Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایم کیو ایم برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کا انعقاد کیا گیا
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایم کیو ایم برطانیہ مانچسٹر یونٹ کے زیر اہتمام دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم کیو ایم مانچسٹر یونٹ کے ذمہ داران ، کارکنان ،خواتین اور بچوں سمیت پاکستانی کمیونٹی نے کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزرہاشم اعظم نے کہاہے کہ انسانی حقوق کے بین ا لاقوامی ادارے پاکستان میں مہاجروں پر ظلم وستم کے خلاف آواز بلند کریں۔ رینجرزکراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنان اور ہمدردوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔
Read More    Posted on: 28 Jun 2016
سانگھڑ میں گھاس کاٹنے کی پاداش میں 9سالہ معصوم بچی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کئے جانے کے دالخراش واقعہ پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سانگھڑ میں گھاس کاٹنے کی پاداش میں 9سالہ معصوم بچی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کئے جانے کے دالخراش واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ 9سالہ بچی کے بہیمانہ قتل کے واقعہ سے ثابت ہوگیا ہے کہ اندرون سندھ میں غریب ہاریوں ،کسانوں ،مزارعین ، خواتین اور بچوں پر وڈیروں اور بااثر افراد نے ظلم کی انتہاء کردی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ 9سالہ معصوم بچی کو گھاس کاٹنے کی پاداش میں موت کے گھاٹ اتارنے کا واقعہ انسانی حقوق کی سنگین خلا ف ورزی ہے
Read More    Posted on: 28 Jun 2016
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس کونسل کے ورکنگ گروپ کا پاکستان میں ایم کیوایم کےکارکنوں کی بڑی تعدادمیں جبری گمشدگی کے واقعات پر سخت تشویش کااظہار
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس کونسل کے ورکنگ گروپ برائے جبری گمشدگی ( Working Group on Enforced or Involuntary Disappearances) نے پاکستان میں رینجرزکے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی بڑی تعدادمیں جبری گمشدگیوں کے واقعات پر اپنی سخت تشویش کااظہارکیاہے اور ایم کیوایم کے 158 کارکنوں کی جبری گمشدگی کے کیسز کوحکومت پاکستان کوبھیجے ہیں اوراس سے اس حوالے سے جلد ازجلدکارروائی کیلئے کہاہے 
Link
Read More    Posted on: 28 Jun 2016
کراچی حیدرآباد میں یوسی نمائندگان اورایم کیوایم کے کارکنان کی گرفتاریوں اورانہیں نامعلوم مقام منتقل کرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کاکراچی حیدرآبادمیںیوسی نمائندگان اورایم کیوایم کے کارکنان کی گرفتاریوں اورانہیں نامعلوم منتقل کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی اورحیدرآبادمیں رینجرز،پولیس اورسادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان ،یوسی کے وائس چیئرمین اورکونسلرزکی غیر آئینی وغیرقانونی اور بلاجواز گرفتاریاں ایم کیوایم کے خلاف جاری ریاستی ظلم وجبرکاتسلسل ہے
Read More    Posted on: 28 Jun 2016
ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی سربراہی میں وفدکی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجادعلی شاہ سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ کے وکلاء کے وفدنے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجادعلی شاہ سے ان کے چمبرمیں ملاقات کی اوران کے صاحبزادے بیرسٹراویس شاہ کے اغواء پرگہرے افسوس اوردکھ کااظہارکرتے ہوئے اغواء کے گھناؤنے فعل کی شدیدمذمت کی۔ایم کیوایم کے وفد میں گلفرزخان خٹک ایڈووکیٹ،محفوظ یارخان ایڈووکیٹ،ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ،احمدضمیرایڈووکیٹ،لیگل کے انچارج نعیم صدیقی ودیگرشامل تھے 
Read More    Posted on: 28 Jun 2016
حضرت امجدصابری ؒ کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
برصغیرکے ممتازصوفی قوال حضرت امجدصابری ؒ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ایم کیوایم کے زیراہتمام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی اور امجدصابری شہیدؒ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ قرآن خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، ایم کیوایم یوکے کے ذمہ داران وکارکنان ،انکے اہل خانہ، خواتین اوربچوں نے شرکت کی 
تصاویر
Read More    Posted on: 27 Jun 2016
متحدہ قومی موومنٹ نے آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے انتخابات میں چھ مختلف حلقوں سے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ نے 21،جولائی 2016ء کوآزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں ہونیو الے عام انتخابات میں چھ حلقوں سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاہے اورجلدانہیں باقاعدہ انتخابی ٹکٹ جاری کردیئے گے 
Read More    Posted on: 27 Jun 2016
پاکستان پر ظلم اور جبر کے اندھیروں کا قبضہ ہے،مبینہ قاتل کو اردو بولنے والا کہہ کر مہاجر قوم کو بدنام جبکہ اصل قاتلوں کو تحفظ فراہم کرنے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے ۔ بابر خان غوری
بین القوامی شہرت یافتہ معروف صوفی فنکار او ر قوال امجد فرید صابری کے ایصال ثواب کیلئے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں متحدہ قومی موومنٹ ہیوسٹن چیپٹر کے تحت فاتحہ خوانی کی محفل منعقد کی گئی اورشہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مومی شمعیں روشن کی گی
Read More    Posted on: 27 Jun 2016
جامعہ حقانیہ کو 30کروڑ ر وپے فراہم کرکے تحریک انصاف نے ایک بارپھرطالبان سے اپنے گہرےاوردیرینہ تعلقات کاعملی ثبوت فراہم کیاہے۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے حالیہ بجٹ میں 30کروڑ روپے جامعہ حقانیہ کے لئے مختص کرنے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بجٹ عوام کے ٹیکسوں سے حاصل ہونے والی رقم پربنتاہے اورعوام کے ٹیکس کے پیسے عوام کی فلاح وبہبود اورتعمیر وترقی پر خرچ ہوناچاہیے لیکن خیبرپختونخوا کی حکومت نے عوام کے ٹیکسوں سے حاصل ہونے والی رقم میں سے 30کروڑ روپے جامعہ حقانیہ کے لئے مختص کئے ہیں جس کے بارے میں یہ حقیقت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ اس مدرسہ سے طالبان نے جنم لیا جو آج پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں
Read More    Posted on: 27 Jun 2016
مظلوم کی بددعا سے بچو۔۔۔تحریر: حامد میر،بشکریہ روزنامہ جنگ
مظلوم کی بددعا سے بچو۔۔۔تحریر: حامد میر،بشکریہ روزنامہ جنگ 
Read More    Posted on: 27 Jun 2016

Urdu News Archive