ڈاکٹرفاروق ستار کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کا اظہار تشویش
ڈاکٹر فاروق ستار، پولیس گارڈ اور دیگر ساتھیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہیں۔ ندیم نصرت
لندن۔۔۔11ستمبر2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے ڈاکٹرفاروق ستارکی گاڑی کوپیش آنے والے حادثے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیاہے اور ڈاکٹرفاروق ستار ،پولیس گارڈ اوردیگرساتھیوں کی جلد صحتیابی کی دعاکی ہے۔
|