Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تمام طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام امجد صابری شہید کے جنازے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل بروزجمعرات بعدنمازظہر امجدصابری شہید کے جنازے میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ امجد صابری شہید ملک کے عظیم قوال تھے جن کی شہادت ہرفردکے لئے دکھ اور صدمہ کا باعث ہے۔ امجد صابری شہید پورے ملک کی شان تھے ان پر پورے
Read More
Posted on:
22 Jun 2016
عوام امجدصابری شہید کے جنازے میں بھرپورتعدادمیں شرکت کر کے عظیم قوال کوخراج عقیدت پیش کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل بروزجمعرات امجدصابری شہید کے جنازے میں بھرپور تعدادمیں شرکت کریں ۔اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ امجدصابری شہیدقومی اثاثہ تھے جن کی شہادت پر ہرآنکھ اشکباراورہردل سوگوارہے۔ جناب الطاف حسین نے عوام سے اپیل کی کہ وہ امجدصابری شہید کے جنازے میں بھرپورتعدادمیں شرکت کر کے عظیم قوال کوخراج عقیدت پیش کریں۔
Read More
Posted on:
22 Jun 2016
امجد صابری کی مسلح دہشت گردی کے واقعہ میں شہادت پاکستانی قوم کیلئے انتہائی صدمے کا باعث ہے، امین الحق
بدھ کے روزلیاقت آباد کے علاقے دس نمبرپرموٹرسائیکل پرسوارنامعلوم مسلح دہشت گردوں کی جانب سے ملکی و بین الاقوامی شہر ت یافتہ معروف قوال امجد فرید صابری کی گاڑی پر فائرنگ کی ہولناک خبر ملتے ہی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین امین الحق، ارشد حسن اور حق پرست نامزد میئر کراچی وسیم اختر لیاقت نیشنل اسپتال پہنچ گئے
Read More
Posted on:
22 Jun 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ڈیفنس ٹاؤن کے آرگنائزر اظہر علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم ڈیفنس ٹاؤن کے آرگنائزر اظہر علی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اراکین رابطہ کمیٹی نے اظہر علی سمیت تمام سوگوارین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لوحقین کو یہ صدمہ سہنے کا حوصلہ و ہمت عطا فرمائے۔ (آمین)
Read More
Posted on:
22 Jun 2016
ایم کیو ایم ڈیفنس ٹاؤن کے آرگنائزر اظہر علی کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم ڈیفنس ٹاؤن کے آرگنائزر اظہر علی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے لواٖحقین و سوگوارین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ (آمین)
Read More
Posted on:
22 Jun 2016
امجدصابری کی شہادت حکومت سندھ ،پولیس، رینجرزاورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی اورکراچی آپریشن پر ایک سوالیہ نشان ہے،ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے پاکستان کے ممتازقوال امجدصابری کی شہادت کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امجدصابری کی شہادت کایہ واقعہ ایک قومی سانحہ ہے
Read More
Posted on:
22 Jun 2016
نامزد حق پرست میئر کراچی وسیم اختر اور ڈپٹی مئیر ارشد وہرا کا طارق روڈ اور بہادر آباد کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے شہرکراچی کیلئے نامزد حق پرست میئر وسیم اختر اور ڈپٹی حق پرست میئر ارشد وہرا نے گزشتہ روز طارق روڈ اور بہادرآباد کا دورہ کیا اور تاجروں، مارکیٹ انجمنوں کے عہدیداران اور دکانداروں سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل معلوم کئے ۔ نامزد حق پرست میئر اور ڈپٹی میئر کو اپنے درمیان دیکھ کر طارق روڈ اور بہادرآباد کے عوام نے ان کا زبردست خیر مقدم کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
22 Jun 2016
امجدصابری کی شہادت قومی سانحہ ہے ،قائد ایم کیوایم الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دہشت گردی کے واقعہ میں معروف قوال امجدصابری کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس واقعہ کوقومی سانحہ قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Jun 2016
متحدہ قومی موومنٹ نے امجدصابری کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا، تین روزہ سوگ کے دوران گھروں اور دکانوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے اور سیاہ پٹیاں باندھی جائیں گی ، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ نے بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی قوال امجدصابری کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کیاگیا
Read More
Posted on:
22 Jun 2016
سینیٹر حمداللہ کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر حمداللہ کی جانب سے معروف اینکرپرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سینیٹر حمداللہ ، نہ صرف ایک مذہبی جماعت کے رہنما ہیں بلکہ ایوان بالا کے رکن بھی ہیں اور انہیں سڑک چھاپ عناصر کے بجائے شریفوں کی طرح بات چیت کے مہذبانہ انداز اپنانے چاہئیں ۔
Read More
Posted on:
22 Jun 2016
...
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
...
News
3011
to
3020
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us