Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوا یم کے زیر اہتمام جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمع فروزاں کی تقریب کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمع فروزاں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان، ڈپٹی کنونیرکہف الورٰی، سید شاہد پاشا، اراکین رابطہ کمیٹی، عبدالستار ایدھی کے پوتے عبدالستار ایدھی جونئیر، حق پرست اراکین اسمبلی و سینٹ، بلدیاتی نمائندوں اور ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکاروں سمیت عوام کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔
تصاویر
Read More    Posted on: 14 Jul 2016
عبدالستار ایدھی صاحب کی نصف صدی پر محیط انسانیت کیلئے خدمات پر روشنی ڈالنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے، عامر خان
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان نے کہا کہ عبدالستار ایدھی صاحب کی انسانیت کیلئے خدمات جوکہ نصف صدی سے زائد پر محیط ہے ان پر روشنی ڈالنا سورج کو چراغ دیکھانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایدھی صاحب نے دکھی انسانیت کی خدمت کی ایک مثال قائم کرکے تاریخ میں ایسا مقام حاصل کیا ہے 
تصاویر
Read More    Posted on: 14 Jul 2016
ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سکھر پر یس کلب پر احتجا جی مظا ہر ہ
متحدہ قو می موومنٹ سکھر ڈسٹر کٹ کی جا نب سے ایم کیو ایم کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سکھر پر یس کلب پر احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا ۔ جس میں سند ھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین محمد خالد اور الطاف زید ی نے شرکت کی ۔ایم کیو ایم سکھر ڈسٹرکٹ کی تما م سیکٹر ز کی جا نب سے ا حتجا جی ریلیا ں جلو س کی صو رت میں نکا لی گئیں جو اپنے اپنے علا قو ں میں سے ہو تی ہو ئی سکھر پر یس کلب پر پہنچی اور وہا ں سے شہر کے مختلف علا قو ں سے ہو تی ہو ئی سکھر ڈسٹرکٹ آفس پر اختتا م پزیر ہو ئیں
تصاویر
Read More    Posted on: 14 Jul 2016
ایم کیو ایم امریکہ کا سالانہ کنونشن واشنگٹن ڈی سی میں22تا 24 جولائی منعقد ہوگا ،اعلامیہ
امریکی دارلخلافہ واشنگٹن ڈی سی میں متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے تحت 20 ویں سالانہ کنونشن اور کراچی میں جاری انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں، رینجرز کی جانب سے کالعدم و دہشت گرد جماعتوں کی سرپرستی اور مہاجرقوم کی باقاعدہ نسلُ کشی کے خلاف وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں
Read More    Posted on: 14 Jul 2016
سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری موسیٰ کلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات کے انچارج امین الحق کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور شعبہ اطلاعات کے انچارج سید امین الحق نے سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری موسیٰ کلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 14 Jul 2016
کشمیری عوام پر جاری بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، سید شاہد پاشا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 21جولائی 2016ء کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے نامزد 6امیدواران کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔
Read More    Posted on: 13 Jul 2016
نائن زیروکے پڑوسی عابدصدیقی صاحب کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروکے پڑوسی عابد صدیقی صاحب کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 13 Jul 2016
نائن زیروکے بزرگ پڑوسی عابدصدیقی کے انتقال پر ایم کیوا یم کے کنونیر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت اور اراکین رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروکے بزرگ پڑوسی عابدصدیقی صاحب کے انتقال پردلی رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے
Read More    Posted on: 13 Jul 2016
آغا خان کونسل برائے کریم آباد کے وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
آغا خان کونسل برائے کریم آباد کے وفد نے کنونیر احتشام خان کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ڈپٹی کنونیر سید شاہد پاشا و اراکین رابطہ کمیٹی سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ملاقات کی
Read More    Posted on: 13 Jul 2016
حق پرست عوام رابطہ کمیٹی کے رکن اقبال مقدم کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اقبال مقدم کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More    Posted on: 13 Jul 2016

Urdu News Archive