Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ممتا ز قوال امجد صابری کی شہادت پریوم سوگ کے دوسرے دن متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادکے زیر اہتمام زونل آفس پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا
ممتا ز قوال امجد صابری کی شہادت پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا تھایوم سوگ کے دوسرے دن متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادکے
تصاویر
Read More    Posted on: 24 Jun 2016
ایم کیوایم نے امجدفریدصابری شہیدؒ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے شہداء یادگارپرجہازی سازبل بورڈنصب کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم نے حق پرست قوال امجدفریدصابری شہیدؒ ؒ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جناح گراؤنڈ عزیز آباد سے متصل شہداء یادگارپرامجدفریدصابری کی یادگاری تصویروالی جہازی سازبل بورڈنصب کردیا ہے جہاں لوگوں کی بڑی تعدادازخود پہنچ کرسچے عاشق رسولؐ اوربین القوامی شہرت یافتہ قوال امجدفریدصابری شہیدؒ کی تصویرکے سامنے پھول رکھ کران کوخراج تحسین پیش کررہے ہیں
تصاویر
Read More    Posted on: 24 Jun 2016
دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے فنکاروں کو مکمل سیکوریٹی فراہم کی جائے۔ ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینراورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرفاروق ستارنے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے فنکاروں کومکمل سیکوریٹی فراہم کی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹرفاروق ستارنے کہاکہ بین الاقوامی شہرت یافتہ اورممتاز صوفی قوال حضرت امجدصابری کوجس طرح دن 
Read More    Posted on: 24 Jun 2016
حیدرآباد زون کے نگران زونل انچارج ظفرخان و اراکین زونل کمیٹی کا تعزیتی بیان
حیدرآباد زون کے نگران زونل انچارج ظفرخان و اراکین زونل کمیٹی نے اپنی تعزیتی بیان میں سیکٹر سائیٹ کے سیکٹر انچارج افضل راجپوت کے بڑے بھائی
Read More    Posted on: 24 Jun 2016
ملکی و بین الاقوامی شہر ت یافتہ مشہو ر و معروف قوال امجد فرید صابری شہید کا سوئم
ملکی و بین الاقوامی شہر ت یافتہ مشہو ر و معروف قوال امجد فرید صابری شہید کا سوئم آج ان کی رہائشگاہ واقع لیاقت آباد نمبر 4میں ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور بچوں سمیت مختلف سیاسی ، سماجی ، مذہبی شخصیات ، فلم ، ٹی وی اور اسٹیج کے فنکاروں ، اداکاروں ، علمائے کرام ، نعت خواں حضرات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی
تصاویر
Read More    Posted on: 24 Jun 2016
سوشل میڈیا پرسیکوریٹی اداروں کے حوالہ سے چلائی جانے والی نامعلوم شخص کی گفتگو کا ایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے، ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے سوشل میڈیا پرسیکوریٹی اداروں کے حوالہ سے چلائی جانے والی نامعلوم شخص کی گفتگو اور اسے قائد تحریک جناب الطاف حسین سے منسوب کرنے کی سختی سے مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ گزشتہ چندہفتوں سے بعض شرپسندعناصر ایم کیوایم اور سیکوریٹی فورسزکے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کیلئے ایک منظم سازش کے تحت جھوٹی خبریں، اطلاعات اورخودساختہ دستاویزات پھیلارہے ہیں
Read More    Posted on: 24 Jun 2016
ضمیر فروش ٹولے کے سرکاری دفاتر کے دوروں کے موقع پر افسران اور عملے سے جبراً بھتہ وصولی اور 25جون کوافطار پارٹی میں شرکت کیلئے دباؤ ڈالنے اور شرکت نہ کرنے کی پاداش میں رینجرز کے ذریعے اٹھوانے کی دھمکیوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ضمیر فروش ٹولے کے کارندوں کی جانب سے سرکاری دفاتر کے دوروں کے دوران افسران اور عملے سے جبراً بھتہ وصولی اور 25جون کو افطار پارٹی میں شرکت کیلئے دباؤ ڈالنے اور شرکت نہ کرنے پر رینجرز کے ذریعے اٹھوانے کی دھمکیاں دینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 24 Jun 2016
کوئٹہ کے عالمو چوک پر بم دھماکہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوئٹہ میں عالمو چوک پر بم دھماکہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 24 Jun 2016
مظفر آباد میں تویلیاں کے مقام پر مسافر ویگن کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مظفر آباد میں تویلیاں کے مقام پر مسافر ویگن کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورا فسو س اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 24 Jun 2016
مظفر آبادمیں تویلیاں کے مقام پر مسافر ویگن کھائی میں گرنے کے ہولناک حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مظفر آباد میں تویلیاں کے مقام پر مسافر ویگن کھائی میں گرنے کے ہولناک حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 24 Jun 2016

Urdu News Archive