفتر کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر ، ڈپٹی حق پرست میئر کراچی ارشد وہرا ، یوسیز کے نومنتخب چیئرمینز ، وائس چیئرمینز نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Jun 2016
میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین کے انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیااور انہیں اختیارات نہیں دیئے تو پورے کراچی میں دمادم مست قلندر ہوگا، رکن رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈووکیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عار ف خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ میئر ، ڈپٹی میئر ، چیئرمین کے انتخابات کا نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا گیااور انہیں اختیارات نہیں دیئے تو پورے کراچی میں دھما دم مست قلندر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میئر ، ڈپٹی میئر اور ڈسٹرکٹ چیئرمین کے انتخابات کے غیر قانونی التواء پر سوموٹو ایکشن لے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں سے حلف لیکر اسے کینسل کیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Jun 2016
ممتازمحقق وادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پررابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ممتاز محقق و ادیب اورماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ڈاکٹر اسلم فرخی مرحوم نے علم و ادب کی روشنی ہزاروں افراد میں منتقل کی اور مرحوم کی ملنسار اور شفیق شخصیت کے لوگوں کو ان کی جانب کھنچتی تھی
Read More
Posted on:
16 Jun 2016
ممتاز محقق و ادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز محقق و ادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر اسلم فرخی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر اسلم فرخی مرحوم علم و ادب کا سرمایہ تھے اور ان کی بیش بہا خدمات قابل تحسین ہیں ۔
Read More
Posted on:
16 Jun 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3021
to
3030
of
13274
Urdu News Archive
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ایم کیو ایم کے ب
...
11 Jul 2025
ہم لمحہ بہ لمحہ انکی صحت سےآگاہ کرتے رہیں گے۔ شکریہ قاسم علی رضا
...
11 Jul 2025
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی علالت کے بارے میں رابطہ
...
11 Jul 2025
بانی وقائد جناب الطاف حسین کوشدید علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال م
...
10 Jul 2025
ایم کیوایم کینیڈاکی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ذکی سید اورکاشف زیدی کو
...
09 Jul 2025
امام حسین علیہ السلام اوراہل بیت کی لازوال قربانی باطل یزیدی قوتوں س
...
09 Jul 2025
عمارت منہدم ہونے کے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحق
...
06 Jul 2025
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us