Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین کاوقفے وقفے سے بھوک ہڑتالی کیمپ میں مسلسل رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین ،تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے ایم کیوایم کے رہنماؤں ، منتخب نمائندوں اورکارکنوں سے مسلسل رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کرتے رہے
تصاویر
Read More
Posted on:
21 Aug 2016
ایم کیوایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی کی طیبعت ایک بار پھر خراب ہوگئی
متحدہ قومی موومنٹ کی تادم مرگ بھوک ہڑتال پربیٹھے ایم کیوایم کے حق پرست سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی کی حالت ہفتہ کی شب ایک بارپھرخراب ہوگئی اوروہ شدیدنقاہت کے سبب بے ہوش ہوگئے جس کے بعد انہیں بے ہوشی حالت میں فوری طورپرخدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے ایم کیوایم میڈیکل ایڈکمیٹی کے کیمپ منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کاتفصیلی معائنہ کیااوران کابلڈپریشر،دھڑکن اورشوگرچیک کی اوران کاوزن کیاڈرپ لگائی۔واضح رہے کہ یوسف شاہوانی تادم
Read More
Posted on:
20 Aug 2016
ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر "تادم مرگ بھوک ہڑتال" کی حمایت اور اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم امریکہ کے تحت مورخہ 21 اگست 2016ء بروز اتوار کو واشنگٹن ڈی سی میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا
ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال کی حمایت اور یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم امریکہ کے تحت مورخہ 21؍ اگست 2016ء بروز اتوار واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا ۔ پاکستان میں جاری گزشتہ 70 سالوں سے جاری مہاجر قوم کی سیاسی، معاشی، استحصال، متعدد ریاستی آپریشنوں کی آڑ میں انکے جسمانی قتل عام ، کراچی و شہری سندھ میں رینجرز کی جانب سے گزشتہ تین سالوں سے جاری متعصبانہ
Read More
Posted on:
20 Aug 2016
ایم کیوایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان بھی ہفتہ کی شب سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینرعامرخان بھی ایم کیوایم کی بھوک ہڑتال میں شامل ہوتے ہوئے ہفتہ کی شب سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔ عامرخان کے تادم مرگ بھوک ہڑتال پربیٹھنے کاباقاعدہ اعلان ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستارنے کیااورعامرخان کا بھوک ہڑتالی کیمپ پربیٹھے بھوک ہڑتالی کی جانب سے خیرمقدم اورخوش آمدید کیا اور انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم کی بھوک ہڑتال میں شامل ہونے کے لئے ہمارے پاس سینکڑوں کارکنان نے اپنے نام لکھوائیں ہیں اوراگرہم نے انہیں بھوک ہڑتال پربیٹھنے کی اجازت دیدیں تویہاں ہزاروں کی تعداد میں بھوک ہڑتال کارکنان موجود ہونگے لیکن ہم نے ایک طریقہ واضح کیا ہے ہمیں ان ساتھیوں کی صحت کودیکھناہے کہ وہ اپنی صحت کے اعتبارسے کتنے فٹ ہیں۔ ان کی کوشش اورخواہش ہے کہ انہیں بھی موقع دیاجائے ۔آج متحدہ قومی موومنٹ
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Aug 2016
ممتاز اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ
دانشوراورممتازاسکالرڈاکٹرعامرلیاقت حسین نے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ کادورہ کیااور بھوک ہڑتال پربیٹھے ایم کیو ایم کے ذمہ داران وکارکنان اورکیمپ پرموجودایم کیوایم کے ایک ایک کارکن سے اظہاریکجہتی کیااورکہاکہ رات جتنی بھی اندھیری ہواس کے بعد اجالا لازمی ہوتا ہے ،ہراندھیری رات کے بعداجالاہوتاہے ،یہ وقت بھی انشاء اللہ گزرجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ نادان پرندے اپنے درخت سے دور ہوجاتے ہیں لیکن ایک وقت آتاجب وہ واپس اپنے درخت پرآجاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Aug 2016
وزیراعظم کو جراتمندانہ فیصلے کرنے چاہئیں تاکہ انہیں دوبارہ رسوا کرکے اقتدار سے باہر نہ نکالا جاسکے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان کو جراتمندانہ فیصلے کرنے چاہئیں تاکہ انہیں دوبارہ رسوا کرکے اقتدار سے باہر نہ نکالاجاسکے۔ یہ بات انہوں نے کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں صحافتی تنظیموں کراچی یونین آف جرنلسٹ ،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ اور ایم کیوایم کے کارکنان سے ٹیلی فونک خطابات کرتے ہوئے کہی۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے مہاجروں پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجاً تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے کارکنان کو زبردست خراج تحسین بھی پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے لاکھوں گمنام بہادر کارکنان ریاستی مظالم کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کیلئے بے چین ہیں اور اسی طرح حق پرست مائیں ، بہنیں اوربزرگ بھی تادم مرگ بھوک ہڑتال کیلئے اجازت کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہاہے کہ تادم مرگ بھوک ہڑتال کے بعد یہ فیصلہ ہوگیا ہے کہ ہم عزت کی زندگی یا عزت کی موت مرنا گوارا کرلیں گے لیکن غلامی کی زندگی کسی بھی قیمت پرقبو ل نہیں کریں گے ۔ مہاجروں سمیت دیگرقومیتوں
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Aug 2016
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ،چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف ایم کیوایم کے کراچی پریس کلب کے باہر لگائے گئے’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتالی ‘ کیمپ کاچوتھے دن دورہ
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر ’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘کے کیمپ کاچوتھے دن دورہ کیا
Read More
Posted on:
20 Aug 2016
سینئر وکیل سپریم کورٹ احسن اقبال اور سابق نائب صدر کراچی بار ایسوسی ایشن ناصر محمود کی سربراہی میں وکلاء کے وفد کی چوتھے روز تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ میں آمد اور یکجہتی کااظہار
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل احسن اقبال اور سابق نائب صدر کراچی بار ایسوسی ایشن ناصر محمود نے وکلاء کے نمائندہ وفد کے ہمراہ مہاجروں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، غیر قانونی چھاپوں و گرفتاریوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر لگائے گئے ایم کیوایم کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ میں پہنچ کر مکمل یکجہتی کااظہار کیا
Read More
Posted on:
20 Aug 2016
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف ایم کیوایم کی کراچی پریس کلب کے باہر ’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘‘جاری ہے
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر ’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘‘جاری ہے اور آج تادم مرگ بھوک ہڑتال کامسلسل چوتھا دن ہے
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Aug 2016
ایم کیوایم تادم مرگ بھوک ہڑتال میں آل پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین مطلوب اعوان نے متحدہ قومی موومنٹ کے دکھ، درد اور جدوجہد میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
آل پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین مطلوب اعوان نے اپنے وفد کے ہمراہ ایم کیوایم کے کراچی پریس کلب پر لگائے گئے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ کا چوتھے دن دورہ کیا اور بھوک ہڑتالیوں سے مکمل یکجہتی کااظہار کیا ۔ مطلوب اعوان اور ان کے وفد کے اراکین نے بھوک
Read More
Posted on:
20 Aug 2016
...
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
...
News
2941
to
2950
of
13662
Urdu News Archive
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
When violence and power take over a nation, and individuals are harme
...
28 Jun 2026
"The event of Karbala teaches selflessness and sacrifice, patience and
...
27 Jun 2026
VB: Members of MQM CCC has strongly condemned the illegal abduction of
...
26 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us